Browsing Category

پاکستان

سید امان شاہ کا خیبر پختونخوا، سوات، بونیر اور کراچی میں سیلاب اور بارش سے متاثرہ خاندانوں اور جاں…

کراچی: عوام پاکستان پارٹی بلوچستان کے صوبائی کنوینئر سید امان شاہ نے خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع، خصوصاً سوات، بونیر، اور دیگر متاثرہ علاقوں میں حالیہ تباہ کن بارشوں اور سیلاب کے نتیجے میں ہونے والے جانی و مالی نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس…

ملٹری ڈپلومیسی کی شاندار مثال ،اقوام ِ عالم فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی قائدانہ صلاحیتوں کی معترف

*ٹاپ بریکنگ* ملٹری ڈپلومیسی کی شاندار مثال ،اقوام ِ عالم فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی قائدانہ صلاحیتوں کی معترف عالمی جریدے واشنگٹن ٹائمز نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو *مرد آہن* قرار دے دیا *واشنگٹن ٹائمز* کے مطابق؛ "فیلڈ مارشل سید…

اے این ایف کی انٹیلی جنس اطلاع پر جامشورو میں بڑی کارروائی

اے این ایف کی انٹیلی جنس اطلاع پر جامشورو میں بڑی کارروائی کوئٹہ سے کراچی بھاری مقدار میں منشیات اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔ کارروائی کے دوران بین الصوبائی منشیات اسمگلنگ گروہ کا اہم کارندہ گرفتار۔ سعید آباد ٹول پلازہ کے قریب…

اسپیکر سردار ایاز صادق کا دہشتگردی کا نشانہ بننے والوں کو یاد کرنے اور خراجِ عقیدت پیش کرنے کے عالمی…

اسلام آباد، 21 اگست 2025 اسپیکر سردار ایاز صادق کا دہشتگردی کا نشانہ بننے والوں کو یاد کرنے اور خراجِ عقیدت پیش کرنے کے عالمی دن کے موقع پر پیغام اسپیکر سردار ایاز صادق کا دہشتگردی کی کارروائیوں میں شہید ہونے والے معصوم شہریوں اور…

فیصل کریم کنڈی کی ہدایت پر انجمن ہلال احمر خیبرپختونخوا صوبہ کے فلش فلڈ اضلاع میں امدادی سرگرمیوں…

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کی ہدایت پر انجمن ہلال احمر خیبرپختونخوا صوبہ کے فلش فلڈ اضلاع میں امدادی سرگرمیوں میں مصروف عمل ہے اور انجمن ہلال احمر کیجانب سے متاثرین کی مدد کا سلسلہ جاری ہے. بونیر میں متاثرین میں 1200 افراد میں تیار…

ڈی آئی جی اسلام آباد محمد جواد طارق کی زیر صدارت جرائم کے انسداد کے حو الے سے اعلیٰ سطحی اجلاس۔

ڈی آئی جی اسلام آباد محمد جواد طارق کی زیر صدارت جرائم کے انسداد کے حو الے سے اعلیٰ سطحی اجلاس۔ اجلاس میں ایس ایس پی سی ٹی ڈی، زونل ایس پیز،ایس پی ڈولفن ،ایس پی سی ٹی ڈی کی شرکت۔ غیر مقامی کرائے داروں کی مکمل بائیو ڈیٹا تصدیق اور کرداری ،…

صدر ٹاؤن انتظامیہ کی بارش کے بعد نکاسی آب کے فوری اقدامات

کراچی، 20 اگست):  صدر ٹاؤن کے چیئرمین منصور احمد شیخ، میونسپل کمشنر نور حسن جوکھیو اور دیگر افسران نے بارش کے بعد کے اقدامات کا جائزہ لینے کے لیے صدر ٹاؤن کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا، جہاں نکاسی آب اور صفائی کے کام کا معائنہ کیا گیا۔…

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کا بارش سے متاثرہ علاقوں کا رات بھر دورہ، ریلیف سامان تقسیم

کراچی، 20 اگست  کراچی میں حالیہ شدید بارشوں سے پیدا ہونے والی ہنگامی صورتحال کے پیش نظر گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے پوری رات شہر کے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا اور شہریوں میں ذاتی طور پر ریلیف سامان تقسیم کیا۔ گورنر کی ہدایت پر یوسف…

شین ڈونگ کا پاکستان میں میری ٹائم انڈسٹریل کمپلیکس اور گرین شپ بریکنگ یارڈ قائم کرنے کا اعلان

اسلام آباد، 20 اگست (پی پی آئی): وزیراعظم محمد شہباز شریف نے یقین دلایا ہے کہ حکومت ملک بھر میں اسپیشل اکنامک زونز (SEZs) کے قیام میں ہر ممکن تعاون فراہم کرے گی اور چینی صنعتوں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت دی تاکہ دونوں ممالک کے…

شرجیل نے کراچی میں کرپشن اور جعلی بھرتیوں کے نتائج کا ذمہ دار ایم کیو ایم کو قرار دیا

کراچی، 20 اگست 2025  : سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ فاروق ستار کی اصل شکایت وزیر اعظم سے ہے لیکن وہ اپنا غصہ سندھ حکومت پر نکال رہے ہیں۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ ذاتی شکایات کو سیاسی ایجنڈا بنانا فاروق ستار کی پرانی…