Browsing Category
پاکستان
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کی چمن ریلوے پھاٹک حملے کی شدید مذمت
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے چمن ریلوے پھاٹک کوئٹہ میں ہونے والے دہشت گرد حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے اور جاں بحق افراد کے لواحقین سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا…
چمن میں پولیو ٹیم پر حملہ، پولیس اہلکار شدید زخمی، پولیو ٹیم محفوظ
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
چمن: اسحاق زئی قلعہ کے قریب پولیو ٹیم کی سیکیورٹی پر مامور پولیس اہلکار پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا، جس کے نتیجے میں ایک اہلکار شدید زخمی ہوگیا۔
پولیس کے مطابق زخمی اہلکار کو سول ہسپتال چمن منتقل کردیا گیا ہے جہاں…
کوئٹہ چمن ریلوے پھاٹک دھماکہ: روبینہ خالد کی شدید مذمت، شہداء کے لیے دعائے مغفرت
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ: چیئرپرسن بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سینیٹر روبینہ خالد نے کوئٹہ چمن ریلوے پھاٹک پر ہونے والے خودکش دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے انسانیت سوز اور بزدلانہ کارروائی قرار دیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ…
ایس آئی ایف سی کی معاونت سے پاک-چین راک سالٹ معاہدہ، معدنی برآمدات میں نئے دور کا آغاز
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد: پاکستان کے معدنی شعبے میں ایک اہم پیش رفت کے طور پر پاک سالٹ کارپوریشن اور چینی قومی نمک صنعت گروپ کے درمیان طویل المدتی تزویراتی تعاون کا تاریخی معاہدہ طے پا گیا ہے، جس کا مقصد پاکستان کے راک سالٹ کے وسیع…
چمن ریلوے پھاٹک دھماکہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان کی مذمت، اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ، 24 مئی: حکومت بلوچستان نے کوئٹہ میں چمن ریلوے پھاٹک کے قریب دہشت گردی کے واقعے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے معصوم شہریوں کو نشانہ بنانے کی شدید مذمت کی ہے۔
معاون وزیر اعلیٰ بلوچستان…
نوحصار اور پنجپائی کے شہداء کی نمازِ جنازہ ادا، قربانیاں ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ، 24 مئی: نوحصار اور پنجپائی میں شہید ہونے والے اہلکاروں کی نمازِ جنازہ سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا کر دی گئی، جس میں اعلیٰ حکومتی و پولیس حکام، شہداء کے اہلِ خانہ اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے…
کوئٹہ دھماکے میں ہلاکتوں کی تعداد 20 ہوگئی، 70 زخمی
کوئٹہ دھماکے میں ہلاکتوں کی تعداد 20 ہوگئی، 70 زخمی
وزیر ریلوے حنیف عباسی کے مطابق کوئٹہ کینٹ سے آنے والی شٹل ٹرین چمن پھاٹک کے قریب دھماکے کی زد میں آئی، جس کے نتیجے میں اب تک 20 افراد کی ہلاکت اور 70 کے زخمی ہونے کی تصدیق…
وزیراعظم شہباز شریف کا ژی جیانگ تعاون مزید مضبوط بنانے کا عزم
اسلام آباد، 23 مئی: وزیراعظم شہباز شریف نے چین کے صوبے ژی جیانگ کے ساتھ مختلف شعبوں میں عملی تعاون کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان ژی جیانگ کی تیز رفتار ترقی کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے اور باہمی…
بلوچستان میں طالبات اور طلبہ کیلئے اسکالرشپس، لورالائی و ژوب میں تعلیمی مواقع کا فروغ
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
لورالائی/ژوب، 23 مئی: حکومت بلوچستان کی جانب سے طلبہ و طالبات کو اعلیٰ تعلیم کے بہتر مواقع فراہم کرنے اور مالی مشکلات کے باوجود تعلیم کا سلسلہ جاری رکھنے کیلئے مختلف اسکالرشپ پروگراموں پر عملی پیش رفت جاری…
کوہاٹ و کرک میں مہنگائی کے خلاف احتجاج، عمران خان کی رہائی کا مطالبہ
کوہاٹ و کرک میں مہنگائی کے خلاف احتجاج، عمران خان کی رہائی کا مطالبہ
کوہاٹ اور کرک میں پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں نے بڑھتی ہوئی مہنگائی، بے روزگاری اور امن و امان کی صورتحال کے خلاف احتجاجی مظاہرے کیے۔ یہ احتجاج تحریک تحفظ آئین…
