Browsing Category

پاکستان

اے پی این ایس کا پرویز اقبال کے انتقال پر اظہارِ افسوس

کراچی، 30 مئی: آل پاکستان نیوز پیپرز سوسائٹی (اے پی این ایس) کے صدر سینیٹر سرمد علی اور سیکرٹری جنرل محمد اطہر قاضی نے اے پی این ایس کے عہدیداران اور ایگزیکٹو کمیٹی کی جانب سے میسرز بی بی سی ایل (پرائیویٹ) لمیٹڈ کراچی کے چیف…

جامعہ تربت کے طلبہ کی کیپسٹی بلڈنگ پروگرام میں نمایاں شرکت

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ تربت، 30 مئی: جامعہ تربت کے طلبہ نے حکومت بلوچستان کے محکمہ کھیل و امورِ نوجوانان کے زیرِ اہتمام منعقدہ سات روزہ کیپسٹی بلڈنگ اینڈ ایکسپوژر پروگرام میں شرکت کرتے ہوئے نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ پروگرام کے تحت…

گلگت بلتستان انتخابات میں شفافیت یقینی بنانے کیلئے عدالتی مداخلت کی درخواست

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ گلگت بلتستان انتخابات میں شفافیت یقینی بنانے کیلئے عدالتی مداخلت کی درخواست پشاور، 30 مئی: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے گلگت بلتستان میں آئندہ انتخابات کے آزادانہ، منصفانہ، شفاف اور…

کوئٹہ، بی ایل اے کی کمانڈر شہناز بلوچ سے اہل خانہ کا مکمل لاتعلقی کا اعلان

بلوچستان میں سرگرم بھارتی پراکسی اور کالعدم تنظیم بی ایل اے کے دہشت گردوں سے ان کے اہل خانہ بھی لاتعلقی اختیار کرنے لگے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق تربت سے تعلق رکھنے والی بی ایل اے، بشیر زیب گروپ کی کمانڈر شہناز بلوچ سے اس کے اہل خانہ اور قریبی…

کابل میں افغان شہری کا پاکستانی عسکری قیادت سے والہانہ محبت کا اظہار

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں افغان شہری کی پاکستانی عسکری قیادت سے والہانہ محبت کے اظہار کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔وائرل ویڈیو میں افغان شہری نے افغانستان کے بدتر حالات کا ذمہ دار طالبان کو قرار دیتے ہوئے کہا کہ عید کا تہوار ہے…

سی این ایف بہاولپور کی کارروائیاں‘کروڑوں روپے مالیت کی 475 کلو گرام منشیات برآمد‘خاتون سمیت دو…

پنجاب سی این ایف حکام کے مطابق انٹیلی جنس معلومات پر 28 اور 29 مئی کی شب لال سوہانرا نیشنل پارک بہاولپور کے قریب اور شاکر موڑ وہاڑی میں کی گئی کارروائیوں کے دوران برآمد شدہ منشیات کی مالیت تقریبا 78 ملین روپے ہے، کارروائی کے دوران ایک خاتون…

آئی ایم ایف کا کسی قسم کی ٹیکس چھوٹ دینے سے انکار،بجٹ میں ٹیکسوں میں اضافے کا امکان،سولرپینلز…

آئند ہ مالی سال کے بجٹ میں ٹیکسوں میں اضافے سے سولر پینلز، الیکٹرک اور ہائبرڈ گاڑیاں مہنگی ہونے کا خدشہ ہے۔ آئی ایم ایف نے کسی بھی قسم کی ٹیکس چھوٹ دینے سے انکار کر دیا۔ آئندہ مالی سال 2026۔27 کے بجٹ کے حوالے سے مختلف ٹیکس تجاویز پر کام…

لاہور میں موسلادھار بارش اور ژالہ باری، بجلی کا نظام درہم برہم، 100سے زائد فیڈر ٹرپ کرگئے

لاہور: شہر کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش اور  ژالہ باری سے بجلی کا نظام درہم برہم ہوگیا۔ لاہور کے علاقوں گلبرگ ، گڑھی شاہو، ایبٹ روڈ اور ریگل چوک، لکشمی چوک، مسلم ٹاؤن، ماڈل ٹاؤن اور مال روڈ پربارش ریکارڈ کی گئی۔ اس کے علاوہ دھرم…

پنجاب اور سندھ کے بیشتر علاقوں میں شدید گرمی، دادو اور جیکب آباد میں پارہ 51 ڈگری ریکارڈ

پنجاب اور  سندھ کے بیشتر میدانی علاقوں میں شدید گرمی ریکارڈ کی جا رہی ہے۔  محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ پنجاب اور سندھ کے بیشتر میدانی علاقے شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں اور گرمی کی یہ لہر اتوار تک جاری رہ سکتی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق…

بلوچستان سے ٹرین آپریشنز آج سے بحال کرنے کا فیصلہ

محکمہ ریلویز نے آج سے بلوچستان سے ٹرین آپریشن بحال کرنے کا فیصلہ  کیا ہے۔ ریلوے حکام کے مطابق صوبے سے آج سے ٹرین آپریشن بحال کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ حکام نے بتایا کہ  آج پشاور کے لیے جعفر ایکسپریس مقررہ وقت پر روانہ ہوگی جبکہ پشاور…