Browsing Category

پاکستان

ضلع کشمور میں امن و امان کی صورتحال پر قابو پانے کے لیے سردار احسان الرحمن مزاری کی آئی جی سندھ سے…

کراچی، 25 ستمبر 2025ء وزیر اعلیٰ سندھ کے مشیر برائے بین الصوبائی کوآرڈینیشن اینڈ کوآپریٹو ڈیپارٹمنٹ، سردار احسان الرحمن مزاری نے آج آئی جی سندھ غلام نبی میمن سے اُن کے دفتر میں اہم ملاقات کی۔ ملاقات میں ضلع کشمور میں امن و امان کی بگڑتی…

بیجنگ میں سی پیک کی 14ویں جے سی سی کا آغاز، پاک–چین تعاون کے نئے دور کا سنگِ میل

بیجنگ، 26 ستمبر 2025 — چین کے دارالحکومت بیجنگ میں سی پیک کی 14ویں جوائنٹ کوآپریشن کمیٹی (جے سی سی) کا آغاز ہو گیا، جس میں پاکستان اور چین کے وزراء، متعلقہ وزارتوں کے حکام اور شعبہ جاتی ماہرین شریک ہیں۔ اجلاس کی مشترکہ صدارت پاکستان اور…

اے پی این ایس کے تحت خواتین ڈائجسٹ گروپ کے چیف ایڈیٹر عامر محمود مرحوم کی یاد میں تعزیتی ریفرنس

کراچی (اے پی این ایس) آل پاکستان نیوز پیپرز سوسائٹی (اے پی این ایس) کی جرائد کمیٹی کے زیر اہتمام خواتین ڈائجسٹ گروپ کے چیف ایڈیٹر مرحوم عامر محمود کی یاد میں ایک تعزیتی ریفرنس منعقد ہوا جس کی صدارت کمیٹی کے چیئرمین جناب ڈاکٹر وقار یوسف…

  بینظیر ماہی گیر کارڈ

کراچی، 25 ستمبر: سندھ حکومت نے مستحق ماہی گیروں کے لیے بینظیر ماہی گیر کارڈ متعارف کرایا، جس کے ذریعے ماہانہ مالی امداد براہِ راست فراہم ہوگی

 سرکاری اسکولوں میں O/A لیول کورسز

کراچی، 25 ستمبر: وزیر تعلیم سید سردار علی شاہ نے کیمبرج انٹرنیشنل ایجوکیشن کے ساتھ ملاقات میں O اور A لیول مضامین کو سرکاری اسکولوں میں متعارف کرانے کا فیصلہ کیا۔ اس سے پسماندہ طلبہ بھی عالمی معیار کی تعلیم حاصل کر سکیں گے۔

 تعلیمی اداروں میں منشیات کا استعمال قابل قبول نہیں

کراچی، 25 ستمبر: صوبائی وزیر ایکسائز مکیش کمار چاولہ نے کہا کہ تعلیمی اداروں میں منشیات کا استعمال ناقابل قبول ہے۔ ہائی پاورڈ مانیٹرنگ کمیٹی کے اجلاس میں طلباء کے رینڈم ٹیسٹ اور ویپ پر پابندی جیسے اقدامات پر زور دیا گیا۔

 کاربن فنانسنگ اور ماحولیاتی ترقی

کراچی، 25 ستمبر: سیکریٹری ماحولیات زبیر چنہ نے کہا کہ کاربن فنانسنگ اور کاربن کریڈٹ جیسے عالمی مالیاتی ذرائع ماحولیات کی بہتری اور معیشت کے لیے فائدہ مند ہیں۔ صنعتی یونٹس کے لیے پائیدار ترقی وقت کی ضرورت ہے۔

 پیپلز پارٹی کو بلدیاتی انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد

کراچی، 25 ستمبر: صوبائی وزیر توانائی ناصر حسین شاہ نے پیپلز پارٹی کو بلدیاتی انتخابات میں شاندار کامیابی پر مبارکباد پیش کی۔ وزیر نے کہا کہ عوام نے پارٹی کے عوامی خدمت اور ترقی پسند ایجنڈے پر اعتماد ظاہر کیا ہے۔