Browsing Category

پاکستان

پشاور وفاقی وزیر برائے امور کشمیر،گلگت بلتستان وسیفران امیر مقام کا جشن آزادی اور معرکہ حق تقریب سے…

پشاور وفاقی وزیر برائے امور کشمیر،گلگت بلتستان وسیفران امیر مقام کا جشن آزادی اور معرکہ حق تقریب سے خطاب پشاور۔جشن آزادی اور معرکہ حق میں شاندار اور تاریخی کامیابی پر پوری قوم کو مبارکباد دیتا ہو 14 اگست 1947 کو ہمارے بزرگوں کی جہدوجہد…

سفارتخانہ پاکستان، کابل میں یوم آزادی اور فتح معرکہ حق  منایا گیا، مجاہدین آزادی اور شہداء کی…

کابل،  ۴۱  اگست  ۵ ۲۰۲: آج جب پاکستان اپنا یوم آزادی منا رہا ہے، قوم  بھارت کے خلاف معرکہ حق میں تاریخی فتح کا جشن  بھی منا رہی ہے۔ یہ فتح بھارت کی ننگی جارحیت کے سامنے پاکستان کی مضبوطی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ پاکستانی قوم پوری عزم کے ساتھ…

یومِ آزادی — معرکۂ حق کی گونج

یومِ آزادی — معرکۂ حق کی گونج تحریر: شایان اقبال، پی آئی ڈی پشاور, 14 اگست پاکستان کی تاریخ میں ایک ایسا دن ہے جو امید، قربانی اور عزم کا استعارہ ہے۔ یہ وہ لمحہ ہے جب برصغیر کے مسلمانوں نے ایک طویل جدوجہد، ناقابلِ بیان مشکلات اور عظیم…

سیاسی تقسیم، ذاتی مفادات سے آگے بڑھ کر پاکستان کیلئے اجتماعی سوچ اپنائیں، وزیراعظم محمد شہباز شریف…

اسلام آباد۔14اگست:وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پوری قوم کویوم آزادی پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارک باداورتمام پاکستانیوں کومیثاق استحکام پاکستان کا حصہ بننے کی دعوت دیتے ہوئے کہا ہے کہ سیاسی تقسیم، ذاتی مفادات سے آگے بڑھ کر پاکستان کیلئے…

عوام کو پاکستان سپریم کورٹ کے سنگِ میل 2025 کے قوانین کی تشکیل میں مدعو کیا گیا

اسلام آباد، 14 اگست 2025 :  زیادہ شفافیت کی جانب ایک انقلابی اقدام میں، سپریم کورٹ آف پاکستان نے اپنے 2025 کے قوانین کا اعلان کیا ہے اور ملک کے اعلیٰ ترین عدالتی ادارے کی تشکیلِ نو کے لیے بنائے گئے ضوابط پر عوامی رائے طلب کی ہے۔ نئے ضوابط…

سی ڈی اے چیف کا یتیم بچوں کے ساتھ یوم آزادی کا جشن

اسلام آباد، 14 اگست 2025 : دارالحکومت ترقیاتی ادارہ (سی ڈی اے) کے چیئرمین اور اسلام آباد کے چیف کمشنر محمد علی رندھاوا نے یوم آزادی کی تقریبات کے ایک حصے کے طور پر جمعرات کو یتیم بچوں کے لیے ایک پناہ گاہ، پاکستان سویٹ ہومز کا دورہ کیا۔ یہ…

 نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس کی جانب سے یوم آزادی جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا۔

پاکستان کا 78 واں یوم آزادی نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس کی جانب سے جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا۔ نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس ہیڈکواٹرز اسلام آباد میں منعقدہ خصوصی تقریب کا آغاز آئی جی بی اے ناصر نے پرچم کشائی کر کے کیا۔ اس دوران…

ریسکیو 1122آفس خوشاب میں جشن آزادی کے موقع پر ڈسٹرکٹ آفیسر ریسکیو خوشاب انجینئر محمد حسن،کنٹرول روم…

سرگودھا (راجہ نورالہی عاطف سے) ریسکیو 1122آفس خوشاب میں جشن آزادی کے موقع پر ڈسٹرکٹ آفیسر ریسکیو خوشاب انجینئر محمد حسن،کنٹرول روم انچارج ملک محمد شکیل،ریسکیو اینڈ سیفٹی آفیسر تصدق حسین،اسٹیشن کوآرڈینیٹرآصف شہزاد اور ریسکیو عملہ کے چاق و…

جشن آزادی کی مناسبت سے گورنمنٹ پرائمری سکول عید گاہ نورپور تھل میں پرچم کشائی کی ایک پروقار تقریب کا…

سرگودھا(راجہ نورالہی عاطف سے) جشن آزادی کی مناسبت سے گورنمنٹ پرائمری سکول عید گاہ نورپور تھل میں پرچم کشائی کی ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔ جس میں ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر ایلیمنٹری سکولز خوشاب فیض الحسن ملک اور ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن…

ٹھٹہ پولیس اور ضلعی انتظامیہ ٹھٹہ کی جانب سے پولیس ہیڈکوارٹر ٹھٹہ میں جشن آزادی اور معرکہ حق کے…

ٹھٹہ پولیس اور ضلعی انتظامیہ ٹھٹہ کی جانب سے پولیس ہیڈکوارٹر ٹھٹہ میں جشن آزادی اور معرکہ حق کے حوالے سے پروقار تقریب کا اہتمام کیا گیا. ٹھٹہ پولیس اور ضلعی انتظامیہ ٹھٹہ کی جانب سے جشن آزادی اور معرکہ حق کے حوالے سے پولیس ہیڈکوارٹر مکلی…