Browsing Category
پاکستان
احتساب عدالت کراچی نے ملک ریاض سمیت ملزمان کے دائمی ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کر دیے
کراچی، 30 اپریل 2026: احتساب عدالت نمبر III سندھ کراچی نے ریفرنس نمبر 01/2025 (ریاست بمقابلہ ملک ریاض حسین و دیگر) میں معروف کاروباری شخصیت ملک ریاض حسین اور دیگر ملزمان کے دائمی اور تاحیات ناقابل ضمانت گرفتاری وارنٹ جاری کر دیے ہیں۔ عدالت…
PACA اسلام آباد میں اوپن سورس انٹیلی جنس تربیتی کورس کا کامیاب انعقاد
اسلام آباد، 30 اپریل 2026: پاکستان اینٹی کرپشن اکیڈمی (PACA) نے اسلام آباد میں 28 اور 29 اپریل کو “منی لانڈرنگ اور نیب کیسز میں اوپن سورس انٹیلی جنس (OSINT) کے استعمال” کے عنوان سے دو روزہ خصوصی تربیتی کورس کامیابی سے منعقد کیا۔
اس تربیتی…
فضائی طاقت، ڈرون جنگ اور جدید تنازعات کی نوعیت پر اہم سیمینار، ماہرین نے اسٹریٹیجک تبدیلیوں پر اظہار…
لاہور: سنٹر فار ایرو اسپیس اینڈ سکیورٹی اسٹڈیز (کَیس) لاہور کے زیر اہتمام “فضائی طاقت اور تنازعات کی بدلتی ہوئی نوعیت” کے موضوع پر ایک اہم سیمینار منعقد ہوا جس میں ماہرینِ تعلیم، دفاعی تجزیہ کاروں، سینئر افسران اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے…
پاکستان کا بھارت کو دوٹوک پیغام: دفاع وطن پر کوئی سمجھوتہ نہیں، اشتعال انگیزی کا فیصلہ کن جواب دینے…
اسلام آباد: پاکستان کی سیاسی اور عسکری قیادت نے دفاعِ وطن کے حوالے سے اپنے غیر متزلزل عزم کا اعادہ کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ کسی بھی قسم کی اشتعال انگیزی یا مہم جوئی کا سخت اور فیصلہ کن جواب دیا جائے گا۔ حکام نے پہلگام واقعے کی شفاف اور غیر…
گلگت بلتستان: میڈیا پالیسی میں بڑی اصلاحات، فیک نیوز کے خلاف سخت حکمت عملی، صحافیوں کی فلاح کیلئے…
گلگت: محکمہ اطلاعات گلگت بلتستان میں سیکریٹری اطلاعات رحمان شاہ کو چارج سنبھالنے کے بعد محکمے کی مجموعی کارکردگی، اشتہاراتی پالیسی 2025، ڈیجیٹل میڈیا پالیسی، انڈومنٹ فنڈ اور ترقیاتی منصوبوں پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ اجلاس میں ڈپٹی ڈائریکٹر…
پیٹرول قیمتوں میں اضافے پر خاکسار تحریک کا احتجاج، اسٹریٹجک معاہدوں کا مطالبہ
لاہور: خاکسار تحریک نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے پر شدید احتجاج کرتے ہوئے حکومت سے فوری اسٹریٹجک معاہدے کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
عنایت اللہ خان ضیغم المشرقی نے کہا کہ ایران اور امریکہ کے درمیان کشیدگی عالمی قیمتوں میں…
خیبرپختونخوا میں ڈیجیٹل اسکلز سینٹر کا افتتاح، یورپی تعاون میں اضافہ، خواتین و نوجوانوں کیلئے بڑے…
پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے انسٹیٹیوٹ آف مینجمنٹ سائنسز پشاور میں ڈیجیٹل اور ہائی ٹیک اسکلز کے سنٹر آف ایکسیلینس کا افتتاح کرتے ہوئے یورپی یونین کے وفد سے ملاقات کی، جس میں دوطرفہ تعاون، علاقائی صورتحال اور ترقیاتی…
ایس آئی ایف سی کی سہولت کاری، پاکستان میں ادویات کے شعبے میں بڑی کامیابی، عالمی ادارہ صحت سے…
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد: اسپیشل انویسٹمنٹ فسیلیٹیشن کونسل (ایس آئی ایف سی) کی مؤثر اور مربوط سہولت کاری کے نتیجے میں پاکستان نے صحت کے شعبے میں ایک اہم سنگ میل عبور کر لیا ہے۔ ادارے کی مسلسل کوششوں سے ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف…
اسلام آباد ہائی کورٹ میں عمران خان کیس: صحت، تنہائی اور جیل حالات پر سنگین خدشات، سماعت پیر تک ملتوی
اسلام آباد:
اسلام آباد ہائی کورٹ میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف القادر ٹرسٹ کیس کی سماعت کے بعد ان کے وکیل نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان کی صحت اور جیل میں مبینہ حالات پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔
وکیل کے مطابق عمران…
انٹرنیشنل نرسنگ ڈے پر 9مئی کو مقامی آڈیٹوریم میں پروگرام کا فیصلہ
کراچی(اسٹاف رپورٹر) نرسنگ کے شعبے کی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کرنے اور انٹرنیشنل نرسنگ ڈے کی تقریبات کے حوالے سے اہم فیصلے کرنے کے لیے ایک اجلاس منعقد ہوا ۔یہ اجلاس ہائی کیو فارما کے سی ای او اور ایف پی سی سی آئی، پاکستان میانمار بزنس…
