Browsing Category
پاکستان
ایرانی وزیر خارجہ کیساتھ موجودہ علاقائی صورتحال پر خوشگوار اور گرمجوشی کے ماحول میں تفصیلی تبادلہ…
اسلام آباد۔25اپریل :وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی کیساتھ موجودہ علاقائی صورتحال پر خوشگوار اور گرمجوشی کے ماحول میں تفصیلی تبادلہ خیال ہوا۔ ہفتے کو ایکس پر اپنے پیغام میں وزیر اعظم نے کہا کہ ایران…
وزیرِ اعظم شہباز شریف سے ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی کی سربراہی میں ایرانی وفد کی ملاقات
اسلام آباد۔25اپریل :وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی کی سربراہی میں ایرانی وفد نے ملاقات کی۔ ملاقات میں نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار اور چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل…
صدر زرداری چین کے پانچ روزہ دورے پر روانہ
صدر مملکت آصف زرداری چین روانہ، لاہور میں الوداع لاہور، 25 اپریل 2026ء: صدر مملکت آصف علی زرداری پانچ روزہ سرکاری دورے پر چائنہ روانہ ہو گئے۔
لاہور ائیرپورٹ پر گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے صدر مملکت کو الوداع کیا اور نیک تمناؤں کا…
پاکستان اور ایران کے درمیان دوطرفہ تعلقات کے فروغ پر اتفاق
اسلام آباد، 25 اپریل 2026: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ہفتہ کے روز وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد میں ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی سے ملاقات کی، جس میں دونوں ممالک نے دوطرفہ تعلقات کو مزید مستحکم بنانے کے عزم کا اعادہ کیا۔
ملاقات کے دوران…
پنجاب میں 1313 ٹریفک حادثات، 14 افراد جاں بحق
لاہور، 25 اپریل 2026: ایمرجنسی سروسز ڈیپارٹمنٹ پنجاب (ریسکیو 1122) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صوبہ بھر میں 1313 ٹریفک حادثات پیش آئے جن میں 14 افراد جاں بحق جبکہ 1508 افراد زخمی ہوئے۔
ترجمان کے مطابق 618 شدید زخمی افراد کو فوری طور…
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کا احتجاجی تحریک کے آغاز کا اعلان
مظفرآباد، 25 اپریل 2026: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی نے آزاد جموں و کشمیر کے دورے کے دوران سنٹرل بار ایسوسی ایشن کی تقریب حلف برداری اور عوامی اجتماع سے خطاب کیا۔ انہوں نے نو منتخب کابینہ کو مبارکباد دیتے ہوئے وکلاء کو آئین و…
صدر زرداری کے بیرون ملک دورے کے دوران قائم مقام صدر و چیئرمین سینیٹ کی تعیناتی
اسلام آباد، 25 اپریل 2026: صدر مملکت آصف علی زرداری کے آئندہ بیرون ملک دورے کے دوران اہم آئینی ذمہ داریوں کے حوالے سے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی صدر مملکت کی غیر موجودگی میں…
کوٹلی میں سیاسی اتحاد اور تعلیمی اصلاحات پر اتفاق
کوٹلی، 25 اپریل 2026: کوٹلی میں پیپلز پارٹی رہنماؤں نے انتخابات میں کامیابی اور تعلیمی پیکج پر اعتماد کا اظہار کیا۔
انہوں نے کہا کہ حکومت نے تعلیمی اداروں میں اصلاحات کی ہیں اور ترقیاتی عمل جاری رہے گا۔
وزیراعظم آزاد کشمیر نے ملک محمد…
ملیریا ایک قابلِ علاج مرض، خاتمے کے لیے اجتماعی کوششیں ضروری ہیں: وزیراعلیٰ پنجاب
لاہور، 25 اپریل: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے انسدادِ ملیریا کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ملیریا ایک خطرناک مگر قابلِ علاج بیماری ہے، جس کے خاتمے کے لیے حکومت اور عوام کو مشترکہ طور پر اقدامات کرنا ہوں گے۔
انہوں نے…
پنجاب 10 لاکھ مویشی برآمد کرے گا، چین سمیت 7 اداروں سے اہم معاہدے، لائیو اسٹاک سیکٹر میں بڑی اصلاحات
لاہور، 25 اپریل: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے لائیو اسٹاک سیکٹر کی ترقی کے لیے بڑا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب 10 لاکھ مویشی برآمد کرے گا، جس کے لیے چین کی گلوبل میٹ کمپنی سمیت 7 اداروں کے ساتھ مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کر دیے گئے…
