Browsing Category
پاکستان
وفاقی ایوان ہائے تجارت و صنعت پاکستان(پریذیڈنٹ سیکرٹریٹ اسلام آباد)
پریس ریلیز
عاطف اکرام شیخ کی قیادت میں ایف پی سی سی آئی وفد کی وفاقی وزیر خزانہ سے ملاقات
صدر ایف پی سی سی آئی نے وفاقی وزیر کو بجٹ تجاویز پیش کرتے ہوئے تفصیلی بریفنگ بھی دی
ملاقات میں فائنل ٹیکس رجیم، سپر ٹیکس، انکم ٹیکس اور سیلز ٹیکس…
باجوڑ میں پولیو ٹیموں پر حملہ، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا نوٹس، شدید مذمت
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے ضلع باجوڑ کی تحصیل سالارزئی میں پولیو ٹیموں پر فائرنگ کے واقعے کا سخت نوٹس لیتے ہوئے شدید مذمت کی ہے۔
وزیراعلیٰ نے واقعے کی تفصیلی رپورٹ آئی جی پولیس سے طلب کر لی ہے…
رحیم یار خان: بند کوچ میں دم گھٹنے سے 9 قربانی کے بکرے ہلاک، شہریوں میں شدید غم و غصہ
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
رحیم یار خان، ترنڈہ سوائے خان: صادق آباد سے سیالکوٹ لے جائی جانے والی قربانی کے جانوروں سے بھری ایک بند کوچ میں آکسیجن کی کمی اور شدید گرمی کے باعث 9 قیمتی بکرے دم گھٹنے سے ہلاک ہو گئے۔
مقامی افراد کے مطابق جانوروں کو…
رحیم یار خان: تاجر کے جعلی اغواء کا ڈراپ سین، مشترکہ کارروائی میں حیران کن انکشافات،
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
رحیم یار خان، 17 مئی: اسلام آباد سے تعلق رکھنے والے ایک تاجر کے مبینہ اغواء کیس کا ڈراپ سین ہو گیا ہے، جس میں پولیس اور ملٹری انٹیلیجنس کی مشترکہ کارروائی کے دوران اہم انکشافات سامنے آئے ہیں۔ حکام کے مطابق یہ واقعہ…
بلوچستان میں شدید گرمی اور مون سون خطرات، ہنگامی منصوبہ منظور، 53 ڈگری درجہ حرارت کا الرٹ
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ، 18 مئی: بلوچستان میں متوقع شدید گرمی، مون سون بارشوں، ممکنہ سیلابی صورتحال اور غیر معمولی موسمی خطرات سے نمٹنے کیلئے ایک جامع ہنگامی منصوبے کی منظوری دے دی گئی، جبکہ متعلقہ اداروں کو پیشگی اقدامات مکمل رکھنے اور…
ملک گیر اے این ایف کریک ڈاؤن: 193 کلوگرام منشیات برآمد، 11 ملزمان گرفتار
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد، 18 مئی: انسدادِ منشیات فورس (اے این ایف) نے تعلیمی اداروں کے اطراف اور ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 9 کارروائیوں میں 11 ملزمان کو گرفتار کر لیا، جبکہ 2…
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا الطاف حسن قریشی کے انتقال پر اظہارِ افسوس، صحافتی خدمات کو…
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد، 17 مئی 2026: اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے ممتاز صحافی، کالم نگار، دانشور اور اردو ڈائجسٹ کے بانی الطاف حسن قریشی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
اپنے تعزیتی پیغام…
پنجاب میں چوبیس گھنٹوں کے دوران 1301 ٹریفک حادثات، 14 افراد جاں بحق، 1536 زخمی
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
لاہور: ریسکیو پنجاب کے ترجمان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صوبے بھر میں 1301 ٹریفک حادثات رپورٹ ہوئے جن میں 14 افراد جاں بحق اور 1536 زخمی ہوگئے۔
اعداد و شمار کے مطابق 684 افراد شدید زخمی ہوئے جنہیں فوری طور پر…
کوئٹہ: منگلہ زرغون غر میں انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن میں نمایاں کامیابیاں، 35 سے زائد شدت پسند ہلاک
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ (17 مئی 2026): معاون وزیر اعلیٰ بلوچستان برائے سیاسی و میڈیا امور شاہد رند نے کہا ہے کہ 13 مئی سے منگلہ زرغون غر کے علاقے میں جاری انٹیلیجنس بنیادوں پر آپریشن میں سیکیورٹی فورسز نے اہم کامیابیاں حاصل کی ہیں۔…
لورالائی میں پولیو مہم کا آغاز، ہر بچے تک رسائی یقینی بنانے کی ہدایت
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
لورالائی، 17 مئی: ضلع لورالائی میں انسدادِ پولیو مہم کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا، جہاں پانچ سال سے کم عمر بچوں کو موذی مرض سے محفوظ بنانے کیلئے خصوصی ٹیمیں گھر گھر جا کر حفاظتی قطرے پلائیں گی۔
…
