Browsing Category
پاکستان
اسلام آباد پولیس میں 86 افسران کو ترقی
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد، 2 اپریل 2026: اسلام آباد پولیس میں 86 افسران کو اگلے عہدوں پر ترقی دے دی گئی، جس کے بعد فورس میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔
ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کی خصوصی ہدایت…
ملاوٹی دودھ تیار کرنے والا غیر قانونی یونٹ سیل
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد، 2 اپریل 2026: اسلام آباد فوڈ اتھارٹی اور پنجاب فوڈ اتھارٹی نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے نواب ٹاؤن سوہان کے علاقے میں ایک غیر قانونی یونٹ پر چھاپہ مارا جہاں مبینہ طور پر ملاوٹی دودھ تیار کیا جا رہا تھا۔…
کندھ کوٹ-گھوٹکی پل پر سیکیورٹی و تعمیراتی کام کا تفصیلی جائزہ
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
لاڑکانہ/سکھر: دو اپریل 2026
ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس لاڑکانہ/سکھر ریجن ناصر آفتاب نے کندھ کوٹ-گھوٹکی پل کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے جاری تعمیراتی کام اور سیکیورٹی انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا۔ دورے کے موقع پر کمشنر…
پی ایم سی اور سی آئی ایف ایم کے درمیان فیملی میڈیسن کی تربیت کے لیے مفاہمتی یادداشت پر دستخط
آزاد رپورٹ
پشاور، 2 اپریل 2026: پشاور میڈیکل کالج (پی ایم سی) اور سنٹرل انسٹیٹیوٹ آف فیملی میڈیسن (سی آئی ایف ایم) لاہور کے درمیان فیملی میڈیسن اور فیملی ڈینٹسٹری میں پوسٹ گریجویٹ سطح پر تربیتی مواقع فراہم کرنے کے لیے مفاہمتی یادداشت پر…
موٹروے پولیس کے انسپکٹر یاسر عرفات مکمل سرکاری اعزاز کے ساتھ سپرد خاک
اسلام آباد، 01 اپریل 2026: نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس کے انسپکٹر یاسر عرفات، جو دورانِ ڈیوٹی شہید ہوئے، کو ان کے آبائی علاقے دو بتھر، ایبٹ آباد میں مکمل سرکاری اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کر دیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق انسپکٹر یاسر عرفات…
بندر عباس حملے میں شہید یاسر خان کی نماز جنازہ ادا
کراچی، 01 اپریل 2026: ماڑی پور کراچی میں یاسر خان کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی، جو 23 مارچ 2026 کو بندر عباس بندرگاہ پر ایک جہاز پر مبینہ میزائل حملے کے دوران جاں بحق ہوئے تھے۔
جنازے میں علاقے کے عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور شہید کو…
یومِ آگاہی آٹزم: صدر کا جامع اور مؤثر اقدامات پر زور
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد، 02 اپریل: صدر مملکت آصف علی زرداری نے یومِ آگاہی آٹزم کے موقع پر معاشرے کے تمام طبقات پر زور دیا ہے کہ وہ آٹزم سے متاثرہ افراد کے لیے ایک جامع، ہمدرد اور معاون ماحول کی تشکیل میں اپنا کردار ادا کریں۔
اپنے…
الخدمت فاؤنڈیشن اور پاکستان انجینئرز فورم کے اشتراک سے ورلڈ واٹر ڈے کی مناسبت سے آگاہی سیمینار کا…
راولپنڈی ( ) الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کے زیراہتمام پانی کے عالمی دن کی مناسبت سے آگاہی سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ پاکستان انجینئرز فورم کے اشتراک سے منعقدہ سیمینار میں سیکرٹری جنرل الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان سید وقاص جعفری، نائب صدر سید احسان…
شندور پولو فیسٹیول اجلاس، تیاریوں کا جائزہ
گلگت: گلگت بلتستان کے معروف ثقافتی اور سیاحتی ایونٹ شندور پولو فیسٹیول کی تیاریوں کا جائزہ لینے کے لیے اہم اجلاس جاری ہے، جس کی صدارت وزیر سیاحت و کھیل سید عادل شاہ کر رہے ہیں۔
اجلاس میں شندور پولو فیسٹیول مینجمنٹ کمیٹی کے ارکان شرکت کر…
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی وفاقی وزیر سردار اویس احمد لغاری کی رہائش گاہ آمد، خوشدامن کے انتقال پر…
اسلام آباد۔1اپریل :وزیراعظم محمد شہباز شریف وفاقی وزیر برائے پاور سردار اویس احمد لغاری کی رہائش گاہ گئے اور ان کی خوشدامن کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا۔بدھ کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم نے مرحومہ کے لیے دعائے…
