Browsing Category

پاکستان

عدالت کے حکم کے باوجود بھی تھانہ لنڈی کوتل کے انویسٹیگیشن آفیسر سلطان رضا ہمارے بھائی کو حبس بے جاء…

خیبر سے (امان علی شینواری ) عدالت کے حکم کے باوجود بھی تھانہ لنڈی کوتل کے انویسٹیگیشن آفیسر سلطان رضا ہمارے بھائی کو حبس بے جاء میں رکھا ہوا ہے. ڈی پی او خیبر فوری طور پر ان کے خلاف کارروائی کریں ان خیالات کا اظہار رحمان اللہ، بزرگ تسبیح…

الغازی ٹریکٹرز پلاٹینم اسپانسر کے طور پر پاکستان ایگرو شو 2025 میں شریک

کراچی، ستمبر 10، 2025: الغازی ٹریکٹرز لمیٹڈ  نے پاکستان ایگرو شو 2025 میں پلاٹینم اسپانسر کے طور پر حصہ لیا اور ملک میں فارم میکانائزیشن کو فروغ دینے کے عزم کا اعادہ کیا۔ یہ نمائش 8 سے 10 ستمبر تک ایکسپو سینٹر لاہور میں منعقد ہوئی۔ پاکستان…

یوفون 4G، اولاڈاک سے اشتراک کے ذریعے لاکھوں صارفین کو سستی اور قابلِ رسائی صحت سہولیات فراہم کرے گا

کراچی – 09 ستمبر 2025: اپنے صارفین کی بڑھتی ہوئی ضروریات کو پورا کرنے کے عزم کے تحت پاکستانی ٹیلی کام کمپنی، یوفون4G نے ملک کے سب سے بڑے ڈیجیٹل ہیلتھ کیئر پلیٹ فارم، اولاڈاک (oladoc) کے ساتھ اشتراک قائم کر لیا ہے، تاکہ ادارے کی وسیع سروسز…

ڈاکٹر سید بدر ہاشمی نے اپنی کتاب “اللہ آپ سے قرآن میں بات کرتا ہے۔” صدر آصف علی زرداری کو پیش کی

اسلام آباد: ڈاکٹر سید بدر ہاشمی نے اپنی کتاب “اللہ آپ سے قرآن میں بات کرتا ہے۔” صدر آصف علی زرداری کو پیش کی صدر مملکت نے قرآن پاک کی تفہیم کے فروغ کیلئے مصنف کی کاوشوں کو سراہا صدر آصف علی زرداری نے کہا کہ مطالعہ اور غوروفکر سے علم،…

آڈیٹر جنرل محمد اجمل گوندل کی صدر آصف علی زرداری سے الودا عی ملاقات

(خصوصی رپورٹ ) اسلام آباد، 10 ستمبر: آڈیٹر جنرل آف پاکستان محمد اجمل گوندل نے آج ایوانِ صدر میں صدر مملکت آصف علی زرداری سے الوداعی ملاقات کی۔ صدر مملکت نے آڈیٹر جنرل کے دفتر میں متعارف کرائی گئی اصلاحات پر اطمینان کا اظہار کیا جن کا مقصد…

گلگت بلتستان میں قیام امن اور سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے صوبائی حکومت کے اقدامات—وزیر اعلیٰ

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ گلگت، 10 ستمبر وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حاجی گلبر خان نے کہا ہے کہ کسی بھی خطے کی تعمیر و ترقی امن کے بغیر ممکن نہیں۔ صوبائی حکومت نے مستقل قیام امن اور بھائی چارگی کے فروغ کیلئے اہم فیصلے کئے ہیں جن کے مثبت اثرات…

وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال سے اقوام متحدہ کے ریزیڈنٹ کوآرڈینیٹر کی ملاقات، سیلابی تباہ کاریوں اور…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد، 10 ستمبر وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال سے پاکستان میں اقوام متحدہ کے ریزیڈنٹ کوآرڈینیٹر محمد یحییٰ نے ملاقات کی، جس میں پنجاب میں حالیہ سیلابی صورتحال اور تعاون کے…

خیبرپختونخوا اسمبلی کے قواعد و ضوابط 2025 توثیقِ کی تقریب

10ستمبر 2025 خیبرپختونخوا اسمبلی کے قواعد و ضوابط 2025 توثیقِ کی تقریب گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کی خیبرپختونخوا اسمبلی میں منعقدہ تقریب میں شرکت گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا خیبرپختونخوا اسمبلی میں ایوان سے خطاب…

خیبرپختونخوا فوڈ سیفٹی اتھارٹی کی بڑی کارروائیاں، ملاوٹ اور جعلی خوراک تیار کرنے والے یونٹس بے نقاب

پشاور، 10 ستمبر( آ عسکر انٹرنیشنل رپورٹ ): خیبرپختونخوا فوڈ سیفٹی اینڈ حلال فوڈ اتھارٹی کی فوڈ سیفٹی ٹیموں نے مردان، سوات اور پشاور میں بڑی کارروائیاں کرتے ہوئے ملاوٹ شدہ، مضر صحت اور جعلی خوراک تیار کرنے والے مختلف یونٹس کا پردہ چاک کردیا۔…

تہرے قتل نے اسلام آباد کی مسیحی برادری کو ہلا دیا

اسلام آباد، 10 ستمبر (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ ): وفاقی دارالحکومت کے سیکٹر آئی-9 میں ایک لرزہ خیز تہرے قتل نے مسیحی برادری سمیت پورے شہر کو صدمے اور خوف میں مبتلا کر دیا۔ اس افسوسناک واقعے میں ایک مسیحی باپ، اس کا بیٹا اور بیٹی جاں بحق ہوگئے۔…