Browsing Category

پاکستان

جبری گمشدگیوں پر کمیشن نے اگست میں 103 کیسز نمٹا دیے

اسلام آباد، 9 ستمبر 2025: جبری گمشدگیوں پر انکوائری کمیشن نے اگست کے دوران 103 کیسز نمٹا دیے جبکہ 11 نئے کیسز درج ہوئے۔ مارچ 2011 سے اب تک موصول 10,618 کیسز میں سے 8,873 نمٹائے جا چکے ہیں، جو کل کیسز کا 83.56 فیصد ہیں۔ ان میں 6,809 افراد…

چیف سیکرٹری کا سیلاب سے متاثرہ جلالپور پیروالا،لیاقت پور میں جاری ریسکیو،ریلیف آپریشن تیز کرنے کا…

لاہور08 ستمبر:-چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان نے ہدایت کی ہے کہ سیلاب سے متاثرہ جلالپور پیروالا اور لیاقت پور میں جاری ریسکیو اور ریلیف آپریشن تیز کیا جائے۔ انہوں نے یہ ہدایت آج یہاں صوبہ میں سیلاب کی صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے سول…

صوبائی وزیر صحت و آبادی خواجہ عمران نذیر نے کہا ہے کہ وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کی قیادت میں…

لاہور08 ستمبر:- صوبائی وزیر صحت و آبادی خواجہ عمران نذیر نے کہا ہے کہ وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کی قیادت میں محکمہ سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں طبی سہولیات کی فراہمی میں سرگرم عمل ہے- محکمہ صحت و آبادی نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں اپنی 968…

واسا عملہ اور مشینری دن رات متحرک، بیشتر مقامات سے پانی کلیئر کر دیا گیا

 لاہور 8 ستمبر:.... وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی خصوصی ہدایات پر گجرات میں نکاسی آب آپریشن دن رات کی بنیادوں پر جاری ہے۔ ترجمان محکمہ ہاؤسنگ کے مطابق واسا کا عملہ اور مشینری مسلسل متحرک ہے اور بیشتر مقامات سے پانی کلیئر کروا دیا گیا…

سیلاب متاثرین کو صاف پانی کی فراہمی جاری

 لاہور 8 ستمبر:..... وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی خصوصی ہدایت پر ہر شہر اور ہر گاؤں میں سیلاب متاثرین کو پینے کے صاف پانی کی فراہمی بلا تعطل جاری ہے۔ ترجمان محکمہ ہاؤسنگ کے مطابق پنجاب صاف پانی اتھارٹی اور واسا ایجنسیوں کی جانب سے…

کراچی میں بارشوں کے پیشِ نظر پی ڈی ایم اے سندھ کے 16 ڈی واٹرنگ پمپس نصب

کراچی 8 ستمبر :صوبائی وزیرِ بحالیات مخدوم محبوب الزمان کی ہدایات پر پرونشیل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے سندھ) نے حالیہ بارشوں کے پیش نظر نکاسی آب کے لئے فوری اقدامات شروع کر دیے ہیں۔ اس سلسلے میں پی ڈی ایم اے سندھ کے ڈائریکٹر جنرل…

پنجاب بھرمیں 1146ٹریفک حادثات میں 7افراد جاں بحق1380زخمی ہوئے

لاہور: ایمرجنسی سروسزڈیپارٹمنٹ نے گذ شتہ 24گھنٹوں کے دوران پنجاب بھر میں 1146ٹریفک حادثات پر ریسپانڈ کیا جن میں 602افراد شدید زخمی ہوگئے جنہیں فوری طور پر نزدیکی ضلعی و تحصیل کے ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔778معمولی زخمی لوگوں کو…

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر جلالپورپیروالا سے سیلاب زدہ افراد کو محفوظ مقامات پر منتقلی…

لاہور08 - ستمبر:....وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر جلالپورپیروالا سے سیلاب زدہ افراد کو محفوظ مقامات پر منتقلی کا کامیاب آپریشن مکمل کر لیا گیا۔ آپریشن کے دوران جلالپورپیروالا سے 3ہزار 652افراد کو سیلاب زدہ علاقے سے نکال کر…

نئے مالی سال کے پہلے دو ماہ میں مہنگائی 10.4 فیصد سے کم ہو کر 3.5 فیصد پر آ گئی ہے، احسن اقبال

نئے مالی سال کے پہلے دو ماہ میں مہنگائی 10.4 فیصد سے کم ہو کر 3.5 فیصد پر آ گئی ہے، احسن اقبال حکومت کی مؤثر پالیسیوں اور نگرانی سے مہنگائی میں نمایاں کمی آئی ہے، احسن اقبال ایف بی آر نے جولائی تا اگست 1661 ارب روپے ٹیکس اکٹھا کیا جو…

یومِ بحریہ شہداء کو خراجِ عقیدت اور آپریشنل مہارت کے شاندار مظاہرے کے ساتھ منایا گیا

کراچی، 08 ستمبر 25: 1965 کی جنگ میں پاک بحریہ کے تاریخی کردار کی یاد میں یومِ بحریہ قومی جوش و جذبے کے ساتھ منایا۔ یومِ بحریہ کے موقع پر خصوصی پیغام میں صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے کہا کہ شہداء کی قربانیاں غازیوں کا عزم ہماری قومی تاریخ…