Browsing Category

پاکستان

بلوچستان میں خواتین کی معاشی خودمختاری کیلئے ایف اے او کی تربیت مکمل، پائیدار چراگاہی نظام کے فروغ…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ: فوڈ اینڈ ایگریکلچر آرگنائزیشن نے یورپی یونین کے تعاون سے خواتین کی معاشی خودمختاری، قدرتی وسائل کے تحفظ اور پائیدار چراگاہی نظام کے فروغ کیلئے پانچ روزہ تربیتی ورکشاپ کامیابی سے مکمل کر لی۔ ورکشاپ 11 سے 15 مئی…

عیدالاضحیٰ 2026: پاکستان میں ذوالحجہ کا چاند نظر آگیا، عید 27 مئی بروز بدھ کو ہوگی

اسلام آباد / کراچی: مولانا عبدالخبیر آزاد نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان کے مختلف شہروں بشمول کراچی، مردان، راولپنڈی، پشاور اور دیگر مقامات سے ذوالحجہ 1447 ہجری کا چاند نظر آنے کی شہادتیں موصول ہوئی ہیں۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے…

بھارتی آرمی چیف کے اشتعال انگیز بیان پر پاک فوج کا سخت ردعمل، نئی دہلی کو خطے میں کشیدگی بڑھانے سے…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ راولپنڈی، 17 مئی: پاک فوج نے بھارتی آرمی چیف کے حالیہ اشتعال انگیز بیان پر سخت اور دوٹوک ردعمل دیتے ہوئے اسے غیر ذمہ دارانہ، خطرناک اور خطے کے امن و استحکام کے لیے نقصان دہ قرار دیا ہے، جبکہ نئی دہلی کو محاذ آرائی کی…

وزیرداخلہ بلوچستان میر ضیاء اللہ لانگو کی تربت میں لیڈی کانسٹیبل شکیلہ کی شہادت کی شدید مذمت

واقعے کی فوری رپورٹ طلب کوئٹہ: لیڈی پولیس اہلکار شکیلہ اور ان کے خاندان پر حملہ کھلی دہشت گردی اور سفاکیت کی بدترین مثال ہے، وزیرداخلہ بلوچستان کوئٹہ: خواتین اور معصوم شہریوں کو نشانہ بنانے والے عناصر کسی رعایت کے مستحق نہیں،…

آئی جی ایف سی بلوچستان (نارتھ) کا ڈیرہ بگٹی میں شہداء کے گھروں کا دورہ، لواحقین سے اظہارِ یکجہتی

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ ڈیرہ بگٹی، 13 مئی 2026: انسپکٹر جنرل فرنٹیئر کور بلوچستان (نارتھ) میجر جنرل محمد عاطف مجتبیٰ نے ڈیرہ بگٹی میں شہداء کے آبائی گھروں کا دورہ کیا اور لواحقین سے ملاقات کرتے ہوئے اظہارِ یکجہتی کیا۔ دورے کے دوران انہوں نے…

بلوچستان حکومت کی اسٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن کے ساتھ  تاریخی  شراکت داری،

کوئٹہ ( پ – ر) حکومتِ بلوچستان نے اسٹیٹ لائف انشورنس کے ستھ ایک تاریخی معاہدے پر دستخط کیے ہیں، جس کے تحت ’’پیپلز ہیلتھ پروگرام‘‘ کا آغاز کیا جا رہا ہے۔ یہ صوبہ بھر میں ہیلتھ انشورنس کی ایک جامع اسکیم ہے، جو بلوچستان کے 3 لاکھ 50…

پریس ریلیز آئی ایس آئی اور ڈیجیٹل ڈیبیٹ نے سیمینار کے ذریعے معرکہ حق کی پہلی برسی منائی 13 مئی…

*پریس ریلیز* *آئی ایس آئی اور ڈیجیٹل ڈیبیٹ نے سیمینار کے ذریعے معرکہ حق کی پہلی برسی منائی* 13 مئی 2026 انسٹی ٹیوٹ آف اسٹریٹجک اسٹڈیز، اسلام آباد (آئی ایس آئی) کے انڈیا اسٹڈی سینٹر اور ڈیجیٹل ڈیبیٹ نے مشترکہ طور پر "معرکہ حق: میدان جنگ…

آذربائیجان پاکستان کا اہم اسٹریٹجک شراکت دار ہے، ڈاکٹر مصدق ملک

اسلام آباد: ڈاکٹر مصدق ملک سے پاکستان میں خضر فرہادوف نے ملاقات کی، جس میں پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان دوطرفہ تعلقات، جاری تعاون اور مشترکہ منصوبوں کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے دوران ڈاکٹر مصدق ملک نے کہا کہ آذربائیجان…

تعلیمی ترقی کی جانب بڑا قدم: یونیورسٹی آف گوادر کے 39 طلباء کے لیے چینی اسکالرشپس کی منظوری

یونیورسٹی آف گوادر نے چینی قونصل خانہ کے تعاون سے اسکالرشپ پروگرام کے دوسرے مرحلے کے تحت 39 خوش قسمت طلباء کو اسکالرشپس جاری کر دی ہیں۔ یونیورسٹی کے سیمینار ہال میں منعقدہ ایک پروقار تقریب کے دوران وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر عبدالرزاق صابر…

پارلیمانی امور کی ڈیجیٹلائزیشن وقت کی اہم ضرورت ہے، اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق

قومی اسمبلی سیکرٹریٹ ڈائریکٹوریٹ جنرل آف میڈیا پریس ریلیز اسلام آباد:13 مئی 2026: اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے پارلیمانی امور کی ڈیجیٹلائزیشن اور پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں مصنوعی ذہانت (AI) سے مربوط جدید ورکنگ ماحول کے قیام…