Browsing Category
پاکستان
آئی ایس پی آر کا یو این امن مشنز میں پاکستان کی لازوال قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش
پاک فوج کے تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے اقوامِ متحدہ کے امن مشنز میں پاکستانی کی لازوال قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔آئی ایس پی آر نے عالمی یومِ امن دستہ 2026 پر پاکستان کا بلیو ہیلمٹس کو سلام پیش کیا ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق…
کوئٹہ سے ٹرین سروس آج بھی معطل رکھنے کا فیصلہ
کوئٹہ: محکمہ ریلویز نے کوئٹہ سے ٹرین سروس آج بھی معطل رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ریلوے حکام کے مطابق پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس آج روانہ نہیں ہوگی جبکہ پشاور سے کوئٹہ آنے والی جعفر ایکسپریس کو جیکب آباد سے واپس کردیا جائے گا۔
ریلوے…
وزیراعلیٰ بلوچستان کی شہید اہلکار سید انعام شاہ کے گھر آمد، تعزیت و فاتحہ خوانی
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ، 28 مئی 2026: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی چیف منسٹر سیکرٹریٹ کے اہلکار سید انعام شاہ شہید کے گھر پہنچے جہاں انہوں نے لواحقین سے تعزیت اور فاتحہ خوانی کی۔
وزیراعلیٰ نے سید انعام شاہ…
صدر مملکت کا یومِ تکبیر پر پیغام، قومی دفاع اور خودمختاری پر زور
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد، 28 مئی 2026: صدرِ اسلامی جمہوریہ پاکستان آصف علی زرداری نے یومِ تکبیر 2026 کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ یومِ تکبیر پاکستان کے ناقابلِ تسخیر دفاع کی علامت ہے۔
صدر مملکت نے کہا…
قازقستان کے صدر کی صدرِ پاکستان کو عیدالاضحیٰ کی مبارکباد
اسلام آباد، 28 مئی 2026: قازقستان کے صدر قاسم جومارت توکایف نے صدرِ مملکت آصف علی زرداری کو عیدالاضحیٰ کے موقع پر مبارکباد کا خط ارسال کیا ہے۔
انہوں نے عیدالاضحیٰ کو خیر، ہم آہنگی اور اخوت کا عظیم اسلامی تہوار قرار…
وزیراعلیٰ بلوچستان کا پیرکوہ دورہ، ایف سی شہداء کے اہلخانہ سے ملاقات
کوئٹہ/پیرکوہ، 28 مئی 2026: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی ایک روزہ دورے پر پیرکوہ پہنچ گئے، جہاں انہوں نے ایف سی کے شہداء اختر علی اور عیدو خان کے اہلخانہ سے ملاقات کی، فاتحہ خوانی کی اور تعزیت کا اظہار کیا۔
وزیراعلیٰ…
ملک بھر میں عیدالاضحیٰ آج مذہبی جوش وجذبے سے منائی جا رہی ہے
ملک بھر میں آج عید الاضحیٰ مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جاری ہے اور مسلمان سنت ابراہیمی کی پیروی کرتے ہوئے جانوروں کی قربانی پیش کر رہے ہیں۔
کراچی سمیت ملک کے چھوٹے بڑے شہروں میں نماز عید کے ہزاروں چھوٹے بڑے اجتماعات منعقد کیے جارہے ہیں…
عیدالاضحیٰ کراچی کی انتظامیہ کیلئے بڑا چیلنج ہوتا ہے: میئر کراچی
میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ عیدالاضحیٰ کراچی کی انتظامیہ کے لیے بڑا چیلنج ہوتا ہے، پانچ دن تک تمام بلدیاتی ادارے متحرک رہتے ہیں۔
پولو گراؤنڈ میں نماز عیدالاضحیٰ کے بعد انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تمام مسلمانوں کو…
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا عیدالاضحیٰ پیغام
پشاور، 27 مئی: وزیراعلیٰ محمد سہیل آفریدی نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر قوم اور خصوصاً خیبرپختونخوا کے عوام کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ تہوار قربانی، ایثار، بھائی چارے اور اتحاد کا درس دیتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ سنتِ ابراہیمی ہمیں…
عیدالاضحیٰ پر بلوچستان بھر میں فول پروف سیکیورٹی یقینی بنائی جائے گی، بابر یوسفزئی
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ، 26 مئی: حکومت بلوچستان نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر صوبے بھر میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات کو یقینی بنانے کا فیصلہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوام کے جان و مال کے تحفظ کے لیے پولیس اور تمام قانون نافذ کرنے والے…
