Browsing Category
پاکستان
وویمن یونیورسٹی روشن مستقبل کی علامت بن رہی ہے، گورنر بلوچستان
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ، یکم جون: گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل نے کہا ہے کہ سردار بہادر خان وویمن یونیورسٹی صوبے میں روشنی کا مینار بن کر ابھر رہی ہے اور یہ محض ایک تعلیمی ادارہ نہیں بلکہ نصف آبادی کے خوابوں، امنگوں اور بلند عزائم…
چمن پھاٹک دھماکے کی تحقیقات پر بریفنگ، امن و امان اجلاس میں اہم فیصلے
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ، یکم جون: صوبائی وزیرداخلہ بلوچستان میر ضیاء اللہ لانگو کی زیر صدارت امن و امان سے متعلق اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا، جس میں ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ حمزہ شفقات، پولیس، محکمہ انسدادِ دہشت گردی اور دیگر اعلیٰ…
حج سے واپسی کا آ غا ز ،سعودی ائیرلائن کی پرواز سے 370 حجاج کرام اسلام آباد پہنچ گئے
حج 2026 کی ادائیگی کے بعد پاکستانی حجاج کرام کی وطن واپسی کا عمل شروع ہو گیا، سعودی ائیرلائن کی پرواز ایس وی 5724 کے ذریعے 370 حجاج کرام پیر کو اسلام آباد پہنچ گئے۔وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور طارق فضل چوہدری نے اسلام آباد ہوائی اڈے پر…
پنجاب پولیس نے گلگت بلتستان میں ہونے والے انتخابات کے لئے سیکیورٹی انتظامات کو حتمی شکل دے دی
پنجاب پولیس نے گلگت بلتستان میں ہونے والے انتخابات کے لئے سیکیورٹی انتظامات کو حتمی شکل دے دی جس کے تحت پانچ ہزار مرد و خواتین اہلکار عام انتخابات میں سیکیورٹی ڈیوٹی کے فرائض سرانجام دیں گے۔
آئی جی پنجاب کے حکم پر ایس ایس پی ایم ٹی پنجاب…
کراچی: پُراسرار طور پر لاپتا ہونیوالے امریکی شہری کے واقعہ کا ڈراپ سین، حقیقت سامنے آگئی
کراچی کے علاقے شاہ فیصل کالونی سے امریکی شہری کے لاپتا ہونے کے معاملے کا ڈراپ سین ہوگیا۔
اپنے بیان میںزید منیر نے کہا کہ اسے اغوا نہیں کیا گیا تھا بلکہ وہ اپنی مرضی سے حیدرآباد شادی کرنے گیا تھا ۔
زید منیر کے مطابق اس نے حیدرآباد میں ایک…
ایف آئی اے نے سال 2025 میں 39 ہزار سے زائد مسافروں کو سفر سے روکا
وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے ایڈیشنل ڈی جی امیگریشن نعمان صدیقی نے سال 2025 میں 39 ہزار 786 مسافروں کو روکے جانے کا انکشاف کیا ہے۔
ایف آئی اے کے ڈائریکٹر جنرل امیگریشن نعمان صدیقی نے سینئر صحافیوں سے گفتگو کے دوران بتایا کہ…
کراچی میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ، الیکٹرک بس سروس بھی متاثر
کراچی میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ سے الیکٹرک بس سروس بھی جزوی متاثر ہوئی ہے۔
پیپلز بس سروس کراچی کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ تین روز سے مہران ڈپو پر بجلی کی فراہمی معطل ہے جس کے باعث ای وی بسوں کی جگہ دوسری ہائبرڈ بسیں چلائی جارہی…
آئندہ مالی سال برآمدات ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پرپہنچنےکاامکان
اسلام آ باد: پاکستان کی برآمدات یکم جولائی سےشروع ہونے والے آئندہ مالی سال 27-2026 کے دوران ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پرپہنچنےکا امکان ہے۔
آئی ایم ایف نےآئندہ مالی سال پاکستان کی برآمدات، تجارتی خسارے اوردرآمدات میں اضافےکا…
پاکستان میں یکم محرم الحرام17جون کو ہونےکا امکان
رویت ہلال ریسرچ کونسل نے پاکستان میں محرم الحرام کے چاند سے متعلق پیشگوئی کردی۔
رویت ہلال ریسرچ کونسل کے سیکرٹری جنرل خالد اعجاز مفتی کے مطابق نیا چاند 15 جون 2026 کو پاکستانی وقت کے مطابق صبح 7 بج کر 54 منٹ پر پیدا ہوگا۔
تاہم اسی روز…
شارع فیصل پر لین کی خلاف ورزی پر آج سے ای چالان ہوگا
ترجمان ٹریفک پولیس کا کہنا ہے کہ ابتدائی طور پر صرف شارع فیصل پر لین کی خلاف ورزی پر ای چالان کیا جارہا ہے، مستقبل میں اس کا دائرہ کار مزید وسیع کرتے ہوئے شہر کی دیگر شاہراہوں پر بھی اس کا اطلاق کیا جائے گا۔
ترجمان ٹریفک پولیس کے مطابق…
