Browsing Category
پاکستان
پاک سعودی دفاعی معاہدہ خطے کے سلامتی کے منظرنامے کو تبدیل کر رہا ہے
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان حال ہی میں طے پانے والے دفاعی معاہدے کو عالمی میڈیا خطے کی سلامتی کے لیے ایک اہم موڑ قرار دے رہا ہے، جس سے ممکنہ طور پر طاقت کا توازن بدل جائے گا اور بین الاقوامی اتحاد متاثر ہوں گے۔…
کرکٹ – منیبہ علی دوسرے اہم ایک روزہ میچ سے قبل پُرامید
لاہور (ویب ڈیسک)پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم آج لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں جنوبی افریقہ کے خلاف دوسرے ایک روزہ بین الاقوامی لیے تیار ہے۔
پہلے ایک روزہ میچ میں پروٹیز ویمن نے میریزین کپ (ناٹ آؤٹ 120) اور ٹازمین برٹس (ناٹ آؤٹ 101) کے درمیان 216…
ایشیا کپ: بھارتی میڈیا کا الزام، پاکستانی ٹیم قوانین کی خلاف ورزی میں ملوث
کراچی (ویب ڈیسک)پاک بھارت میچ سے قبل بھارتی میڈیا نے ایک اور متنازع دعویٰ سامنے لا کر نیا شوشہ چھوڑ دیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان کے خلاف مبینہ طور پر کارروائی پر غور شروع کر دیا ہے۔
رپورٹ…
اسلام آباد ہائیکورٹ کے پانچ ججز نے چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کے مختلف اقدامات کو سپریم کورٹ میں…
اسلام آباد (ویب ڈیسک)اسلام آباد ہائیکورٹ کے پانچ ججز نے چیف جسٹس سرفراز ڈوگر کے مختلف اقدامات کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا ہے۔
درخواست جسٹس طارق محمود جہانگیری، جسٹس بابر ستار، جسٹس محسن اختر کیانی، جسٹس سردار اعجاز اسحاق اور جسٹس ثمن…
خوارج کا مساجد کو فتنہ انگیزی کے لیے استعمال کرنے کا چشم کشا انکشاف
زنگوٹی، شمالی وزیرستان (ویب ڈیسک) شمالی وزیرستان کے زنگوٹی گاؤں میں سیکیورٹی فورسز کے حالیہ کامیاب آپریشن کے دوران اسلحہ بند کر کے خود پیش ہونے والے خوارج رکن عبدالصمد نے مساجد کے اندر مبینہ بدعنوانیوں اور فتنہ انگیزی سے متعلق سنگین…
ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری کا جرمن جریدے کو خصوصی انٹرویو
راولپنڈی (نیوز ڈیسک) پاک فوج کے ترجمان ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے 5 ستمبر 2025ء کو ایک جرمن جریدے کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے خطے کی صورتحال، افغان مہاجرین کی واپسی، بھارتی انتہا پسندی اور دہشتگردی کے خلاف پاکستان…
غزہ کا المیہ اور عالمی ضمیر کا امتحان
تحریر :سید فاروق شاہ
غزہ میں جاری ظلم و بربریت عالمی ضمیر کے لیے ایک بڑا امتحان ہے۔ معصوم بچوں اور عورتوں کے قتلِ عام نے انسانی قدروں کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا ہے۔ یہ اداریہ اسرائیل کی قیادت کو خبردار کرتا ہے کہ وہ اپنی جارحانہ…
جعلی قومی شناختی کارڈ رکھنے والے افغان مہاجرین بھی ملک بدر ہوں گے
اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)حکومت پاکستان نے جعل سازی اور رشوت کے ذریعے بوگس شناختی کارڈ حاصل کرنے والے افغان مہاجرین کے خلاف حتمی کارروائی کا اعلان کر دیا ہے، ذرائع کے مطابق متعلقہ اداروں نے تمام کوائف اور ریکارڈ محفوظ کر لیے ہیں جن میں بااثر…
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام، مستفید خواتین کے لیے نئی ہدایات جاری
اسلام آباد (اسٹاف رپورٹ) بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (BISP) نے مستفید خواتین کے لیے ادائیگیوں سے متعلق نئی ہدایات جاری کر دی ہیں۔ ترجمان کے مطابق اس مرتبہ ادائیگی صرف کیمپ سائٹ پر کی جائے گی اور یہ کیمپ سائٹ ماڈل پر آخری ادائیگی ہوگی۔
کیمپ…
سکھر بیراج پر اونچے اور کوٹری پر نچلے درجے کا سیلاب، این ڈی ایم اے کا الرٹ جاری
سکھر (نیوز ڈیسک) پنجاب کے بعد سندھ کے دریاؤں میں بھی پانی کے بہاؤ میں اضافہ ہوگیا ہے جس کے باعث سکھر بیراج پر اونچے جبکہ کوٹری بیراج پر نچلے درجے کا سیلاب ریکارڈ کیا گیا ہے۔
نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر کے مطابق سکھر بیراج پر اس وقت 5 لاکھ…
