Browsing Category

پاکستان

دیر بالا میں پولیس و سیکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن، پانچ دہشت گرد ہلاک، ایک شہری شہید، متعدد…

اپر دیر (نمائندہ خصوصی) — اپر دیر کے مختلف علاقوں میں پولیس اور سیکیورٹی فورسز نے فتنہ الخوارج کے خلاف بڑا اور کامیاب آپریشن کیا، جس میں پانچ دہشت گردوں کے ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں۔ ایک دہشت گرد کی نعش برآمد کرلی گئی ہے جبکہ باقی کی تلاش…

متاثرین کی امداد جاری رکھیں گے؛ وزیرِ موسمیاتی تبدیلی

 اسلام آباد، 24 اگست 2025  : حکومتِ پاکستان نے حالیہ سیلاب سے متاثرہ علاقوں کی مدد جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ وزیرِ موسمیاتی تبدیلی مصدق ملک نے انتظامیہ کی وابستگی کا اظہار کرتے ہوئے متاثرین کو مسلسل امداد کی یقین دہانی کرائی ہے۔…

سیکریٹری ہیلتھ گلگت بلتستان آصف اللہ خان کی خصوصی ہدایات پر ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز گلگت ڈویژن ڈاکٹر…

سیکریٹری ہیلتھ گلگت بلتستان آصف اللہ خان کی خصوصی ہدایات پر ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز گلگت ڈویژن ڈاکٹر عبدالسلام اور ڈائریکٹر ایڈمن و اکاؤنٹس محمد افضل نے حالیہ سیلاب سے متاثرہ ضلع غذر کے علاقوں راوشن اور گوپس کا دورہ کیا۔ اس موقع پر ڈسٹرکٹ…

پرنس رحیم آغا خان نے گلگت بلتستان کے وزیر اعلیٰ حاجی گلبر خان کے نام خصوصی خط میں موجودہ صورتحال پر…

شعیہ امامی مسلمانوں کے روحانی پیشوا ہز ہائی نیس پرنس رحیم آغا خان نے حالیہ طوفانی بارشوں اور متعلقہ آفات سے ہونے والے تباہ کن نقصانات پر گلگت بلتستان کے عوام کے لیے اپنی گہری ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔ پرنس رحیم آغا خان نے گلگت بلتستان کے وزیر…

ڈپٹی کمشنر سکردو حمزہ مراد کی زیر صدارت سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں ایمرجنسی بنیادوں پر جاری بحالی کے…

ڈپٹی کمشنر سکردو حمزہ مراد کی زیر صدارت سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں ایمرجنسی بنیادوں پر جاری بحالی کے کاموں کے حوالے سے اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر سکردو، محکمہ تعمیرات، محکمہ برقیات، محکمہ واسا، محکمہ لوکل گورنمنٹ اور…

گلگت بلتستان میں حالیہ بارشوں اور سیلاب کے باعث ضلع غذر میں شدید نقصانات ہوئے ہیں ۔صوبائی ایمرجنسی…

گلگت بلتستان میں حالیہ بارشوں اور سیلاب کے باعث ضلع غذر میں شدید نقصانات ہوئے ہیں ۔صوبائی ایمرجنسی آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق ضلع غذر میں شندور روڈ راؤشن کے مقام پر بند ہے جبکہ گوپس روڈ پر پانی کے بہاؤ کے باعث احتیاطی…

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی بنگلہ دیش کے مشیر تجارت شیخ بشیر الدین سے ملاقات

ڈھاکہ۔24اگست :نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار اور بنگلہ دیش کے مشیر تجارت شیخ بشیر الدین کے مابین ملاقات ہوئی۔ اتوار کو وزارت خارجہ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور وفد کے اعزاز میں ناشتے پر…

وزیراعظم شہباز شریف نے 300 انسانی جانیں بچانے والے گلگت بلتستان کے ہیروز کو اسلام آباد مدعو کر لیا

اسلام آباد۔24اگست :وزیراعظم محمد شہباز شریف نے 300 انسانی جانیں بچانے والے گلگت بلتستان کے ہیروز کو اسلام آباد مدعو کر لیا۔اتوار کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق گلگت بلتستان میں مقامی آبادیوں کو گلاف کی پیشگی اطلاع دینے…

چیف ٹریفک آفیسر پری گل ترین نے چارج سنبھالتے ہی وفاقی دارالحکومت سے غیر قانونی پارکنگ اور تجاوزات کے…

ترجمان اسلام آباد پولیس چیف ٹریفک آفیسر پری گل ترین نے چارج سنبھالتے ہی وفاقی دارالحکومت سے غیر قانونی پارکنگ اور تجاوزات کے خاتمے کے احکامات۔ سی ٹی او کے احکامات پر ٹریفک پولیس کا غیر قانونی پارکنگ اور تجاوزات کے خلاف آپریشن کا آغاز۔…

 وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام کا شانگلہ کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ، حالیہ تباہ کن سیلاب سے…

 شانگلہ، 24 اگست: وفاقی وزیر اور پاکستان مسلم لیگ (ن) خیبر پختونخوا کے صدر، انجینئر امیر مقام نے شانگلہ کے مختلف سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا تاکہ زمینی صورتحال کا جائزہ لے سکیں اور حالیہ تباہ کن سیلاب سے متاثرہ افراد سے اظہار تعزیت…