Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
پہلا آل سندھ بلوچستان بالی کمیونیکیشن ناک آوٹ فٹبال ٹورنامنٹ کے میچز کا سلسلہ جاری ہے
تربت ۔29 جنوری ۔ پہلا آل سندھ بلوچستان بالی کمیونیکیشن ناک آوٹ فٹبال ٹورنامنٹ کے میچز کا سلسلہ جاری ہے۔ ڈی ایف اے تربت ریڈ نے ڈی ایف اے تربت وائٹ کو 0 کے مقابلے میں 2 گول سے شکست دی۔ دوسری میچ شفیع محمڈن کراچی نے عادل جی آر شاہی تمپ کو…
علاقائی موسمیاتی مرکز بلوچستان کے مطابق بدھ اور جمعرات کو صوبے کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور خشک…
کوئٹہ29 جنوری۔ علاقائی موسمیاتی مرکز بلوچستان کے مطابق بدھ اور جمعرات کو صوبے کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور خشک جبکہ شمالی اضلاع میں شدید سرد رہنے کا امکان ہے جبکہ صوبہ کے شمال مغربی اور جنوبی علاقوں میں موسم ابر آلود اور تیز ہوائیں چل…
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے عوامی جمہوریہ چین کے نئے سال کے آغاز پر چین کی قیادت اور عوام…
کوئٹہ، 29 جنوری۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے عوامی جمہوریہ چین کے نئے سال کے آغاز پر چین کی قیادت اور عوام کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اور چین کی دوستی ایک مضبوط تاریخی رشتہ ہے جو وقت کے ساتھ مزید مستحکم ہو…
وزیر اعلی بلوچستان کی ایڈوائزر برائے کھیل و ثقافت و امور نوجوان مینا مجید بلوچ نے یونیورسٹی کا دورہ…
نصیرآباد29جنوری۔ وزیر اعلی بلوچستان کی ایڈوائزر برائے کھیل و ثقافت و امور نوجوان مینا مجید بلوچ نے یونیورسٹی کا دورہ کیا دورے کے موقع پر کیمپس کے ڈائریکٹر ڈاکٹر واجد فرحاد نے انہیں تدریسی عمل اور درپیش مسائل کے متعلق تفصیل سے آگاہی فراہم کی…
کمشنر نصیرآباد ڈویژن معین الرحمٰن خان نے کہا کہ ملک سے پولیو کا خاتمہ انتہائی ضروری ہے وہ اس صورت…
نصیرآباد29جنوری ۔ کمشنر نصیرآباد ڈویژن معین الرحمٰن خان نے کہا کہ ملک سے پولیو کا خاتمہ انتہائی ضروری ہے وہ اس صورت میں ممکن ہو گا جب تک ہم سنجیدہ ھو کر اپنے فرائض کی ادائیگی کو یقینی بنائیں گے. ان خیالات کا اظہار آج انہوں نے ڈویژنل ٹاسک…
بچوں کی رجسٹریشن کے حوالے سے ڈپٹی کمشنر نصیر آباد منیر احمد خان کاکڑ کی زیر صدارت اجلاس منعقد ہوا
نصیرآباد29جنوری ۔ بچوں کی رجسٹریشن کے حوالے سے ڈپٹی کمشنر نصیر آباد منیر احمد خان کاکڑ کی زیر صدارت اجلاس منعقد ہوا- اجلاس میں ڈسٹرکٹ ہیلتھ افیسر ڈاکٹر عبدالمنان لاکٹی ڈاکٹر عبدالظاہر عمرانی ڈاکٹر منظور احمد شبیر احمد مگسی آصف ابڑو غلام…
محکمہ لوکل گورنمنٹ و دیہی ترقی کے ایک اعلامیہ کے مطابق مجاز اتھارٹی کی پیشگی منظوری سے قائمقام…
کوئٹہ29جنوری ۔ محکمہ لوکل گورنمنٹ و دیہی ترقی کے ایک اعلامیہ کے مطابق مجاز اتھارٹی کی پیشگی منظوری سے قائمقام ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ اور دیہی ترقی ظفر احمد کرد، سپرنٹنڈنگ انجینئر لورالائی ڈویڑن کو ڈائریکٹر ٹیکنیکل نارتھ ڈائریکٹوریٹ جنرل لوکل…
وزیر اعظم پاکستان کے نظریہ کے تحت اکاونٹنٹ جنرل بلوچستان نے بروز پیر 03 فروری 2025ء صبح 11:00 بجے اے…
کوئٹہ 29 جنوری۔ وزیر اعظم پاکستان کے نظریہ کے تحت اکاونٹنٹ جنرل بلوچستان نے بروز پیر 03 فروری 2025ء صبح 11:00 بجے اے جی بلوچستان کے دفتر میں کھلی کچہری منعقد کر رہی ہے۔ جس میں اے جی بلوچستان ڈی ڈی اوز، صوبائی سرکاری ملازمین اور پینشنرز کے…
گورنربلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ بولان میڈیکل یونیورسٹی نے ہیلتھ سیکٹر میں پروفیشنل ماہرین کی…
کوئٹہ 28 جنوری۔ گورنربلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ بولان میڈیکل یونیورسٹی نے ہیلتھ سیکٹر میں پروفیشنل ماہرین کی اہم ضرورت کو پورا کرنے کیلئے ایک قابل ستائش اقدام شروع کیا ہے۔ رواں سال میں ایک ہزار افراد کو جدید تربیت فراہم کریگی جنہیں…
گورنربلوچستان جعفرخان نے کہا کہ ملک و قوم کی پائیدار ترقی اور خوشحالی میں مضبوط معاشی نظام کا کلیدی…
کوئٹہ 28 جنوری: گورنربلوچستان جعفرخان نے کہا کہ ملک و قوم کی پائیدار ترقی اور خوشحالی میں مضبوط معاشی نظام کا کلیدی کردار ہے اور ضروری ہے کہ معاشی عوامل کے ثمرات عام آدمی تک پہنچائے جائیں. پاکستان میں دیگر صوبوں کے مقابلے بلوچستان میں غربت…
