Browsing Category

پاکستان

اسلام آباد فوڈ اتھارٹی کی بڑی کارروائی، 6 ہزار لیٹر ملاوٹی دودھ تلف

اسلام آباد – مخبر کی اطلاع پر اسلام آباد فوڈ اتھارٹی (IFA) نے سوهان میں ایک بڑے ملاوٹی دودھ کے یونٹ پر چھاپہ مارا، یونٹ کو سیل کر دیا اور ذمہ داران کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا۔ جدید آلات کے ذریعے کی گئی انسپکشن کے دوران، فوڈ اتھارٹی ٹیم نے…

سکردو میں دو روزہ ادبی کانفرنس “ادبیات گلگت بلتستان: معاصر تناظر” کا آغاز

سکردو: پاکستان اکیڈمی ادبیات اور قومی ورثہ و ثقافت ڈویژن کے زیر اہتمام دو روزہ ادبی کانفرنس بعنوان “ادبیات گلگت بلتستان: معاصر تناظر” باقاعدہ طور پر سکردو میں شروع ہو گئی ہے۔ کانفرنس کا مقصد گلگت بلتستان کے ادبی ورثے کو اجاگر کرنا، زبان و…

گلگت میں ای-آفس کا افتتاح، سرکاری کام اب مکمل طور پر آن لائن

گلگت: ڈپٹی اٹارنی جنرل   علی محمد اسلم نے آج گلگت میں ای-آفس سسٹم کا باقاعدہ افتتاح کیا۔ افتتاحی تقریب میں محکمہ کے اعلیٰ افسران اور عملہ شریک ہوئے، اور اس موقع پر خصوصی کیک بھی کاٹا گیا۔ ای-آفس کے نفاذ کے بعد سرکاری امور جدید تقاضوں کے…

🚨 خیبر پختونخوا میں کرپٹو کرنسی کے ذریعے دہشت گردی کی مالی معاونت کا انکشاف: پاکستان میں ڈیجیٹل دہشت…

رپورٹ: ایم-الیاس ملاخیل | پشاور، 27 ستمبر2025 کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (CTD) نے حال ہی میں ایک سنگین انکشاف کیا ہے کہ خیبر پختونخوا میں سرگرم دہشت گردوں کو کرپٹو کرنسی کے ذریعے فنڈز فراہم کیے جا رہے ہیں، جو ڈیجیٹل دہشت گردی کی ایک نئی شکل…

پاکستان انسٹیٹیوٹ آف ٹریڈ اینڈ ڈیولپمنٹ (پی آئی ٹی اے ڈی) کے زیرِ تربیت سول سروس آفیسران کا پاکستان…

اسلام آباد، 27 ستمبر 2025: وزارتِ تجارت کے کمرس اینڈ ٹریڈ گروپ کے نئے شامل ہونے والے سول سروس افسران، جو اس وقت پاکستان انسٹیٹیوٹ آف ٹریڈ اینڈ ڈیولپمنٹ (PITAD) میں 31ویں اسپیشلائزڈ ٹریننگ پروگرام (STP) کر رہے ہیں، نے پاکستان ٹیکسٹائل کونسل…

وزیراعظم شہباز شریف کا اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے تاریخی خطاب، امت مسلمہ اور فلسطین کے جذبات کی…

اسلام آباد، 27 ستمبر 2025: اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف کے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کو ایک مدبر اور بہادر عالمی رہنما کا خطاب قرار دیا۔ اسپیکر ایاز صادق نے کہا کہ وزیراعظم نے خطاب…

صدر زرداری: سیاحت پاکستان کی پائیدار ترقی کے لیے اہم وسیلہ

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد: عالمی یومِ سیاحت 2025 کے موقع پر صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ سیاحت نہ صرف پاکستان کی معیشت کو فروغ دے سکتی ہے بلکہ خواتین اور نوجوانوں کو بااختیار بنانے اور مقامی معاشروں کی ترقی میں بھی مددگار…

دادو: غیر فعال فلٹریشن پلانٹس پر پبلک ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ سے سخت باز پرس قربان کھوسو

دادو، 27 ستمبر 2025: دادو کے ڈپٹی کمشنر آفس میں ایک اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا، جس کی صدارت وزیراعلیٰ سندھ کے معاونِ خصوصی برائے پبلک ہیلتھ انجینئرنگ اور رورل ڈیولپمنٹ، سلیم بلوچ نے کی۔ اجلاس میں پبلک ہیلتھ کے سیکریٹری سہیل قریشی اور پیپلز…

وزیراعظم شہباز شریف نے جنرل اسمبلی اجلاس سے خطاب میں پوری مسلم امہ کے جذبات کی بھرپور ترجمانی کی،…

نیویارک۔26ستمبر :وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے وزیراعظم شہباز شریف کے اقوام متحدہ جنرل اسمبلی اجلاس سے خطاب کو تاریخی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے خطاب میں پوری مسلم امہ کے جذبات کی بھرپور ترجمانی کی…

صدر آصف علی زرداری سے چینی قونصل جنرل کی ملاقات

کراچی، 26 ستمبر 2025: چین کے قونصل جنرل کراچی، مسٹر یانگ یوندونگ، نے صدر آصف علی زرداری سے ملاقات کی۔ ملاقات میں صدر زرداری کی حالیہ کامیاب دورہ چین پر قونصل جنرل نے مبارکباد دی اور اسے دونوں ممالک کے دیرینہ اور اسٹریٹجک تعلقات کو مزید…