Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

پاکستان مسلم۔لیگ ن کے زیراہتمام سابق وزیراعلیٰ بلوچستان جام میر محمد یوسف عالیانی مرحوم کی بارھویں…

حب 25 جنوری: پاکستان مسلم۔لیگ ن کے زیراہتمام سابق وزیراعلیٰ بلوچستان جام میر محمد یوسف عالیانی مرحوم کی بارھویں برسی 2 فروری کو عقیدت و احترام کے ساتھ منانے کیلئے تیاریاں شروع کردی گئ ہیں- اس حوالے سے ضلع لسبیلہ حب میں مختلف مقامات پر…

اساتذہ کرام اپنی محنت اور توجہ سے بچوں کو زیور تعلیم سے آراستہ کرنے میں بھرپور کردار ادا کریں تاکہ…

سبی(بیورو چیف/ عباس چشتی): اساتذہ کرام اپنی محنت اور توجہ سے بچوں کو زیور تعلیم سے آراستہ کرنے میں بھرپور کردار ادا کریں تاکہ طلباء، طالبات علم کی دولت سے مالا مال ہو کر معاشرے کی بہتری اور ترقی میں نمایاں رول پلے کر سکیں۔ تعلیم ایک ایسی…

استامحمد کے شہریوں کی پینے کے صاف پانی کے حوالے سے شکایات و مشکلات کو مدنظر رکھتے ہوئے ان کے تدارک…

استامحمد24جنوری: استامحمد کے شہریوں کی پینے کے صاف پانی کے حوالے سے شکایات و مشکلات کو مدنظر رکھتے ہوئے ان کے تدارک کیلئے سردارزادہ فیصل خان جمالی کی جانب سے خصوصی توجہ مبذول کی گئی ہے اور مستقل طور پر شہریوں کو پینے کے صاف پانی کے مسائل کو…

حکومت بلوچستان کی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے کوئٹہ، مستونگ، سوراب، خضدار، قلات، نوشکی، تربت، اور…

کوئٹہ24 جنوری: حکومت بلوچستان کی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے کوئٹہ، مستونگ، سوراب، خضدار، قلات، نوشکی، تربت، اور نصیرآباد میں نان کسٹم پیڈ گاڑیوں اور منشیات کے خلاف ایک ماہ پر محیط مشترکہ آپریشن شروع کر دیا گیا ہے۔ یہ مہم محکمہ ایکسائز کی قیادت…

کمشنر رخشان ڈویژن مجیب الرحمٰن قمبرانی نے ڈپٹی کمشنر خاران منیر احمد سومرو کے ہمراہ ڈی ایچ کیو…

خاران24جنوری:ـ کمشنر رخشان ڈویژن مجیب الرحمٰن قمبرانی نے ڈپٹی کمشنر خاران منیر احمد سومرو کے ہمراہ ڈی ایچ کیو ہسپتال خاران کا ہنگامی دورہ کیا ہسپتال کے مختلف شعبوں کا معائنہ کیا اور ہسپتال کے جملہ مسائل کے حل کے حوالے سے اسٹاف کے ساتھ خصوصی…

ایس ایچ او چھتر سب انسپکٹر روشن علی کاسی نے ایس آئی بشیر احمد کھوسہ اے ایس آئی امام بخش کھوسہ ودیگر…

نصیرآباد: ڈی آئی جی نصیرآباد ایاز بلوچ کے احکامات اور ایس ایس پی نصیرآباد عرفان علی کی ہدایات پر ایس پی سرکل چھتر غلام حیدرمنجھوکی نگرانی میں ایس ایچ او چھتر سب انسپکٹر روشن علی کاسی نے ایس آئی بشیر احمد کھوسہ اے ایس آئی امام بخش کھوسہ…

نصیرآباد کےنوجوان اقلیتی رہنما اجے کمار اوڈ ارجپوت نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ میرا ایم پی…

نصیرآباد کےنوجوان اقلیتی رہنما اجے کمار اوڈ ارجپوت نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ میرا ایم پی اقلیتی امور سنجے کمار پنجوانی یا ان کے خاص لوگوں کے ساتھ کوئی ذاتی اختلاف نہیں ہے. میں نے جس دن سے اوڈ برادری کی حقوق کے لیے آواز بلند کرنا…

ایسوسی ایشن آف سینگرائیٹس نے کیڈٹ کالج سانگھڑ میں پہلے الومینائی کنونشن کا انعقاد کیا جس میں سابق…

ایسوسی ایشن آف سینگرائیٹس نے کیڈٹ کالج سانگھڑ میں پہلے الومینائی کنونشن کا انعقاد کیا جس میں سابق اساتذہ کے ساتھ سابق کیڈٹس نے بھرپور تعداد میں شرکت کی۔

ڈپٹی کمشنر خضدار یاسر اقبال دشتی سے ان کے آفس میں تحصیل زہری کے سیاسی رہنماوں کی ملاقات اور زہری میں…

جنوری23 خضدار۔ ڈپٹی کمشنر خضدار یاسر اقبال دشتی سے ان کے آفس میں تحصیل زہری کے سیاسی رہنماوں کی ملاقات اور زہری میں عوام کو درپیش مسائل سے متعلق بات چیت کی۔ تحصیل زہری سے مالیاتی ادارے ، نادرا آفس کی منتقلی اور دیگر ایشوز کے بارے میں ڈپٹی…

ضلعی انتظامیہ ژوب کی جانب سے کلی تکی میں کھلی کچہری کا انعقاد

ژوب 23جنوری۔ ضلعی انتظامیہ ژوب کی جانب سے کلی تکی میں کھلی کچہری کا انعقاد- ژوب وزیر اعلی بلوچستان کی احکامات چیف سیکرٹری بلوچستان کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ ژوب نے کلی تکئی مندوخیل میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا۔ جس کی صدارت اسسٹنٹ کمشنر ژوب…