پرویزخٹک کے اے این پی سے رابطوں کی خبریں، ترجمان ولی باغ کی تردید

3

پرویزخٹک کے اے این پی سے رابطوں کی خبریں، ترجمان ولی باغ کی تردید

چارسدہ: کسی بھی شمولیت کے حوالے سے براہ راست ولی باغ یا ایمل ولی خان سے کوئی رابطہ نہیں کرتا، ترجمان ولی باغ

چارسدہ: سوشل میڈیا اور میڈیا پر پرویز خٹک کے رابطے اور شمولیت سے متعلق خبریں بے بنیاد ہیں، ترجمان کی وضاحت

چارسدہ: اے این پی کا منظم تنظیمی ڈھانچہ موجود ہے، اور شمولیت کے تمام رابطے تنظیموں کے ذریعے ہی کیے جاتے ہیں، ترجمان ولی باغ

چارسدہ: اے این پی کے تمام فیصلوں اور رابطوں کیلئے تنظیمی پلیٹ فارمز موجود ہیں، ترجمان کی وضاحت

چارسدہ: کچھ لوگ اپنی سیاسی پوائنٹ سکورنگ کیلئے ولی باغ کا نام لینے کی ناکام کوشش کرتے ہیں، ترجمان

کسی کا قد کاٹ کتنا ہی بڑا کیوں نہ ہو، ان کی شمولیت کا فیصلہ ہماری متعلقہ تنظیم ہی کرے گی۔ ترجمان

چارسدہ: ولی باغ 100 سالہ تاریخ رکھتی ہے، بے بنیاد پروپیگنڈے کی مذمت کرتے ہیں، ترجمان ولی باغ

عسکر انٹرنیشنل

Comments are closed.