Browsing Category
پاکستان
کراچی: عراقی ٹیم کی ورلڈ کپ کوالیفکیشن پر تقریب، پاکستان کے لیے بھی نیک خواہشا
کراچی، 21 اپریل: آر کے اسپورٹس مینجمنٹ کے وفد نے بانی و صدر رئیس خان کی قیادت میں کراچی میں عراقی قونصل جنرل ڈاکٹر ماہر مجاہد جیجان سے ملاقات کی اور عراق کو 40 سال بعد فیفا ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کرنے پر مبارکباد دی۔
وفد میں وائس…
پاک بحریہ کا تیمور کروز میزائل کامیاب تجربہ
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
راولپنڈی، 21 اپریل: پاک بحریہ نے مقامی طور پر تیار کردہ تیمور ایئر لانچڈ کروز میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے، جسے ایک جدید اینٹی شپ ہتھیار نظام قرار دیا گیا ہے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق میزائل نے ہدف کو غیر…
وزیر اعلیٰ ہاؤس سندھ کا 1 ارب 34 کروڑ بجٹ عوام دشمن اور شاہ خرچیوں پر مبنی ہے، حلیم عادل شیخ
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کراچی، 21 اپریل 2026: تحریک انصاف سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ نے وزیراعلیٰ ہاؤس سندھ کے مالی سال 2025-26 کے اخراجات پر شدید ردعمل دیتے ہوئے اسے عوام دشمن اور اشرافیہ نواز بجٹ قرار دیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ وزیر اعلیٰ…
سردار ایاز صادق: پارلیمانی سفارت کاری کا پشتیبان
تحریر: محمد محسن اقبال
جمہوری طرزِ حکمرانی کی اس درخشاں روایت میں، جہاں عوام کے منتخب نمائندے ایک باوقار اجتماع میں جمع ہو کر اقوام کی تقدیر کے نقوش ترتیب دیتے ہیں، پارلیمان ایک مقدس انجمن کی حیثیت رکھتی ہے—ایسی انجمن جہاں بحث و تمحیص کے…
حج 2026 فلائٹ آپریشن میں تیزی، 5 ہزار سے زائد عازمین مدینہ منورہ پہنچ گئے
اسلام آباد، 21 اپریل 2026: ملک بھر میں حج 2026 کے تحت سرکاری حج فلائٹ آپریشن میں تیزی آ گئی ہے اور مرحلہ وار پروازوں کا سلسلہ جاری ہے۔
ترجمان وزارت مذہبی امور کے مطابق اب تک 21 پروازوں کے ذریعے 5 ہزار 250 سرکاری عازمین حج مدینہ منورہ…
ڈاکٹر سارنگ میمن کے قتل کی مذمت، ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ
کراچی، 21 اپریل 2026: پی ٹی آئی سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ نے کراچی میں ڈاکٹر سارنگ میمن کے بہیمانہ قتل کی شدید مذمت کرتے ہوئے واقعے کے ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ کیا ہے۔
اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ ڈاکٹر سارنگ میمن کو اہلیہ کے…
اے این ایف کا ملک گیر کریک ڈاؤن، 115 کلو منشیات برآمد، 5 ملزمان گرفتار
اسلام آباد، 21 اپریل 2026: انسدادِ منشیات فورس (اے این ایف) نے ملک کے مختلف شہروں میں چار کامیاب کارروائیوں کے دوران خاتون سمیت پانچ ملزمان کو گرفتار کر کے ایک کروڑ 57 ہزار روپے سے زائد مالیت کی 115 کلو گرام منشیات برآمد کر لی۔
ترجمان کے…
یومِ وفاتِ اقبال: صدر مملکت کا پیغام، خودی اور عمل پر زور
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد، 21 اپریل 2026: صدر مملکت آصف علی زرداری نے شاعرِ مشرق علامہ محمد اقبال کے یومِ وفات کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ اقبال نے امتِ مسلمہ کو خودی، عمل اور بیداری کا درس دیا، جو آج بھی قومی ترقی اور فکری…
اسپیکر قومی اسمبلی کا لاہور میں نئے فیڈر کا افتتاح
لاہور، 20 اپریل: اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے ایئر ایونیو گرڈ اسٹیشن برکی لاہور میں 11 کے وی پڈھانہ ٹو فیڈر کا افتتاح کیا۔ یہ منصوبہ تین کروڑ روپے کی لاگت سے تین ماہ کی مختصر مدت میں مکمل کیا گیا۔
افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے…
وزیر اعظم شہباز شریف کا خاتون کانسٹیبل ملک ناز بلوچ کو جام شہادت نوش کرنے پر خراج عقیدت
اسلام آباد۔20اپریل :وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے خضدار میں بلوچستان پولیس کی خاتون کانسٹیبل ملک ناز بلوچ کو دہشت گردوں سے لڑتے ہوئے جام شہادت نوش کرنے پر خراج عقیدت پیش کیا ہے ۔ پیر کو وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے…
