Browsing Category

پاکستان

کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان کی ٹراما سینٹر آمد، چمن پھاٹک دھماکے کے زخمیوں کی عیادت

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ میں وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے اتوار کے روز چمن پھاٹک بم دھماکے میں زخمی ہونے والے افراد کی عیادت کے لیے ٹراما سینٹر کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے زخمیوں سے ملاقات کی، ان کی خیریت…

بزدلانہ حملے قوم کے حوصلے پست نہیں کرسکتے، ترجمان حکومت گلگت – بلتستان

گلگت ( پریس ریلیز ): ترجمان نگران حکومت گلگت - بلتستان شبیر میر نے کوئٹہ شٹل ٹرین دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے امن دشمن عناصر کی بزدلانہ کارروائی قرار دیا ہے۔ اپنے ایک بیان میں ترجمان حکومت نے کھلی دہشت…

شمالی وزیرستان: 11 دہشت گرد ہلاک، سیکیورٹی فورسز کو صدارتی خراجِ تحسین

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ ایوانِ صدر (میڈیا ونگ) کے مطابق صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے شمالی وزیرستان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران 11 بھارتی پشت پناہی یافتہ فتنہ الخوارج دہشت گردوں کو ہلاک کرنے پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین پیش کیا…

پاکستان کی ڈیجیٹل معیشت کیلئے اہم پیش رفت، سمیڈا اور علی بابا گروپ میں مفاہمتی یادداشت پر دستخط

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ چین، 24 مئی: وزیرِاعظم کے معاونِ خصوصی برائے صنعت و پیداوار ہارون اختر خان کی موجودگی میں سمیڈا اور علی بابا گروپ کے درمیان ایک مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے گئے، جس کا مقصد پاکستان کے چھوٹے اور درمیانے درجے…

عالمی یومِ مارخور: وزیراعلیٰ بلوچستان کا جنگلی حیات کے تحفظ کے عزم کا اعادہ

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ، 24 مئی: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے عالمی یومِ مارخور کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ پاکستان کے قومی جانور مارخور کی ماحولیاتی اور ثقافتی اہمیت کو اجاگر کرنے کے لیے آج کا دن بھرپور…

کوئٹہ چمن پھاٹک دھماکے کی شدید مذمت، اعلیٰ سطحی اجلاس

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ: 24 مئی 2026 — چمن پھاٹک کے قریب ہونے والے دھماکے کے بعد وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت ایک خصوصی اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا جس میں واقعے کی ابتدائی…

اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی چمن پھاٹک دھماکے کی شدید مذمت

اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے چمن پھاٹک کے قریب ہونے والے دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے جاں بحق افراد کے اہلِ خانہ سے دلی…

صدرِ مملکت آصف علی زرداری کی کوئٹہ دہشت گردی کی شدید مذمت، شہداء کے خون کا حساب لینے کا عزم

اسلام آباد (ویب ڈیسک): صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے کوئٹہ میں دہشت گردی کے واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے انسانیت دشمن اور ملک دشمن کارروائی قرار دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ دشمن عناصر پاکستان کے عوام کو نقصان پہنچانے اور ملک کی…

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا بنوں آپریشن پر سیکیورٹی اداروں کو خراجِ تحسین

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ پشاور (ویب ڈیسک): وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے بنوں میں پولیس، انسدادِ دہشت گردی فورس اور دیگر سیکیورٹی اداروں کی کامیاب کارروائی پر اہلکاروں کو زبردست خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے کہا کہ…