مستونگ میں شام چار بجے دکانیں بند کرنے کی ہدایت

7

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
مستونگ | 03 فروری 2026
سکیورٹی خدشات کے باعث مستونگ میں تمام دکانیں شام چار بجے بند کرنے کی ہدایت جاری کر دی گئی ہے۔ تاجر برادری نے اس فیصلے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے فل پروف سکیورٹی فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

Web Desk

Comments are closed.