Browsing Category
پاکستان
بلوچستان میں شفافیت، امن و ترقی کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ، 26 مئی: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ صوبے میں شفافیت، اچھی حکمرانی، پائیدار ترقی، امن و استحکام اور عوامی ریلیف حکومت کی اولین ترجیحات ہیں، جن کے حصول کے لیے تمام دستیاب وسائل…
ایران اور امریکا کے درمیان معاہدے پر عید کے بعد دستخط ہوجائیں گے: مشاہد حسین
پاکستان چائنا انسٹی ٹیوٹ کے چیئرمین مشاہد حسین سید کا کہنا ہے کہ ایران اور امریکا کے درمیان معاہدے پر عید کے بعد دستخط ہو جائیں گے۔
مشاہد حسین سید کا کہنا تھا ایران اور امریکا کے درمیان معاہدہ تقریباً طے پا چکا ہے، عید کے بعد ایران اور…
عیدالاضحٰی: بلوچستان میں کالعدم تنظیموں کو کھالیں دینے پر پابندی، سیکیورٹی و صفائی پلان منظور
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ، 26 مئی: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت عیدالاضحٰی کے موقع پر صوبے بھر میں سیکیورٹی، صفائی اور قربانی کے جانوروں کی آلائشوں کی تلفی سے متعلق اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں کالعدم تنظیموں کو…
وزیراعظم پاکستان کے دورہ چین کے اختتام پر پاکستان اور چین کا مشترکہ اعلامیہ جاری کردیا گیا
پاک چین تعلقات نئی اسٹریٹجک بلندی پر پہنچ گئے، مشترکہ اعلامیے میں “نئے دور کی بینالاقوامی برادری” کے قیام پر اتفاق
اعلامیہ کے مطابق :
چین اور پاکستان کا دفاع، سلامتی اور انسداد دہشتگردی تعاون میں مزید وسعت دینے کا اعلان کیا…
قومی حکومت وقت کی ضرورت، ملک میں سیاسی اسپیس نہ ہوئی تو مسائل بڑھیں گے، این ڈی سی رہنما
اسلام آباد:
نیشنل ڈائیلاگ کمیٹی (این ڈی سی) کے رہنماؤں اور سابق وفاقی وزراء فواد چوہدری، محمد علی درانی اور سینیٹر وسیم شہزاد نے کہا ہے کہ ملک میں سیاسی تقسیم خطرناک حد تک بڑھ چکی ہے، سیاسی جماعتوں کیلئے سیاسی اسپیس ناگزیر ہے…
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا لوئر چترال دورہ، پرنس رحیم آغا خان سے ملاقات
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
لوئر چترال، 25 مئی 2026: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی ایک روزہ دورے پر لوئر چترال پہنچ گئے، جہاں لوئر چترال ایئرپورٹ پر مقامی قیادت اور سرکاری حکام نے ان کا استقبال کیا۔
دورے کے دوران وزیراعلیٰ نے پرنس…
بی آئی ایس پی ادائیگیوں کیلئے ڈیجیٹل والٹس پر پیش رفت، روبینہ خالد کی گورنر اسٹیٹ بینک سے ملاقات
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کراچی، 25 مئی 2026: بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی چیئرپرسن سینیٹر روبینہ خالد اور سیکرٹری بی آئی ایس پی عامر علی احمد نے کراچی میں اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے گورنر جمیل احمد سے ملاقات کی، جس میں ڈیجیٹل والٹس کے ذریعے…
بچوں کی پسندیدہ قلفیاں صحت کیلئے خطرہ، غیر معیاری آئس لولیز بنانے والوں کے خلاف بلوچستان فوڈ اتھارٹی…
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ، 25 مئی 2026: عید الاضحیٰ کی آمد کے پیش نظر قلفیوں اور آئس لولیز کی بڑھتی طلب کے دوران غیر معیاری اور مضر صحت مصنوعات تیار کرنے والوں کے خلاف بلوچستان فوڈ اتھارٹی نے صوبہ بھر میں خصوصی کریک ڈاؤن شروع کر دیا۔…
دہشتگردی ہمیں خوفزدہ نہیں کر سکتی، انسانیت کی خدمت جاری رکھیں گے: روبینہ شاہ
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ، 25 مئی: ہیلتھ ایجوکیشن اینڈ انوائرمنٹ پروگرام بلوچستان کی عہدیدار اور سماجی کارکن روبینہ شاہ نے کہا ہے کہ دہشتگردی ہمیں خوفزدہ نہیں کر سکتی، ہم متحد ہو کر انسانیت کی خدمت جاری رکھیں گے۔
عینی شاہدین کے مطابق…
اے پی پی قومی خدمات میں کلیدی کردار ادا کر رہا ہے، پیر سکندر سلطان
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ، 25 مئی: مرکزی ناظمِ اعلیٰ جماعت الصالحین پاکستان صاحبزادہ پیر سکندر سلطان نے سرکاری خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس آف پاکستان (اے پی پی) کے بیورو چیف نظر محمد سے کوئٹہ میں ان کے دفتر میں ملاقات کی، جس میں باہمی…
