Browsing Category

پاکستان

سندھ حکومت کے زیر اہتمام جشنِ آزادی "معرکہ حق” کے تحت کراچی میں تھیٹر اور مختلف کھیلوں کے…

کراچی11 اگست ۔ محکمہ کھیل و امور نوجوانان سندھ کے زیر اہتمام جشنِ آزادی "معرکہ حق" کے موقع پر سندھ یوتھ کلب گلستان جوہر کراچی میں "جلوس آزادی" کے عنوان سے تھیٹر پیش کیا، جس میں نوجوان اداکاروں نے تحریکِ آزادی اور پاک فوج کی قربانیوں کو…

بجلی کی قیمتوں میں اضافے کے درمیان سینیٹ کا بجلی گھروں کے منافع کی جانچ پڑتال کا مطالبہ

اسلام آباد، 11 اگست 2025 : بجلی کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے تناظر میں بجلی پیدا کرنے والے اداروں کی ممکنہ طور پر زیادہ منافع خوری پر خدشات کے بعد، سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے بجلی نے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کو ہدایت کی ہے کہ…

اسسٹنٹ کمشنر خوشاب چوہدری ضیاءاللہ کی زیر صدارت پنجاب ہیومن کیپیٹل انویسٹمنٹ پراجیکٹ کے آ غوش…

سرگودھا(راجہ نورالہی عاطف سے)اسسٹنٹ کمشنر خوشاب چوہدری ضیاءاللہ کی زیر صدارت پنجاب ہیومن کیپیٹل انویسٹمنٹ پراجیکٹ کے آ غوش پروگرام تحصیل خوشاب کا جائزہ اجلاس منعقد ھوا۔ جس میں پی ایچ سی آ ئی پی -پی ایس پی اے کی طرف سے اسسٹنٹ ڈائریکٹرز …

پاکستانی رہنما کا ڈاکٹر روتھ فاؤ کی خدمات کو خراجِ عقیدت

اسلام آباد، 11 اگست 2025 : ڈاکٹر روتھ فاؤ کی وفات کی آٹھویں برسی پر، خواتین پارلیمانی کاکاس کی سیکرٹری جنرل اور پیپلز پارٹی ویمن ونگ کراچی ڈویژن کی صدر، ڈاکٹر سیدہ شاہدہ رحمانی نے جرمن نژاد پاکستانی طبیب کی انسانیت کی بے لوث خدمات کو یاد…

دنیور منوگاہ نالہ سانحہ۔۔،معاون خصوصی برائے واٹر مینجمنٹ و ایریگیشن اور چیف سیکریٹری گلگت بلتستان کی…

گلگت۔ معاون خصوصی برائے واٹر مینجمنٹ و ایریگیشن حسین شاہ اور چیف سیکریٹری گلگت بلتستان ابرار احمد مرزا نے دنیور منوگاہ نالہ سانحے میں زخمی ہونے والے افراد کی ہسپتال جاکر عیادت کی۔اس موقع پر انہوں نے زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے نیک تمناؤں…

پی آئی ڈی کے زیراہتمام سیمینار کا انعقاد، مقررین کا پائیدار ترقی و خوشحالی کیلئے اتحاد و یکجہتی پر…

لاہور۔11اگست  :پریس انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ کے زیر ِ اہتمام ’’78واں یومِ آزادی :پائیدار ترقی کے لیے کامیابیاں، چیلنجز اور مواقع‘‘ کے عنوان سے ایک سیمینار کا انعقاد ہوا۔سیمینار میں مقررین نے قومی ترقی اور خوشحالی کے لیے اتحاد اور یکجہتی کو…

لیاری لی مارکیٹ گرین ٹمبر اینڈ آئرن مارکیٹ ایسوسی ایشن کے زیرِ اہتمام معرکہ حق جشنِ آزادی کی مناسبت…

لیاری لی مارکیٹ گرین ٹمبر اینڈ آئرن مارکیٹ ایسوسی ایشن کے زیرِ اہتمام معرکہ حق جشنِ آزادی کی مناسبت سے تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اس تقریب میں متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سینئر مرکزی رہنماء ڈاکٹر فاروق ستار کی شرکت کی اور تقریب کے شرکاء سے…

پاکستان میں اقلیتوں کے حقوق، قومی یکجہتی اور باہمی احترام کے ضامن ہیں

پاک کرسچن فاؤنڈیشن اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ اور ان کے مسائل کے حل کے لیے ہر فورم پر آواز بلند کرتی رہے گی طارق سیموئیل، صدر پاک کرسچن فاؤنڈیشن (PCF) کراچی( ): پاک کرسچن فاؤنڈیشن (PCF)کے صدر، طارق سیموئیل نے اقلیتوں کے دن کے موقع پر مزارِ…

آئی ایس ایس آئی نے "مودی 3.0 کا ایک سال – ہندوستان کی خارجہ پالیسی کے عزائم اور گھریلو…

آئی ایس ایس آئی نے "مودی 3.0 کا ایک سال - ہندوستان کی خارجہ پالیسی کے عزائم اور گھریلو نظم و نسق" پر گول میز کی میزبانی کی۔ ماہرین کا مشورہ ہے کہ سندھ طاس معاہدے سے متعلق بھارت کے اقدامات کے جواب میں پاکستان کو بین الاقوامی قانون کے تحت…

ملک بھر کی طرح ضلع کوٹلی میں بھی پاکستان کا 78 واں یوم آزادی پاکستان 14 اور یوم معرکہ حق 13 اگست کو…

کوٹلی (پی آئی ڈی)ملک بھر کی طرح ضلع کوٹلی میں بھی پاکستان کا 78 واں یوم آزادی پاکستان 14 اور یوم معرکہ حق 13 اگست کو شایان شان طریقے سے منانے کے لیے تیاریوں کو حتمی شکل دینے کے سلسلہ میں پیر کے روز اسسٹنٹ کمشنر سہیل بشیر کی زیر صدارت اجلاس…