Browsing Category

پاکستان

وزیر اعظم شہباز شریف کا سیاسی قائدین سے رابطہ، ملک بھر میں مون سون کی شدید بارشوں و سیلابی صورتحال…

اسلام آباد۔21اگست  :وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے ملک بھر میں مون سون کی شدید بارشوں و سیلابی صورتحال پر سیاسی قائدین سے رابطہ کیا ہے۔ وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جمعرات کو جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم نے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی…

کاروبار سہولت مرکز کے قیام سے سرمایہ کاروں کو ضروری رہنمائی ،معلومات اور سہولیات میسر ہوں گی،وزیر…

اسلام آباد۔21اگست  :وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ کاروبار سہولت مرکز کے قیام سے سرمایہ کاروں کو بلاتاخیر، مستند اور ضروری رہنمائی ،معلومات اور سہولیات میسر ہوں گی۔ وہ جمعرات کو یہاں کاروبار سہولت مرکز کے دورے اور اس کے افتتاح کے…

سابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے یہاں عمان کے سفیر فہد سلیمان خلف الخاروصی سے ملاقات کی

اسلام آباد 21اگست :۔سابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے یہاں عمان کے سفیر فہد سلیمان خلف الخاروصی سے ملاقات کی ملاقات میں دو طرفہ باہمی امور پر تبادلہ خیال کیاگیا دونوں رہنماؤں نے برادر اسلامی ممالک کے درمیان تاریخی اور برادرانہ تعلقات کو…

گلگت بلتستان پروونشل ایمرجنسی آپریشن سینٹر (جی بی-پی ای او سی) کی جاری کردہ تازہ رپورٹ کے مطابق خطے…

گلگت بلتستان پروونشل ایمرجنسی آپریشن سینٹر (جی بی-پی ای او سی) کی جاری کردہ تازہ رپورٹ کے مطابق خطے میں مجموعی طور پر موسم صاف اور بیشتر شاہراہیں آمد و رفت کے لیے کھلی رہیں، تاہم بعض اضلاع میں رابطہ سڑکیں اب بھی بند ہیں۔ خوش آئند بات یہ ہے…

گلگت بلتستان میں سیلاب سے متاثرہ انفراسٹرکچر کی بحالی کے لیے تیزی سے کام جاری ہے

گلگت بلتستان میں سیلاب سے متاثرہ انفراسٹرکچر کی بحالی کے لیے تیزی سے کام جاری ہے گلگت بلتستان میں صوبائی ایمرجنسی آپریشن سینٹر سے جاری تفصیلات کے مطابق صوبے میں حالیہ بارشوں اور بادل پھٹنے کے بعد سیلاب سے بڑے پیمانے پر نقصانات ہوئے ہیں…

وزیر اعظم شہباز شریف سے چین کے وزیر خارجہ کی ملاقات، اہم شعبوں میں دوطرفہ تعاون بڑھانے کی خواہش کا…

اسلام آباد۔21اگست :وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پاکستان کی خودمختاری، علاقائی سالمیت اور قومی ترقی کے تحفظ میں چین کی قیادت، حکومت اور عوام کی غیر متزلزل حمایت کو سراہتے ہوئے چین کے ساتھ تجارت، سرمایہ کاری، انفارمیشن اینڈ کمیونیکیشنز…

صدر آصف زرداری کی شہید میجر رضوان طاہر کے گھر آمد، اہلخانہ سے اظہار یکجہتی

صدر آصف زرداری کی شہید میجر رضوان طاہر کے گھر آمد، اہلخانہ سے اظہار یکجہتی میجر رضوان طاہر نے نوشکی آپریشن میں آئی ای ڈی دھماکے کے نتیجے میں جامِ شہادت نوش کیا صدر مملکت نے شہید افسر کو خراج عقیدت پیش کیا، کہا میجر رضوان نے جان دے کر…

گلگت بلتستان میں تاجر برادری کے جاری احتجاجی دھرنے اور ان کے جائز تحفظات کے تناظر میں صوبائی وزارتی…

گلگت پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ممبر گلگت بلتستان اسمبلی امجد حسین ایڈووکیٹ نے کہا کہ تاجر برادری کے دو اہم مطالبات کے حل کے لیے صوبائی اور وفاقی  سطح پر دو کمیٹیاں قائم کی گئی ہیں۔صوبائی کمیٹی، جس کی سربراہی صوبائی وزیر داخلہ شمس الحق…

محکمہ مواصلات و تعمیرات عامہ کے سیکریٹری سبطین احمد نے نلتر روڈ پر ہونے والی بحالی کے کاموں کا…

گلگت۔ محکمہ مواصلات و تعمیرات عامہ کے سیکریٹری سبطین احمد نے نلتر روڈ پر ہونے والی بحالی کے کاموں کا معائنہ کیا۔ ان کے ہمراہ چیف انجینئر گلگت ریجن، ایگزیکٹو انجینئر بلڈنگ اینڈ روڈ ڈویژن گلگت، نیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) کے اہلکاران اور فیلڈ…

پی ٹی آئی بانی کو ملی ضمانت بریت نہیں: طارڑ

سلام آباد, 21 اگست (وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطااللہ طارڑ نے واضح کیا ہے کہ پی ٹی آئی بانی چیئرمین کو ملی ضمانت کو بریت قرار نہیں دیا جا سکتا اور ان کے خلاف عدالتی کارروائی ابھی جاری ہے۔ ایک ویڈیو پیغام میں انہوں نے کہا کہ پوری قوم نے…