Browsing Category
پاکستان
وزیر اعظم سے سینیٹر آغا شاہزیب درانی اور رکن قومی اسمبلی انجم عقیل کی ملاقاتیں، سیاسی امور پر تبادلہ…
اسلام آباد۔30اپریل :وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے سینیٹر آغا شاہزیب درانی اور رکن قومی اسمبلی انجم عقیل نے علیحدہ علیحدہ ملاقات کی اور سیاسی امور پر تبادلہ خیال کیا۔جمعرات کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق ملاقاتوں میں وزیر…
لوگوں کو کم لاگت پر اپنی چھت فراہم کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے، وزیرِ اعظم شہباز شریف کی وفاقی وزیر…
اسلام آباد۔30اپریل (اے پی پی):وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے کہاہے کہ لوگوں کو کم لاگت پر اپنی چھت فراہم کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے ، جمعرات کو وزیراعظم افس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق انہوں نے ان خیالات کا اظہار وفاقی وزیرِ ہاو
وزیراعظم کا معاشی طور پر کمزور طبقے کو ریلیف کی فراہمی کے تسلسل کو قائم رکھنے کا فیصلہ
اسلام آباد۔30اپریل :وزیراعظم محمد شہباز شریف نے حالیہ صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے معاشی طور پر کمزور طبقے کو ریلیف کی فراہمی کے تسلسل کو قائم رکھنے کا فیصلہ کرتے ہوئے موٹر سائیکل سواروں، پبلک و گڈز ٹرانسپورٹ کیلئے گزشتہ ماہ دی جانے والی…
پولیو کے موذی مرض کے ملک سے جلد مکمل خاتمے کیلئے پر عزم ہیں، سیسے کا سدباب ایک چیلنج ہے جس کیلئے ہر…
اسلام آباد۔30اپریل :وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے انسداد پولیو کو اولین ترجیح قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس موذی مرض کے ملک سے جلد مکمل خاتمے کیلئے پر عزم ہیں، سیسے (Lead)کا سدباب ایک چیلنج ہے جس کیلئے ہر ممکن اقدام اٹھائیں گے۔ انہوں نے ان…
وزیراعظم شہبازشریف نے اپنا گھر سکیم کا باقاعدہ اجراءکر دیا ، ایک کروڑ روپے تک کا قرض اسان شرائط پر…
اسلام آباد۔30اپریل :وزیراعظم محمد شہبازشریف نےملک کے غریب و متوسط طبقے کو اپنی چھت کے حصول کے لئے ” وزیراعظم اپنا گھر سکیم “کا باقاعدہ اجراءکر دیا ہے جبکہ وزیراعظم نے کہا ہے کہ عام ا?دمی کو چھت فراہم کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے ،سکیم کے…
پاک افغان سرحد پر دراندازی کی کوششیں ناکام، 13 خوارج ہلاک
راولپنڈی، 30 اپریل: پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق 28 اور 29 اپریل کو خیبر پختونخوا میں پاک افغان سرحد پر دراندازی کی دو کوششیں ناکام بنا دی گئیں، جن میں بھارتی سرپرستی میں کام کرنے والے فتنہ الخوارج کے 13 دہشت گرد ہلاک کر دیے گئے۔…
سندھ میں ہندو طلبہ کے لیے مذہبی درسی کتب شائع کرنے کا فیصلہ
کراچی: سندھ حکومت نے سرکاری اسکولوں میں زیر تعلیم ہندو طلبہ کے لیے مذہبی درسی کتب شائع کرنے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ تعلیمی نظام میں شمولیت اور مذہبی ہم آہنگی کو فروغ دیا جا سکے۔
یہ اقدام آئندہ تعلیمی سال میں جماعت سوم تا پنجم کے طلبہ کے لیے…
لائیو اسٹاک شعبے کی بہتری، جدید ٹیکنالوجی کے فروغ کا معاہدہ
کراچی: سندھ میں دودھ اور گوشت کی پیداوار بڑھانے کے لیے لائیو اسٹاک کھاتہ اور گرین کوآپریٹو لائیو اسٹاک انیشیٹو کے درمیان معاہدہ طے پا گیا۔
معاہدے کے تحت جدید بریڈنگ ٹیکنالوجی کے ذریعے مالوندوں کو ان کی دہلیز پر اعلیٰ نسل کے بیج فراہم کیے…
آر ٹی آئی قوانین میں اصلاحات، مشترکہ کمیٹی کے قیام پر اتفاق
کراچی: سندھ انفارمیشن کمیشن اور پاکستان انفارمیشن کمیشن کے درمیان اسلام آباد میں اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں معلومات تک رسائی کے قوانین (آر ٹی آئی) کے مؤثر نفاذ اور اصلاحات پر تفصیلی غور کیا گیا۔
اجلاس میں شفافیت، معلومات تک آسان رسائی اور…
چیئرمین نیب اور وفاقی وزیر ہاؤسنگ کے درمیان اہم ملاقات، سرکاری اثاثوں کے مؤثر استعمال پر غور
اسلام آباد، 30 اپریل 2026: چیئرمین قومی احتساب بیورو (نیب) لیفٹیننٹ جنرل (ر) نذیر احمد نے وفاقی وزیر برائے ہاؤسنگ اینڈ ورکس میاں ریاض حسین پیرزادہ سے وزارت ہاؤسنگ اینڈ ورکس اسلام آباد میں ملاقات کی جس میں شفافیت، گورننس اصلاحات اور سرکاری…
