Browsing Category

پاکستان

ڈاریکٹر اسلام آباد فوڈ اتھارٹی کی زیر صدارت اہم اجلاس

اسلام آباد کے بڑے مارٹس پر کیش لیس نظام کے فروغ کے لیے اسلام آباد فوڈ اتھارٹی سرگرم ڈاریکٹر اسلام آباد فوڈ اتھارٹی کی زیر صدارت اہم اجلاس اجلاس میں ڈپٹی ڈاریکٹر آپریشنز، ڈپٹی ڈاریکٹر ایڈمن اور اے ڈی سی ایسٹ شریک اجلاس میں بڑے مارٹس پر…

"قوم نے میجر راجہ عزیز بھٹی شہید کی 60ویں برسی منائی

راولپنڈی، 12 ستمبر 2025 : پاکستان کی مسلح افواج نے نشان حیدر یافتہ میجر راجہ عزیز بھٹی شہید کی 60ویں یوم شہادت پر پورے اعزاز اور عقیدت کے ساتھ منایا اور ان کی غیر معمولی بہادری اور عظیم قربانی کو خراج عقیدت پیش کیا۔ اس موقع پر مسلح افواج…

ملٹری لینڈز اینڈ کنٹونمنٹس ڈیپارٹمنٹ نے کنٹونمنٹ بورڈز کے لیے جامع انٹرنل آڈٹ فریم ورک کا آغاز کر…

راولپنڈی (پ ر): سیکریٹری دفاع لیفٹیننٹ جنرل (ر) محمد علی ہلال امتیاز کی ہدایت پر اور ڈی جی ایم ایل اینڈ سی میجر جنرل عرفان احمد ملک ہلال امتیاز (ملٹری) کی دور اندیش کاوشوں کے تحت، ملٹری لینڈز اینڈ کنٹونمنٹس ڈیپارٹمنٹ نے کنٹونمنٹ بورڈز کے…

عراقی فضائیہ کے کمانڈر کی سربراہ پاک فضائیہ سے ملاقات

11 ستمبر 2025: عراقی فضائیہ کے کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل سٹاف پائلٹ مہند غالب محمد رادی الاسدی کی قیادت میں ایک اعلیٰ سطحی دفاعی وفد نے سربراہ پاک فضائیہ ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو سے ملاقات کی۔ ملاقات میں دونوں برادر ممالک کے مابین…

تھانہ کوہسار پولیس کی بڑی کارروائی۔

تھانہ کوہسار پولیس کی بڑی کارروائی۔ راہزنی کی متعدد وارداتوں میں ملوث منظم گروہ کے دو ارکان گرفتار۔ گرفتار ملزمان کے قبضہ سے چھینی گئی نقدی ،14 عدد قیمتی موبائل فون ,وارداتوں میں استعمال ہونے والا موٹر سائیکل اور اسلحہ معہ ایمونیشن برامد…

قطر پر اسرائیلی بمباری؛ پاکستانی وزیرِاعظم اور سعودی ولی عہد سمیت مسلمان رہنماؤں کی دوحہ آمد اور…

قطر پر اسرائیلی بمباری؛ پاکستانی وزیرِاعظم اور سعودی ولی عہد سمیت مسلم رہنماؤں کی دوحہ آمد اور بھرپور مذمتوحہ/اسلام آباد – 11 ستمبر 2025 (عسکر انٹرنیشنل نیوز) قطر کے دارالحکومت دوحہ پر اسرائیلی فضائی حملے نے مسلم دنیا میں شدید غم و غصہ…

اسلام آباد پولیس کی بڑی کارروائی، قتل کا ملزم 36 گھنٹوں میں گرفتار

اسلام آباد (ترجمان پولیس) اسلام آباد تھانہ بہارہ کہو اور ہومی سائیڈ یونٹ پولیس نے بروقت اور مؤثر کارروائی کرتے ہوئے خاتون کے قتل میں ملوث سفاک ملزم کو صرف 36 گھنٹوں کے اندر گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق ملزم غلام عباس نے تھانہ بہارہ کہو…

‎صدر آصف علی زرداری کا شہداء کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت

‎صدر آصف علی زرداری کا شہداء کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت ‎صدر کا میجر عدنان اسلم شہید اور میجر سید معیز عباس شاہ شہید کے گھروں کا دورہ ‎میجر عدنان اسلم بنوں میں دہشت گردوں کے حملے میں زخمی ہونے کے بعد شہید ہوئے جبکہ میجر سید معیز عباس شاہ،…

پارکنگ کا حل: پاک سیکرٹریٹ میں نئی سہولت کا افتتاح

اسلام آباد، 11 ستمبر (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ ): پاک سیکرٹریٹ میں ایک نیا پارکنگ پلازہ، جس میں 1000 سے زائد گاڑیاں کھڑی کرنے کی گنجائش ہے، جمعرات کو کھول دیا گیا، جس سے اسلام آباد میں طویل عرصے سے پارکنگ کے مسائل سے دوچار ملازمین اور زائرین کو…

اسلام آباد میں خاتون کے قتل میں تیزی سے گرفتاری

اسلام آباد، 11-ستمبر (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ ): اسلام آباد کے قانون نافذ کرنے والے اداروں نے ایک خاتون کے مہلک فائرنگ کے واقعے میں 36 گھنٹوں کے اندر ایک ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔ ملزم غلام عباس پر بھارہ کہو کے علاقے میں مناہل کو قتل کرنے کا…