Browsing Category

پاکستان

محکمہ سیاحت و ثقافت حکومت گلگت بلتستان کی جانب سے یوم آزادی پاکستان معرکۂ حق کی مناسبت سے گلگت…

گلگت: محکمہ سیاحت، حکومت گلگت بلتستان نے پاکستان کے 78ویں یوم آزادی کے پرمسرت موقع پر یومِ آزادی معرکہ حق کے عنوان سے ایک خصوصی کوہ پیمائی مہم (Expedition) اختتام پذیر ہوئی، جس کا مقصد نہ صرف پاکستان کی آزادی کی جدوجہد کو خراج تحسین پیش…

ڈسٹرکٹ میں 20 روپے میں الیکٹرک بس پر شاندار اور آرام دہ سفر، ایئرکنڈیشنڈ،وائی فائی اور دیگر سہولتوں…

لاہور12اگست ……وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ایکس پر پنجاب کے عوام کے لئے مسرت آمیز پیغام میں کہا ہے کہ پنجاب کے اضلاع میں 20 روپے میں الیکٹرک بس پر شاندار اور آرام دہ سفرہوگا۔ ایئرکنڈیشنڈ،وائی فائی اور دیگر سہولتوں سے لیس بسیں تیار کی…

سی ایم کمپلینٹ سیل کا انچارج بن کر سرکاری افسروں کو بلیک میل کرنے والا نوسرباز گرفتار

لاہور12 - اگست:……سی ایم کمپلینٹ سیل کا انچارج بن کر سرکاری افسروں کو بلیک میل کرنے والا نوسرباز گرفتارہوگیا۔سلمان نواز نامی شخص نے سی ای او ہیلتھ بہاولپور کو دھمکی آمیز فون کیا۔سلمان نواز نے سی ای او بہاولپور کو بلیک میل کرتے ہوئے 50ہزار…

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا نوجوانوں کے عالمی دن پر پیغام

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا نوجوانوں کے عالمی دن پر پیغام ہر نوجوان ملت کے مقدر کا ستارہ ہے، ہمیں ان پر فخر ہے۔ مریم نواز شریف نوجوانوں کے خواب کو تعبیر دینے کے لئے سب وسائل نچھاور کر دیں گے ۔مریم نواز شریف نوجوان پنجاب اور پاکستان…

پلاسٹک کے عالمی بحران پر گلوبل ساؤتھ کی آواز: ڈاکٹر مصدق ملک کی جنیوا میں بھرپور وکالت

وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی و ماحولیاتی ہم آہنگی، ڈاکٹر مصدق ملک نے جنیوا میں منعقدہ بین الوزارتی غیر رسمی مکالمہ برائے "سرکلر اکانومی میں سرمایہ کاری کے مواقع — عالمی پلاسٹک معاہدے کے تناظر میں" سے خطاب کرتے ہوئے پلاسٹک آلودگی کے…

اقلیتوں کے دن کی مناسبت سے گورنر ہاؤس پشاور میں تقریب

اقلیتوں کے دن کی مناسبت سے گورنر ہاؤس پشاور میں تقریب گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کی تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت تقریب میں رکن صوبائی اسمبلی باباجی گورپال سنگھ، پاکستان پیپلز پارٹی کے صوبائی صدر محمد علی شاہ باچا، بشپ ہمفری…

وفاقی حکومت کی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے، لوک ورثہ 12 اور 14 اگست 2025 کو یوم آزادی / معرکہ حق کی…

وفاقی حکومت کی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے، لوک ورثہ 12 اور 14 اگست 2025 کو یوم آزادی / معرکہ حق کی تقریبات کے حوالے سے پروگراموں کا ایک سلسلہ منعقد کر رہا ہے۔ ان میں مختلف صوبوں، گلگت بلتستان اور آزاد جموں و کشمیر کے مختلف خصوصی دستکاریوں کی…

پولیس مقابلے کے دوران متعدد ڈکیتی، رہزنی اور موٹر سائیکل سنیچنگ کی وارداتوں میں ملوث 2 ملزمان…

پولیس مقابلے کے دوران متعدد ڈکیتی، رہزنی اور موٹر سائیکل سنیچنگ کی وارداتوں میں ملوث 2 ملزمان گرفتار، جبکہ 1 ملزم اسلحہ سمیت زخمی حالت میں گرفتار چوری / چھینی گئی 10 موٹر سائیکلیں برآمد تفصیلات کے مطابق رات کے وقت پولیس کو اطلاع ملی کہ 5…

پولیس مقابلے کے دوران متعدد ڈکیتی، رہزنی اور موٹر سائیکل سنیچنگ کی وارداتوں میں ملوث 3 ملزمان گرفتار

پولیس مقابلے کے دوران متعدد ڈکیتی، رہزنی اور موٹر سائیکل سنیچنگ کی وارداتوں میں ملوث 3 ملزمان گرفتار، 1 ملزم اسلحہ سمیت زخمی حالت میں گرفتار تھانہ مکلی کی حدود سمینٹ فیکٹری کے قریب ولیج قاسم جوکھیو لنک روڈ پر پولیس اور ملزمان میں فائرنگ…

ڈسٹرکٹ آفیسر ریسکیو خوشاب انجینئر محمد حسن نے میڈیا کو بتایا ہے کہ ریسکیو عملہ محرام الحرام کے…

سرگودھا(راجہ نورالہی عاطف سے) ڈسٹرکٹ آفیسر ریسکیو خوشاب انجینئر محمد حسن نے میڈیا کو بتایا ہے کہ ریسکیو عملہ محرام الحرام کے چالیسویں کے موقع پر الرٹ ہے چالیسویں کے موقع پر خوشاب سٹی میں جلوس محلہ عالم پناہ سے شروع ہو کر محلہ آہیرانوالہ…