Browsing Category
پاکستان
پاکستان اور متحدہ عرب امارات نے تعلقات کو مزید مستحکم بنانے کیلئے اہم اقدامات کئے ہیں، وزیراعظم محمد…
اسلام آباد۔25اگست :وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے مابین تعلقات پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حالیہ مہینوں میں دونوں ممالک نے اپنے تعلقات کو مزید مستحکم بنانے کے لیے اہم اقدامات کیے ہیں۔ ان خیالات کا…
وفاقی وزیر ڈاکٹر مصدق ملک کا کراچی کا دورہ، میئر مرتضیٰ وہاب کے ہمراہ پانی و فضلہ جاتی نظم و نسق…
وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی و ماحولیاتی ہم آہنگی، ڈاکٹر مصدق ملک نے آج کراچی کا دورہ کیا اور میئر کراچی، بیرسٹر مرتضیٰ وہاب سے ملاقات کی۔
دورے کے دوران وفاقی وزیر اور میئر نے ٹی پی-III ویسٹ واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ اور کراچی واٹر اینڈ…
اسلام آباد پولیس کا غیر قانونی پارکنگ کے خلاف کریک ڈاؤن
اسلام آباد، 25 اگست 2025 : اسلام آباد ٹریفک پولیس (آئی ٹی پی) شہر بھر میں ٹریفک کے بہاؤ اور پیدل چلنے والوں کی حفاظت کو بہتر بنانے کی کوشش میں غیر قانونی پارکنگ کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہے۔ یہ مہم ان گاڑیوں کو نشانہ بناتی ہے…
سینیٹ کمیٹی کو آٹو سیکٹر کی خرابی کے باعث بیس لاکھ ملازمتوں کے نقصان کا خدشہ
اسلام آباد، 25 اگست 2025 : اسلام آباد، 25 اگست 2025: سینیٹ کمیٹیوں نے پاکستان کی آٹوموٹو انڈسٹری میں فروخت میں کمی کے باعث بیس لاکھ ملازمتوں کے ممکنہ نقصان پر شدید خدشات کا اظہار کیا ہے، جو درآمد شدہ استعمال شدہ کاروں پر ٹیرف کم کرنے کے…
دارالحکومت پولیس نے 15 ملزمان کو گرفتار کرکے منشیات اور اسلحہ ضبط کرلیا
اسلام آباد، 25 اگست 2025 : اسلام آباد پولیس نے مختلف غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث پندرہ افراد کو گرفتار کرکے بھاری مقدار میں منشیات اور اسلحہ برآمد کرلیا ہے۔ نون، کورال، نیلور اور شہزاد ٹاؤن سمیت متعدد تھانوں کی ٹیموں نے نو افراد کو گرفتار…
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی گلگت بلتستان کے علاقے غذر میں گلوف کی پیشگی اطلاع دے کر سینکڑوں جانیں…
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی گلگت بلتستان کے علاقے غذر میں گلوف کی پیشگی اطلاع دے کر سینکڑوں جانیں بچانے والے گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والے چرواہوں سے وزیرِ اعظم ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات
وزیرِ اعظم کی وصیت خان، انصار اور محمد خان سے…
ہنگو میں فیڈرل کانسٹبلری قلعے پر فتنۃ الہندوستان کے دہشتگردوں کا حملہ
ہنگو میں فیڈرل کانسٹبلری قلعے پر فتنۃ الہندوستان کے دہشتگردوں کا حملہ
گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کی حملہ کی مذمت
گورنر خیبر پختونخوا کا حملہ میں 3 ایف سی اہلکاروں کی شہادت پر اظہار عقیدت
گورنر کی شہداء کے درجات بلندی اور…
سکرنڈ ہائی اسکول، تعلقہ ایجوکیشن آفس سکرنڈ کے مرد و خواتین اسٹاف اور تمام اساتذہ نے اسکول کے گیٹ کو…
سکرنڈ (رپورٹ راج کماراوڈ)
سکرنڈ ہائی اسکول، تعلقہ ایجوکیشن آفس سکرنڈ کے مرد و خواتین اسٹاف اور تمام اساتذہ نے اسکول کے گیٹ کو تالہ لگا کر اساتذہ کو پنشن رولز بل، ڈی آر اے الاؤنس اور گروپ انشورنس کی عدم ادائیگی کے خلاف شدید احتجاج کیا۔…
سکرنڈ شہر میں مین روڈ پر بڑھتے ہوئے تجاوزات اور تجاوزات کے خلاف ایڈوکیٹ مکیش کمار اوڈ کی عدالتی…
سکرند رپورٹ راج کمار اوڈ
سکرنڈ شہر میں مین روڈ پر بڑھتے ہوئے تجاوزات اور تجاوزات کے خلاف ایڈوکیٹ مکیش کمار اوڈ کی عدالتی درخواست پر اسسٹنٹ کمشنر سکرنڈ ٹاؤن انتظامیہ اور انسداد تجاوزات کے اہلکاروں نے شہر کی مرکزی سڑک میاں روڈ، قاضی احمد…
پاکستان اور امریکہ کے درمیان تعلقات تاریخ کی بلند ترین سطح پر ہیں شیخ امتیاز حسین
کراچی (اسٹاف رپورٹر) فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایف پی سی سی آئی)کے زیر اہتمام پاکستان امریکہ بزنس کونسل 2025 کا اجلاس فیڈریشن ہاوس کراچی میں منعقد کیا گیا اجلاس کے انعقاف کا مقصد پاکستان اور امریکہ کے درمیان کاروباری…
