Browsing Category
پاکستان
الیکشن کمیشن گلگت بلتستان کی وضاحت: جعلی نااہلی نوٹیفکیشن مسترد
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
گلگت، 23 اپریل: الیکشن کمیشن گلگت بلتستان نے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والے مبینہ ڈسکوالیفکیشن نوٹیفکیشن کو جعلی قرار دیتے ہوئے سختی سے تردید کردی ہے۔ اعلامیے کے مطابق مذکورہ دستاویز کا کمیشن سے کوئی تعلق نہیں اور اس میں…
گلگت بلتستان انتخابات 2026: آل پارٹیز کانفرنس، ضابطہ اخلاق پر سختی کا اعلان
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
گلگت، 23 اپریل: الیکشن کمیشن گلگت بلتستان کے زیر اہتمام آل پارٹیز کانفرنس منعقد ہوئی جس کی صدارت چیف الیکشن کمشنر راجہ شہباز خان نے کی۔ کانفرنس میں سیاسی و مذہبی جماعتوں کے نمائندوں کو عام انتخابات 2026 کے حوالے سے…
کتاب علم، شعور اور ترقی کی بنیاد ہے، معاشرے کی تعمیر کے لیے مطالعہ ناگزیر ہے: روبینہ خالد
اسلام آباد، 23 اپریل 2026: چیئرپرسن بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سینیٹر روبینہ خالد نے عالمی یومِ کتاب کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ کتاب علم، شعور اور ترقی کی بنیاد ہے اور کسی بھی معاشرے کی ترقی کا انحصار تعلیم اور مطالعے کے فروغ پر…
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کا اسپتال دورہ، زخمی کارکن کی عیادت، بہترین علاج کی یقین دہانی
پشاور، 23 اپریل 2026: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے حیات آباد میڈیکل کمپلیکس کا دورہ کیا اور جمرود کے زخمی کارکن رحمت آفریدی کی عیادت کی۔
وزیراعلیٰ کو بتایا گیا کہ زخمی کارکن مردان جلسے سے واپسی پر ٹریفک حادثے کا شکار…
خیبرپختونخوا حکومت کا لیبر اصلاحات، کم از کم اجرت پر مکمل عمل درآمد اور سوشل سیکیورٹی رجسٹریشن بہتر…
پشاور، 23 اپریل 2026: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کی زیر صدارت لیبر ڈیپارٹمنٹ کا اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں مزدوروں کی فلاح و بہبود، قانونی و ادارہ جاتی اصلاحات اور آئندہ لائحہ عمل پر تفصیلی غور کیا گیا۔
اجلاس میں مزدوروں…
کشمور پولیس آپریشن نجات مہران میں بڑی کامیابی، دو انتہائی مطلوب ملزمان نے سرینڈر کر دیا
لاڑکانہ، 22 اپریل 2026: ضلع کشمور میں امن و امان کے قیام اور جرائم پیشہ عناصر کے خاتمے کے لیے جاری پولیس آپریشن “نجات مہران” کے دوران اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جس میں دو انتہائی خطرناک اور مطلوب ملزمان نے پولیس کے سامنے سرینڈر کر دیا۔
ڈی…
لاڑکانہ رینج پولیس میں الوداعی تقریب، ایس پی لیگل کی خدمات کو خراجِ تحسین
لاڑکانہ، 22 اپریل 2026: ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس لاڑکانہ رینج کے دفتر میں ایس پی لیگل لاڑکانہ رینج محمود حسین سمیر کے پرنسپل آر ٹی سی خیرپور تبادلے کے موقع پر ان کے اعزاز میں سادہ اور باوقار الوداعی تقریب منعقد کی گئی۔
تقریب میں ڈی آئی…
صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا عالمی یومِ کتاب پر پیغام، ملک میں مطالعہ کے کلچر کے فروغ پر زور
اسلام آباد، 23 اپریل: صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے عالمی یومِ کتاب کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ کتابیں علم و آگہی کا سب سے مستند ذریعہ ہیں اور مطالعہ ہی قومی ترقی کی بنیاد ہے۔
انہوں نے کہا کہ عالمی یومِ کتاب ہمیں علم، شعور اور فکری…
پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران 1270 ٹریفک حادثات، 7 افراد جاں بحق، 1449 زخمی: ایمرجنسی سروسز رپورٹ
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
لاہور، 22 اپریل 2026: ایمرجنسی سروسز ڈیپارٹمنٹ (ریسکیو 1122) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پنجاب بھر میں 1270 ٹریفک حادثات رپورٹ ہوئے جن میں 7 افراد جاں بحق جبکہ 1449 زخمی ہوئے۔
رپورٹ کے مطابق 633 شدید زخمی افراد…
حیدرآباد: لطیف آباد یو سی چیئرپرسن اَرزُو مغل کی قیادت میں ایس ایس پی آفس کے باہر احتجاج، مطالبات…
حیدرآباد، 22 اپریل 2026: لطیف آباد یونین کونسل کی چیئرپرسن اَرزُو مغل کی قیادت میں بدھ کے روز حیدرآباد میں ایس ایس پی آفس کے باہر احتجاج کیا گیا، جس میں مقامی مسائل اور اہم مطالبات کے حل کا مطالبہ کیا گیا۔
چیئرپرسن اَرزُو مغل سیاہ و سفید…
