Browsing Category
پاکستان
پاکستان کی سٹریٹجک اہمیت تاریخی و عصری حقیقت
احمدخان اچکزئی
محترم قارئین ۔عالمی بساطِ سیاست پر کچھ ممالک اپنی جغرافیائی بناوٹ اور سٹریٹجک محلِ وقوع کی وجہ سے تاریخ کے ہر دور میں عالمی طاقتوں کی توجہ کا مرکز رہے ہیں اور پاکستان بلاشبہ اس فہرست میں سب سے نمایاں نام بن کر ابھرتا ہے۔…
یومِ تکبیر: آئی ایس ایس آئی میں اسٹریٹجک استحکام اور سفارت کاری پر مباحثہ
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد، 25 مئی: انسٹی ٹیوٹ آف اسٹریٹجک اسٹڈیز اسلام آباد کے آرمز کنٹرول اینڈ ڈس آرمامنٹ سینٹر نے یومِ تکبیر کی مناسبت سے “اسٹریٹجک استحکام، ابھرتے ہوئے خطرات اور سفارت کاری کا کردار” کے موضوع پر ایک ان ہاؤس اجلاس…
سوات ایکسپریس وے حادثہ: امیر مقام کا اظہارِ افسوس، زخمیوں کو بہترین علاج کی ہدایت
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد، 25 مئی: وفاقی وزیر اور پاکستان مسلم لیگ (ن) خیبرپختونخوا کے صدر Amir Muqam نے سوات ایکسپریس وے پر پیش آنے والے خوفناک ٹریفک حادثے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
اپنے بیان میں امیر مقام نے حادثے…
کوئٹہ سے اندرونِ ملک ٹرین سروس ایک روز معطلی کے بعد بحال
کوئٹہ سے اندرونِ ملک ٹرین سروس 1 روز کے تعطل کے بعد بحال کر دی گئی۔ریلوے حکام کے مطابق کوئٹہ سے پشاور کے لئے جعفر ایکسپریس روانہ ہو گئی۔حکام کا مزید کہنا ہے کہ گزشتہ روز چمن پھاٹک کے قریب دھماکے کے بعد جعفر ایکسپریس منسوخ کر دی گئی تھی۔واضح…
کوئٹہ میں جائیداد کے تنازع پر فائرنگ، باپ، تین بیٹے اور بیٹی جاں بحق
کوئٹہ میں جائیداد کے تنازع پر فائرنگ کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔
پولیس کے مطابق جائیداد کے تنازع پر فائرنگ کا واقعہ چکی شاہوانی کے علاقے میں پیش آیا جہاں ملزمان نے گھر میں داخل ہوکر اندھا دھند فائرنگ کی جس کے…
سندھ میں پارہ 50 ڈگری تک جانے کا امکان، ہیٹ ویو الرٹ جاری
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ صوبہ سندھ میں پارہ 50 ڈگری تک جانے کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ سندھ کی بالائی فضا میں موجود ہائی پریشر ایریا کل سے مزید طاقت ور ہونے کا امکان ہے جس کے باعث صوبے کے بیشتر اضلاع میں 31 مئی تک…
عیدالاضحیٰ سے قبل کوئٹہ ائیرپورٹ پر برڈ ہٹ خطرات سے آگاہی مہم تیز
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ: پاکستان ائیرپورٹس اتھارٹی (پی اے اے) نے عیدالاضحیٰ سے قبل کوئٹہ ائیرپورٹ کے اطراف میں پروازوں کو پرندوں سے لاحق خطرات سے محفوظ رکھنے کیلئے برڈ ائیر کرافٹ سٹرائیک ہیزرڈ (باش) سے متعلق خصوصی آگاہی مہم شروع کر دی…
قلات میں پانی کا بحران، عید پر درجنوں واٹر سپلائی اسکیمز کے کنکشن منقطع
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
قلات: محکمہ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ (پی ایچ ای) اور کیسکو کی مبینہ غفلت و لاپرواہی کے باعث عید کے ایام میں قلات شہر شدید پانی بحران کا شکار ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق عدم ادائیگی کی بنیاد پر کیسکو نے درجنوں واٹر سپلائی…
وزیراعظم آج چین میں مصروف ترین دن گزاریں گے، چینی صدر اور وزیراعظم سے ملاقات کرینگے
وزیرِ اعظم شہباز شریف دورہ چین کے دوران آج بیجنگ میں مصروف ترین دن گزاریں گے۔
ذرائع کے مطابق وزیرِاعظم شہباز شریف کی آج چین کے صدر شی جن پنگ، وزیراعظم لی چیانگ اور اعلیٰ چینی قیادت سے ملاقاتیں ہوں گی۔
وزیراعظم کوگریٹ ہال آف دی…
2 برس میں پیٹرولیم لیوی کی مد میں آئی ایم ایف کے 2 قرض پروگراموں سے بھی زیادہ رقم وصولی کا انکشاف
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے صرف دوسال میں شہریوں سے پیٹرولیم لیوی کی مد میں 2 ہزار 700 ارب روپے سے زائد کی ریکارڈ وصولی کرلی۔
سرکاری دستاویزات کے مطابق وفاقی حکومت نےاپریل 2024سے لیکر مارچ2026کے 2سال کے دوران پیٹرولیم لیوی کی مد میں 2ہزار…
