Browsing Category
پاکستان
اے این ایف نے سیالکوٹ ایئرپورٹ پر بین الاقوامی منشیات اسمگلنگ گروہ کے 2 کارندے گرفتار کر لئے۔
اے این ایف نے سیالکوٹ ایئرپورٹ پر بین الاقوامی منشیات اسمگلنگ گروہ کے 2 کارندے گرفتار کر لئے۔
عمرہ کیلئے سعودی عرب روانہ ہونے والے ملزم کے پیٹ سے کوکین بھرے 40 کیپسولز برآمد۔
برآمدہ کیپسولز سے 230 گرام کوکین برآمد ہوئی۔
ملزم کی نشاندہی…
چیف سیکریٹری سندھ آصف حیدر شاہ کی زیر صدارت سیلاب صورتحال پر رات گئے اہم وڈیو لئنک اجلاس
چیف سیکریٹری سندھ آصف حیدر شاہ کی زیر صدارت سیلاب صورتحال پر رات گئے اہم وڈیو لئنک اجلاس
اجلاس میں دو روز میں کئے گئے فیصلوں پر عملدرآمد کا جائزہ لیا گیا۔
وزیر اعلیٰ سید مراد علی شاہ کی ہدایت پر تمام محکمے متحرک ہو چکے ہیں۔ چیف…
سندھ حکومت کا ممکنہ سیلابی صورتحال سے نمٹنے کے لیے محکمہ زراعت کے افسران کی چھٹیاں منسوخ کردیں،
کراچی29 اگست۔سندھ میں ممکنہ بارشوں اور سیلابی صورتحال کے پیش نظر صوبائی حکومت متحرک ہوگئی ہے۔ وزیر زراعت سردار محمد بخش مہر کی ہدایت پر محکمہ زراعت کے تمام افسران اور عملے کی چھٹیاں منسوخ کر دی گئی ہیں جبکہ حیدرآباد میں ڈی جی زراعت کے دفتر…
· سیلابی صورتحال کے پیش نظر چیف سیکریٹری سندھ کی زیر صدارت 24 گھٹوں میں دوسرا اجلاس
· سیلابی صورتحال کے پیش نظر چیف سیکریٹری سندھ کی زیر صدارت 24 گھٹوں میں دوسرا اجلاس
· اجلاس میں سیکریٹری آبپاشی، سیکریٹری صحت، سیکریٹری لائیو اسٹاک سمیت تمام کمشنر اور ڈپٹی کمشنر اور انچارج کنٹرول روم بلاول ابڑو شریک
·…
پاکستان متحدہ عرب امارات کے ساتھ اقتصادی و سرمایہ کاری شراکت داری کو سب سے زیادہ اہمیت دیتا ہے،…
اسلام آباد۔29اگست :وفاقی وزیرخزانہ ومحصولات سینیٹرمحمداورنگزیب نے کہاہے کہ پاکستان متحدہ عرب امارات کے ساتھ اقتصادی و سرمایہ کاری شراکت داری کو سب سے زیادہ اہمیت دیتا ہے، یو اے ای کے سرمایہ کاروں کو ہر ممکن سہولیات فراہم کرنے کےلئے پرعزم…
وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی میڈیا بریفنگ، ملک کی سفارتی کوششیں "پاکستان کی حالیہ تاریخ…
اسلام آباد۔29اگست :نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے ملک کی سفارتی کوششوں کو "پاکستان کی حالیہ تاریخ میں سب سے متحرک دور" قرار دیتے ہوئے خطے اور دنیا بھر میں ہونے والی اہم سفارتی کامیابیوں کا اعلان کیا ہے۔ جمعہ کو یہاں…
وزیر اعظم محمد شہباز شریف چینی صدر شی جن پنگ کی دعوت پر 30 اگست سے 4 ستمبر تک چین کا سرکاری دورہ…
اسلام آباد۔29اگست :وزیر اعظم محمد شہباز شریف عوامی جمہوریہ چین کے صدر شی جن پنگ کی دعوت پر 30 اگست سے 4 ستمبر 2025 تک چین کا سرکاری دورہ کریں گے۔ وزیر اعظم اپنے دورے کے دوران تیانجن میں ہونے والے شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے سربراہان…
لیسکو ملازمین نے متاثرین کیلئے اپنی ایک دن کی تنخواہ عطیہ کرکے احسن اور قابل تقلید مثال قائم کی…
لاہور۔29اگست:وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی ( لیسکو ) کے ملازمین کی جانب سے اپنی ایک دن کی تنخواہ سیلاب متاثرین کیلئے عطیہ کرنے کے اقدام کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ مشکل کی اس گھڑی میں لیسکو ملازمین نے متاثرین کیلئے…
وزیراعظم شہباز شریف کو ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پیزشکیان کا ٹیلی فون ، سیلاب سے ہونے والے نقصانات پر…
لاہور۔29اگست:وزیراعظم محمد شہباز شریف کو ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پیزشکیان نے ٹیلی فون کیا اور پاکستان کے مختلف علاقوں میں سیلاب سے ہونے والے نقصانات پر پاکستانی عوام سے دلی تعزیت کا اظہار کیا۔جمعہ کو وزیراعظم ا?فس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان…
وزیراعظم شہباز شریف کا ہنگامی صورتحال سے نکلتے ہی اعلی سطحی اجلاس بلانے کا فیصلہ، موسمیاتی تبدیلی…
لاہور۔29اگست :وزیر اعظم محمد شہباز شریف کے احکامات پر موسمیاتی تبدیلی اور مون سون کے اثرات سے بروقت نمٹنے کے لیے موثر پالیسی تیار کی جائے گی ،ہنگامی صورتحال سے نکلتے ہی وزیر اعظم نے اعلی سطحی اجلاس بلانے کا فیصلہ کیا ہے جس میں چاروں صوبوں…
