Browsing Category

پاکستان

پنجاب میں ٹریفک حادثات، 14 جاں بحق، 1596 زخمی

لاہور، 26 اپریل — پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122 کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صوبہ بھر میں 1354 ٹریفک حادثات پیش آئے جن میں 14 افراد جاں بحق جبکہ 1596 زخمی ہوگئے۔ اعداد و شمار کے مطابق 733 شدید زخمیوں کو فوری طور پر مختلف ہسپتالوں…

مکہ مکرمہ میں سفید احراموں کی بہار

*مکہ مکرمہ: 26 اپریل 2026* مکہ مکرمہ میں سفید احراموں کی بہار۔۔۔ مدینہ منورہ سے آنے والے پاکستانی عازمین حج کے اولین قافلے مکہ مکرمہ پہنچنا شروع ہو گئے۔ ترجمان وزارتِ مذہبی امور کے مطابق پاکستانی حجاج کرام کی آمد کے ساتھ ہی روح پرور…

پاکستان میں خسرہ کیسز میں اضافہ، رواں سال 71 اموات رپورٹ

اسلام آباد، 26 اپریل 2026: ملک بھر میں خسرے کے کیسز میں تشویشناک اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، جہاں رواں سال اب تک 71 اموات رپورٹ ہو چکی ہیں۔ وزارت صحت کے ذرائع کے مطابق مجموعی طور پر 16 ہزار سے زائد مشتبہ کیسز سامنے آئے، جن میں سے 4 ہزار کیسز…

کشمور: نجات مہران آپریشن کے دباؤ پر 7 خطرناک ڈاکوؤں نے ہتھیار ڈال دیے

کشمور، 26 اپریل 2026: سندھ حکومت کے تحت جاری نجات مہران آپریشن کے نتیجے میں سنگین مقدمات میں مطلوب 7 خطرناک ڈاکوؤں نے پولیس کے سامنے سرینڈر کر دیا۔ پولیس حکام کے مطابق سرینڈر کرنے والوں میں عطاء محمد، مھران، شوکت، ساوند، غلام حسین، رسول…

لاہور: فوسل فیولز کے خلاف احتجاج، پائیدار توانائی کے مطالبے میں شدت

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ لاہور، 26 اپریل 2026: لاہور پریس کلب کے باہر پاکستان کسان رابطہ کمیٹی اور اس سے منسلک تنظیموں نے فوسل فیولز کے استعمال کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے پائیدار اور قابلِ تجدید توانائی کی طرف منصفانہ منتقلی کا مطالبہ کیا۔…

لاڑکانہ: دھان کی کٹائی میں جدید مشینری کا استعمال، زرعی پیداوار میں اضافہ

، 26 اپریل 2026:لاڑکانہ کے زرعی علاقوں میں کسان جدید بھاری مشینری کے ذریعے دھان کی فصل کی کٹائی میں مصروف ہیں، جس سے زرعی پیداوار میں اضافہ اور وقت کی بچت ممکن ہو رہی ہے۔ مقامی کھیتوں میں تھریشر مشینوں کے ذریعے دھان کے دانے بھوسے سے علیحدہ…

کراچی: میر اعجاز جاکھرانی کے صاحبزادے کے انتقال پر صوبائی وزیر شیرازی کا اظہارِ افسوس

کراچی، صوبائی وزیر برائے اوقاف و مذہبی امور سید ریاض حسین شاہ شیرازی نے پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما میر اعجاز خان جاکھرانی کے جواں سال صاحبزادے زید خان جاکھرانی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اپنے تعزیتی بیان میں انہوں…

کراچی: لٹھ بستی میں فلوٹنگ جیٹی اور کمیونٹی سینٹر کا افتتاح، ساحلی ترقی کا نیا مرحلہ

کراچی، سندھ حکومت کے ماحول دوست اور عوامی فلاحی وژن کے تحت سندھ کوسٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے ملیر کے علاقے لٹھ بستی میں فلوٹنگ جیٹی اور کمیونٹی سینٹر کا افتتاح کر دیا۔ تقریب کے مہمان خصوصی وزیراعلیٰ سندھ کے مشیر برائے ماحولیات دوست محمد راہموں…

چانگشا: صدر آصف زرداری اور ہونان قیادت ملاقات، پاک چین تعلقات مزید مضبوط بنانے کا عزم

چانگشا، صدر مملکت آصف علی زرداری نے دورہ چین کے دوران صوبہ ہونان کے پارٹی سیکرٹری سے ملاقات کی جس میں پاک چین دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔ ملاقات میں زراعت، صحت، تعلیم اور تجارت کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر…

ایران امریکا مذاکرات میں پیشرفت، وزیر خارجہ آج اسلام آباد پہنچیں گے

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد، 26 اپریل 2026: ایران اور امریکا کے درمیان جاری مذاکرات میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے، جس کے بعد ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی آج شام اسلام آباد واپس پہنچیں گے۔ ذرائع کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ پاکستانی…