Browsing Category
پاکستان
سابق رکن قومی اسمبلی محمد فاروق اعظم ملک کے انتقال پر اظہارِ افسوس
اسلام آباد، 26 اپریل 2026: اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے سابق رکن قومی اسمبلی محمد فاروق اعظم ملک کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
اپنے بیان میں انہوں نے مرحوم کی پارلیمانی اور عوامی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کرتے…
اسپیکر قومی اسمبلی کا جکھرانی کے بیٹے کے انتقال پر اظہارِ تعزیت
اسلام آباد، 26 اپریل 2026: اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے پاکستان پیپلز پارٹی کے چیف وہپ اور رکن قومی اسمبلی اعجاز حسین جکھرانی کے صاحبزادے زید حسین جکھرانی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
اسپیکر قومی اسمبلی…
صدرِ مملکت کا حنان ٹی گروپ کا دورہ، تعاون کے امکانات پر زور
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
چانگشا، 26 اپریل 2026: صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے چین کے شہر چانگشا میں حنان ٹی گروپ کمپنی لمیٹڈ کا دورہ کیا جہاں انہیں کمپنی کے آپریشنز، سپلائی چین اور بین الاقوامی مارکیٹ میں موجودگی کے حوالے سے بریفنگ دی گئی۔…
صدر آصف علی زرداری کا میر زید جکھرانی کے انتقال پر اظہارِ تعزیت
اسلام آباد، 26 اپریل 2026: صدر مملکت آصف علی زرداری نے پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر اعجاز جکھرانی کے صاحبزادے میر زید حسین جکھرانی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
صدر نے سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی کا…
میر زید حسین جکھرانی انتقال کر گئے، جیکب آباد میں سوگ
جیکب آباد، 26 اپریل 2026: پاکستان پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی میر اعجاز حسین جکھرانی کے کم عمر صاحبزادے میر زید حسین جکھرانی انتقال کر گئے۔ وہ گزشتہ چند روز سے شدید علالت کے باعث کراچی کے ایک نجی اسپتال میں زیرِ علاج تھے۔
خاندانی…
ڈی جی نیب خیبرپختونخوا 29 اپریل کو کھلی کچہری
پشاور، 26 اپریل 2026: ڈائریکٹر جنرل قومی احتساب بیورو (نیب) خیبرپختونخوا فرمان اللہ 29 اپریل 2026 بروز بدھ دوپہر 2 بجے کھلی کچہری میں عوام کی شکایات براہِ راست سنیں گے۔
تفصیلات کے مطابق کھلی کچہری نیب خیبرپختونخوا کے دفتر واقع پی ڈی اے…
صدر مملکت اور قائم مقام صدر کی واشنگٹن فائرنگ واقعے کی مذمت
اسلام آباد، 26 اپریل 2026: صدر مملکت آصف علی زرداری اور قائم مقام صدر سید یوسف رضا گیلانی نے واشنگٹن میں ایک تقریب کے دوران پیش آنے والے فائرنگ کے واقعے کی شدید مذمت کی ہے اور اسے قابلِ مذمت اور افسوسناک اقدام قرار دیا ہے۔
صدر مملکت آصف…
نائب وزیرِ اعظم وزیرِ خارجہ کی مصر کے وزیرِ خارجہ سے ٹیلیفونک گفتگو،سفارت کاری کی اہمیت پر زور
اسلام آباد۔25اپریل :نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے گزشتہ رات مصر کے وزیرِ خارجہ بدر عبدالعاطی سے ٹیلیفونک گفتگو کی۔دفتر خارجہ سے جاری بیان کے مطابق دونوں رہنماوں نے پاکستان کی جانب سے سفارتی کوششوں کے لیے فراہم کردہ…
نائب وزیرِ اعظم محمد اسحاق ڈار کی ترکیہ کے وزیرِ خارجہ حکان فیدان سے ٹیلیفون پر گفتگو
اسلام آباد۔25اپریل :نائب وزیرِ اعظم / وزیرِ خارجہ، سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے ترکیہ کے وزیرِ خارجہ حکان فیدان سے ٹیلیفون پر گفتگو کی اور پاکستان کی جانب جاری سفارتی کوششوں سے متعلق پیش رفت سے آگاہ کیا۔ ہفتہ کو دفتر خارجہ سے جاری بیان کے…
وزیراعظم کا بلوچستان کے علاقے ڈھاڈر میں فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنانے پر پولیس…
اسلام آباد۔25اپریل :وزیراعظم محمد شہباز شریف نے بلوچستان کے علاقے ڈھاڈر میں فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنانے پر پولیس اور سی ٹی ڈی کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ ہفتہ کو وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق…
