Browsing Category
پاکستان
اینٹی نارکوٹکس فورس کی بڑی کارروائیاں: نئی نسل کے تحفظ کیلئے 141 کلوگرام منشیات ضبط، ملک کو منشیات…
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد: اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے ملک بھر میں منشیات فروشوں کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 9 کارروائیوں میں 2 خواتین سمیت 13 ملزمان کو گرفتار کر لیا، جبکہ 1 کروڑ 77 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی 141.32…
ٹھٹہ پولیس مقابلہ، ملزم زخمی حالت میں گرفتار
ٹھٹہ، 12 اپریل — ٹھٹہ پولیس نے ایک اہم کارروائی کے دوران منشیات فروشی، رہزنی اور موٹر سائیکل چھیننے کی متعدد وارداتوں میں ملوث ملزم کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا۔
پولیس کے مطابق مقابلہ تھانہ ٹھٹہ کی حدود لعل چھتو درگاہ کی کچی آبادی میں…
پاکستان کی امن سفارتکاری عالمی سطح پر نمایاں، طارق فضل چوہدری کا بیان
اسلام آباد، 12 اپریل: وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ پائیدار امن کا قیام فوری طور پر ممکن نہیں بلکہ یہ صبر، حکمت عملی اور مستقل مزاجی کا متقاضی ہوتا ہے۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ پاکستان نے عملی…
ایرانی وفد اسلام آباد مذاکرات میں شرکت کے بعد واپس روانہ
اسلام آباد۔12اپریل :ایران کا اعلی سطح وفد اسلام آباد مذاکرات میں شرکت کے بعد واپس روانہ ہوگیا۔ نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار ،چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور قومی اسمبلی کے سپیکر سردار ایاز…
امریکی نائب صدر جے ڈی وینس پاکستان کے دورے کے بعد واپس امریکا روانہ ہوگئے
اسلام آباد۔12اپریل :امریکی نائب صدر جے ڈی وینس پاکستان کے دورے کے بعد واپس امریکا روانہ ہوگئے۔اتوار کو دفتر خارجہ سے جاری بیان کے مطابق نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار اور آرمی چیف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم…
مذاکرات میں نیک نیتی سے شرکت کی،ہم نے اپنی ریڈ لائن واضح کر دی ہے کہ کون سی چیزوں پر گنجائش دے سکتے…
اسلام آباد۔12اپریل امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے مذاکرات کی بہترین میزبانی پر پاکستان کا شکریہ ادا کرتے اور کسی حتمی نتیجے پر نہ پہنچنے کو امریکا اور ایران دونوں کے لیے بری خبر قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کو بہترین پیشکش دے کر واپس جا…
امریکا اور ایران خطے اور دنیا میں پائیدار امن و خوشحالی کے لیے مثبت سوچ سے آگے بڑھیں گے،پاکستان…
اسلام آباد۔12اپریل :نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان جامع اور تعمیری مذاکرات کے متعدد ادوار د ہوئے،24 گھنٹے جاری رہنے والے مذاکرات آج صبح مکمل ہوئے، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے ساتھ مل کر…
وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے سابق وزیراعظم آزاد کشمیر اور پاکستان…
اسلام آباد، 12 اپریل 2026: وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے سابق وزیراعظم آزاد کشمیر اور پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے سینئر رہنما سردار تنویر الیاس خان سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی، جس میں موجودہ سیاسی…
الیکشن کمیشن گلگت بلتستان نے گلگت بلتستان اسمبلی کے عام انتخابات 2026 کے حوالے سے اہم انتظامی…
گلگت، 12 اپریل 2026: الیکشن کمیشن گلگت بلتستان نے گلگت بلتستان اسمبلی کے عام انتخابات 2026 کے حوالے سے اہم انتظامی تقرریوں اور پولنگ ڈے کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔
الیکشن ایکٹ 2017 کی دفعہ 50 کے تحت چیف الیکشن کمشنر گلگت بلتستان راجہ شہباز…
خیبرپختونخوا میں روڈ نیٹ ورک کی توسیع، ترقیاتی منصوبوں میں تیزی لانے کی ہدایت
پشاور: وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کی زیر صدارت محکمہ کمیونیکیشن اینڈ ورکس کا اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں صوبے کے ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا گیا۔
اجلاس میں وزیر اعلیٰ نے ضم اضلاع کو آپس میں ملانے کے لیے نئی سڑکوں کی تعمیر کی…
