Browsing Category

پاکستان

باجوڑ ہیلی کاپٹر حادثہ،صوبائی وزیر خوراک کا شہداء کو خراجِ عقیدت

وزیر خوراک خیبرپختونخوا ظاہر شاہ طورو نے باجوڑ کے بارش سے متاثرہ علاقوں میں امدادی سامان لے جانے والے ایم آئی-17 ہیلی کاپٹر کے افسوسناک حادثے پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ وزیر خوراک نے کہا کہ اس سانحے میں دو پائلٹس سمیت پانچ بہادر…

صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا خیبرپختونخوا میں فلڈ ریلیف آپریشن کے دوران ہیلی کاپٹر حادثے پر گہرے دکھ…

صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا خیبرپختونخوا میں فلڈ ریلیف آپریشن کے دوران ہیلی کاپٹر حادثے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار صدرِ مملکت کا حادثے میں شہید ہونے والے پائلٹس اور اہلکاروں کو خراجِ عقیدت - حادثے میں شہید ہونے والے قوم کے ہیرو ہیں —…

تیسری ہنگور کلاس آبدوز پی این ایس ایم مانگرو کی لانچنگ کی تقریب ووہان چین میں ووچانگ شپ بلڈنگ…

اسلام آباد، 15 اگست 2025: تیسری ہنگور کلاس آبدوز پی این ایس ایم مانگرو کی لانچنگ کی تقریب ووہان چین میں ووچانگ شپ بلڈنگ انڈسٹری گروپ کمپنی لمیٹڈ شوانگلیو بیس  میں منعقد ہوئی۔ ڈپٹی چیف آف نیول اسٹاف پراجیکٹ-2، وائس ایڈمرل عبد الصمد اس موقع…

وزارت موسمیاتی تبدیلی و ماحولیاتی ہم آہنگی

وزارت موسمیاتی تبدیلی و ماحولیاتی ہم آہنگی پاکستان کے مختلف حصے شدید بارشوں اور تباہ کن سیلاب کی لپیٹ میں ہیں – ڈاکٹر مصدق ملک گلگت بلتستان، آزاد کشمیر، خیبر پختونخوا اور پنجاب میں صورتِ حال نہایت تشویش ناک متاثرہ خاندانوں سے دلی ہمدردی…

پاکستان کے مختلف حصے اس وقت شدید بارشوں اور تباہ کن سیلاب کی لپیٹ میں ہیں۔ ان علاقوں سے دل دہلا دینے…

پاکستان کے مختلف حصے اس وقت شدید بارشوں اور تباہ کن سیلاب کی لپیٹ میں ہیں۔ گلگت بلتستان، آزاد جموں و کشمیر، خیبر پختونخوا اور پنجاب میں صورتِ حال نہایت تشویش ناک ہے۔ان علاقوں سے دل دہلا دینے والی خبریں اور مناظر ہمارے سامنے آ رہے ہیں۔ میں…

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کا باجوڑ میں سیلاب متاثرین کی مدد کیلئے جانیوالے ہیلی کاپٹر حادثہ…

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کا باجوڑ میں سیلاب متاثرین کی مدد کیلئے جانیوالے ہیلی کاپٹر حادثہ پر افسوس کا اظہار گورنر کا حادثہ میں دو پائلٹس سمیت 5 اھلکاروں کی شہادت پر اظہار عقیدت گورنر کا شہداء کے لواحقین سے اظہارِ ہمدردی ، شہداء…

اسلام آباد پولیس نے دو لاپتہ بچوں کو ان کے خاندانوں سے ملا دیا

اسلام آباد، 15 اگست 2025  : اسلام آباد پولیس نے ایک لاپتہ لڑکے اور لڑکی کو ان کے متعلقہ خاندانوں سے کامیابی کے ساتھ ملا دیا ہے۔ رمن اور صنعتی علاقہ اسٹیشن کی ٹیموں نے بچوں کا پتہ لگانے کے لیے تحقیقاتی تکنیکوں اور اہلکاروں کو استعمال کیا۔…

وفاقی وزیر و صدر مسلم لیگ ن خیبرپختونخوا انجینئر امیر مقام کا بونیر، شانگلہ، سوات، باجوڑ، لوئر دیر،…

وفاقی وزیر و صدر مسلم لیگ ن خیبرپختونخوا انجینئر امیر مقام کا بونیر، شانگلہ، سوات، باجوڑ، لوئر دیر، مانسہرہ سمیت صوبہ خیبرپختونخوا میں موسلا دھار بارشوں اور کلاؤڈ برسٹ سے کئی قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا. وزیر…

ناصر آفتاب کی سربراہی میں رینج پولیس لاڑکانہ کو ملنے والی کامیابیوں کا سلسلہ جاری

ناصر آفتاب صاحب کی سربراہی میں رینج پولیس لاڑکانہ کو ملنے والی کامیابیوں کا سلسلہ جاری۔ ⬅️ کشمور پولیس نے بروقت دو افراد کو اغوا ہونے سے بچالیا. ⬅️ دونوں افراد شادی کرنے کے جھانسے کچے کی طرف جا رہے تھے۔ ⬅️ کشمور پولیس نے ٹیکنیکل اطلاع…

حکومت سماجی اثرات کے پروگراموں کو تیز کرے گی

اسلام آباد، 15 اگست 2025 : وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے آج حکومت کے تین اہم سماجی اثرات کے پروگراموں کو تیز کرنے کے عزم کا اعادہ کیا جو مہارتوں کو بڑھانے، زرعی کارکنوں کو بااختیار بنانے اور پائیدار توسیع کے لیے توانائی کی کارکردگی کو فروغ…