Browsing Category
پاکستان
چنگدو میں صدر آصف علی زرداری کے اعزاز میں عشائیہ
چنگدو میں صدر آصف علی زرداری کے اعزاز میں عشائیہ
عشائیہ کی میزبانی کمیونسٹ پارٹی آف چائنا سچوان کے پارٹی سیکرٹری وانگ شیاؤ ہوئی نے کی
صدر آصف علی زرداری، خاتونِ اول بی بی آصفہ بھٹو زرداری اور چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی شرکت
سینیٹر سلیم…
ڈی آئی جی نے کھلے فورم میں پولیس فورس کے خدشات سے خطاب کیا
اسلام آباد، 13 ستمبر 2025 : ڈپٹی انسپکٹر جنرل (ڈی آئی جی) سیکیورٹی، محمد عتیق طاہر نے ہفتہ کے روز پولیس افسران اور عملے کے خدشات کے حل کے لیے ایک اجلاس طلب کیا۔
ڈی آئی جی کے دفتر میں منعقدہ یہ فورم اسلام آباد کے انسپکٹر جنرل پولیس (آئی…
وفاقی وزیر برائے مواصلات عبدالعلیم خان کی اسرائیلی بربریت کی مذمت
اسلام آباد۔13ستمبر :وفاقی وزیر برائے مواصلات عبدالعلیم خان نے ہفتہ کو اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کی ہٹ دھرمی اور سفاکانہ طرز عمل کی شدید مذمت کی ہے۔انہوں نے کہا کہ اسرائیل آج دنیا میں تنہا کھڑا ہے جبکہ نیتن یاہو نے خود کو ایک بے…
نوجوانوں کو درپیش فکری، سماجی اور معاشی چیلنجز کا حل صرف اور صرف سیرت النبی کی تعلیمات پر عمل پیرا…
لاہور۔13ستمبر :وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات پروفیسر احسن اقبال نے کہا ہے کہ نبی اکرم کی ذاتِ اقدس پوری انسانیت کے لیے مشعلِ راہ ہے اور آج کے جدید دور میں نوجوانوں کو درپیش فکری، سماجی اور معاشی چیلنجز کا حل صرف اور صرف سیرت…
وزیراعظم شہباز شریف 15ستمبر کو قطر میں ہنگامی عرب اسلامی سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے
اسلام آباد۔13ستمبر :وزیراعظم محمد شہباز شریف 15 ستمبر کودوحہ میں منعقد ہونے والے ہنگامی عرب اسلامی سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے قطر کا دورہ کریں گے۔ہفتہ کو ترجمان دفترخارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق یہ اجلاس جس کی مشترکہ سپانسر شپ…
وزیراعظم شہباز شریف کا فتنتہ الخوارج کے دہشت گردوں کے خلاف کارروائیوں پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
اسلام آباد۔13ستمبر :وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ضلع باجوڑ اور ضلع جنوبی وزیرستان میں فتنتہ الخوارج کے دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائیوں پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا۔ وزیراعظم آفس کےمیڈیاونگ سے جاری بیان میں وزیراعظم محمد شہباز…
قوم دہشت گردی اور غیر ملکی پراکیسز کے خلاف متحد ہے،وزیراعظم شہباز شریف
بنوں۔ 13 ستمبر :وزیراعظم محمد شہباز شریف نے اس بات کا اعادہ کیا ہے کہ پوری قوم پاکستان کی بہادر مسلح افواج کے ساتھ دہشت گردی اورغیر ملکی پراکسیزبالخصوص بھارت کی پشت پناہی سے خیبر پختونخوا میں تخریبی سرگرمیوں میں ملوث عناصر کے خلاف متحد ہے۔…
وزیرِ اعظم نے سیلاب زدہ علاقوں میں صارفین سے اگست کے بجلی کے بلوں کی وصولی روک دی،سیلاب متاثرین کی…
لاہور۔13ستمبر :وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے ملک میں سیلابی صورتحال کے پیش نظر عوام کوریلیف فراہم کرنے کیلئے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کو سیلاب زدہ علاقوں میں صارفین سے اگست کے بجلی کے بل وصول کرنے سے روک دیا ہے اور کہا ہے کہ متاثرین کے…
ٹک ٹاکر قتل: ثناء یوسف قتل کیس میں فرد جرم عائد کرنے کی تاریخ مقرر
اسلام آباد، 13 ستمبر 2025 : 17 سالہ ٹک ٹاک اسٹار ثناء یوسف کے قتل کی تحقیقات میں ایک اہم پیش رفت ہوئی ہے، اسلام آباد کی ایک عدالت نے ملزم کے خلاف فرد جرم عائد کرنے کا شیڈول مقرر کر دیا ہے۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل ماجوکہ نے…
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا لوئر دیر میں آپریشن کے دوران 10 خارجی دہشتگردوں کی ہلاکت پر…
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا لوئر دیر میں آپریشن کے دوران 10 خارجی دہشتگردوں کی ہلاکت پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین
اسپیکر سردار ایاز صادق کا آپریشن کے دوران شہید ہونے والے 7 جوانوں کو خراج عقیدت
اسپیکر سردار ایاز صادق کا…
