ٹنڈی کول ایریادرہ ادم خیل کے کوئلہ کان میں پرحادثہ شانگلہ سے تعلق رکھنے والے کان کن مزدور محمد رحمان جان بحق ہوگئے

6

شانگلہ(آفتاب حسین سے) ٹنڈی کول ایریادرہ ادم خیل کے کوئلہ کان میں پرحادثہ شانگلہ سے تعلق رکھنے والے کان کن مزدور محمد رحمان جان بحق ہوگئے،شہیدکان کن محمد رحمان کی میت شانگلہ پیرخانہ پہنچانے کے بعدمقامی قبرستان میں سپردخاک کردیاگیا،مختلف حلقوں کی جانب سے کوئلہ کان حادثات میں شانگلہ کے مکینوں کی اموات شانگلہ میں کاروبارنہ ہونا،کارخانے،فیکٹریاں نہ ہونے کے باعث روزانہ کے بنیادپر ملک کے مختلف علاقوں کے کوئلہ کانوں میں حادثات کا شکارہوتے ہیں جو ایک بڑاعلمیہ ہیں۔گزشتہ روز شہیدہونے والے محمد رحمان مرحوم محمدنوشادکا بیٹا اور محمد حسین محمد زمان کا بھائی تھا۔شہیدمحمد رحمان بہت شریف ادمی تھے اس کا تعلق تحصیل کانا لاڑئی پیرخانہ ضلع شانگلہ سے تھا۔

عسکر انٹرنیشنل

Comments are closed.