Browsing Category

پاکستان

پنجاب بھرمیں 1163ٹریفک حادثات میں 08افراد جاں بحق1347زخمی ہوئے

لاہور: ایمرجنسی سروسزڈیپارٹمنٹ نے گذ شتہ 24گھنٹوں کے دوران پنجاب بھر میں 1163ٹریفک حادثات پر ریسپانڈ کیا جن میں 559افراد شدید زخمی ہوگئے جنہیں فوری طور پر نزدیکی ضلعی و تحصیل کے ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔788معمولی زخمی لوگوں کو…

سید مظہر علی ناصر، اعزازی قونصل جنرل زمبابوے کا پاکستان میں شدید بارشوں سے متاثرہ افراد سے اظہارِ…

 کراچی: پاکستان میں زمبابوے کے اعزازی قونصل جنرل، سید مظہر علی ناصر نے حالیہ دنوں پاکستان کے مختلف علاقوں میں ہونے والی شدید بارشوں اور اس کے نتیجے میں ہونے والی تباہ کاریوں پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ ان بارشوں کے باعث متعدد قیمتی…

ڈائریکٹر جنرل سول ڈیفنس کیپٹن (ر) ابرار اعظم کی خصوصی ہدایات سول ڈیفنس تربیتی سٹاف کوٹلی نے جامع…

کوٹلی (عسکر رپسرٹ )26اگست 2025 ڈائریکٹر جنرل سول ڈیفنس کیپٹن (ر) ابرار اعظم کی خصوصی ہدایات سول ڈیفنس تربیتی سٹاف کوٹلی نے جامع مسجد لال کوٹلی میں ایک تربیتی سیشن کا انعقاد کیا۔تربیتی ٹیم کی قیادت چیف انسٹرکٹر جمال علی سبحانی نے کی، جبکہ…

جج سپریم کورٹ جسٹس رضا علی خان کی سربراہی میں گولڈن جوبلی تقریبات اور جوڈیشل کانفرنس کے انعقاد اور…

مظفرآباد (پی آئی ڈی )26اگست2025 جج سپریم کورٹ جسٹس رضا علی خان کی سربراہی میں گولڈن جوبلی تقریبات اور جوڈیشل کانفرنس کے انعقاد اور انتظامات کے سلسلہ میں اعلیٰ سطحی جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں رجسٹرار سپریم کورٹ مظہر اقبال، ظفر محمود…

ڈپٹی کمشنر یاسر ریاض نے کہاہے کہ ضلع بھر میں پرائس کنٹرول کی چیکنگ کے حوالے سے مجسٹریٹ صاحبان کسی…

میرپور(پی آئی ڈی)26اگست 2025 ڈپٹی کمشنر یاسر ریاض نے کہاہے کہ ضلع بھر میں پرائس کنٹرول کی چیکنگ کے حوالے سے مجسٹریٹ صاحبان کسی قسم کی کوتاہی یا لاپروائی نہ کریں۔ پرائس کنٹرول کا براہ راست تعلق عام لوگوں کی صحت اور زندگیوں سے وابستہ ہے جس…

ضلع باغ کے تین حلقوں کے لیے 02ارب 36کروڑ کی لاگت سے 90کلو میٹر سڑکات کی ای ٹینڈرنگ کر دی گئی

26اگست 2025 باغ ضلع باغ کے تین حلقوں کے لیے 02ارب 36کروڑ کی لاگت سے 90کلو میٹر سڑکات کی ای ٹینڈرنگ کر دی گئی، ای ٹینڈرایکسین آفس باغ میں ہوئے ڈپٹی کمشنر باغ راجہ صداقت، ناظم شاہرات پونچھ ڈویژن حبیب مغل، ایکسین شاہرات ذیشان بٹ، میئر…

وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام نے گلگت بلتستان کے تین چرواہوں کو تعریفی شیلڈز سے نوازا جنہوں نے غذر…

اسلام آباد وفاقی وزیر برائے امور کشمیر، گلگت بلتستان اور سیفران، انجینئر امیر مقام نے منگل کے روز گلگت بلتستان (جی بی) کے تین چرواہوں کو تعریفی شیلڈز سے نوازا جنہوں نے غذر ضلع میں گلیشیائی جھیل پھٹنے کے خدشے سے بروقت خبردار کر کے تقریباً…

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا دورہ اسپین

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا دورہ اسپین گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا بارسلونا میں کاتالونیا پارلیمنٹ کا دورہ گورنر خیبرپختونخوا کی کاتالونیا پارلیمنٹ کے ارکان اسمبلی البرتو بوندیسو (ترجمان خارجہ امور کمیٹی) اور ارنستو…

چیف ٹریفک آفیسر کے احکامات پر ٹریفک انفورسمنٹ مہم جاری۔

ترجمان اسلام آباد پولیس چیف ٹریفک آفیسر کے احکامات پر ٹریفک انفورسمنٹ مہم جاری۔ اسلام آباد ٹریفک پولیس نے گزشتہ ہفتے کی کارکردگی رپورٹ جاری کردی۔ ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں پر ایک ہفتے میں 1585 گاڑیوں، موٹرسائیکلوں کے خلاف قانونی…

پولیس مقابلے کے دوران ڈکیتی، رہزنی اور موٹر سائیکل سنیچنگ کی متعدد وارداتوں میں ملوث ملزم جرائم میں…

*مورخہ : 26 آگست 2025* *ٹھٹہ پولیس مقابلہ* پولیس مقابلے کے دوران ڈکیتی، رہزنی اور موٹر سائیکل سنیچنگ کی متعدد وارداتوں میں ملوث ملزم جرائم میں استعمال کی گئی سیمی آٹومیٹک رائفل سمیت زخمی حالت میں گرفتار تھانہ مکلی کی حدود الحسن فارم لنک…