Browsing Category
پاکستان
گوٹھ احمد خان عمرانی میں بنیادی سہولیات کا فقدان، مکینوں کا احتجاج
نصیرآباد (رپورٹ: چھٹہ خان عمرانی): جعفرآباد کے علاقے یونین کونسل کیٹل فارم گوٹھ احمد خان عمرانی کے رہائشیوں نے بنیادی سہولیات کی عدم دستیابی اور مبینہ رکاوٹوں پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔
مقامی افراد کے مطابق علاقے میں پینے کے صاف پانی،…
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، نئی قیمت 458 روپے 40 پیسے مقرر
اسلام آباد، 2 اپریل 2026: حکومتِ پاکستان نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کر دیا ہے جس کے بعد پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتیں جاری کر دی گئی ہیں۔
وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے وزیر خزانہ کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے…
قومی اسمبلی میں کفایت شعاری اور قانون سازی کے عمل پر غور
اسلام آباد، 2 اپریل 2026: اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ، وزیر مملکت برائے خزانہ بلال اظہر کیانی، معاونِ خصوصی برائے صنعت و پیداوار ہارون اختر خان اور رکن قومی اسمبلی سید نوید قمر نے ملاقات کی، جس میں…
گلگت میں شجرکاری مہم، درجنوں پودے لگائے گئے
گلگت، 2 اپریل 2026: سونیکوٹ گلگت میں ماحول کو سرسبز بنانے کے لیے شجرکاری مہم کا انعقاد کیا گیا، جس میں محکمہ جنگلات، نوجوانوں اور مقامی تنظیم ایکو ایسنس نے حصہ لیا۔
اس موقع پر حکومت کے ترجمان شبیر میر نے بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی۔ انہوں نے…
دیامر بھاشا ڈیم متاثرین کے مسائل پر اعلیٰ سطح اجلاس
اسلام آباد، 2 اپریل 2026: وفاقی وزیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان انجینئر امیر مقام کی زیر صدارت دیامر بھاشا ڈیم کے متاثرین کے مسائل اور معاہدے پر عملدرآمد کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا۔
اجلاس میں متعلقہ اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔ وفاقی وزیر…
ریڈیو پاکستان گلگت کی 47ویں سالگرہ منائی گئی
گلگت، 2 اپریل 2026: ریڈیو پاکستان گلگت کی 47ویں سالگرہ براڈکاسٹنگ ہاؤس گلگت میں پروقار تقریب کے ساتھ منائی گئی۔ تقریب میں صوبائی وزیر اطلاعات غلام عباس نے بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی۔
انہوں نے سالگرہ کا کیک کاٹا اور نگران وزیر اعلیٰ جسٹس یار…
انسداد دہشت گردی کے لیے مؤثر میڈیا بیانیہ تشکیل دینے پر زور
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
گلگت، 2 اپریل 2026: صوبائی وزیر اطلاعات گلگت بلتستان غلام عباس کی زیر صدارت صوبائی اسٹیئرنگ کمیٹی برائے اطلاعات کا اجلاس انفارمیشن ڈائریکٹوریٹ گلگت میں منعقد ہوا، جس میں دہشت گردی اور انتہا پسندی کے تدارک کے لیے مربوط…
کینسر مریضوں کیلئے مالی معاونت میں اضافہ
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
لاہور، 2 اپریل 2026: وفاقی وزیر برائے تخفیفِ غربت و سماجی تحفظ سید عمران احمد شاہ نے پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کے زیر انتظام انسٹی ٹیوٹ آف نیوکلیئر میڈیسن اینڈ آنکولوجی لاہور کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے پاکستان بیت…
وزیراعظم یوتھ پروگرام میں افنان اسماعیل کی بطور فوکل پرسن تقرری
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد، 2 اپریل 2026: ممتاز کاروباری شخصیت افنان اسماعیل کو وزیراعظم یوتھ پروگرام میں فوکل پرسن مقرر کر دیا گیا ہے، جسے نوجوانوں اور خواتین کی ترقی کے لیے ایک اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔
اپنی تقرری کے بعد…
اسلام آباد پولیس میں 86 افسران کو ترقی
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد، 2 اپریل 2026: اسلام آباد پولیس میں 86 افسران کو اگلے عہدوں پر ترقی دے دی گئی، جس کے بعد فورس میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔
ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کی خصوصی ہدایت…
