Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

بلوچستان کے سینئر صوبائی وزیر، پیپلز پارٹی کے سینٹرل کمیٹی کے رکن و پارلیمانی لیڈر اور صوبائی وزیر…

کوئٹہ 20 جنوری۔ بلوچستان کے سینئر صوبائی وزیر، پیپلز پارٹی کے سینٹرل کمیٹی کے رکن و پارلیمانی لیڈر اور صوبائی وزیر آبپاشی میر محمد صادق عمرانی نے گوادر انٹرنیشنل ائیر پورٹ کے افتتاح پر خوشی اور اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے اس اہم منصوبے کو…

عدالت عالیہ بلوچستان میں نئے تعینات ہونے والے تین ایڈیشنل ججز کی حلف برداری کی ایک سادہ اور پروقار…

کوئٹہ20 جنوری ۔ عدالت عالیہ بلوچستان میں نئے تعینات ہونے والے تین ایڈیشنل ججز کی حلف برداری کی ایک سادہ اور پروقار تقریب بلوچستان ہائی کورٹ کے ایڈیٹوریم ہال میں منعقد ہوئی۔ جس میں عدالت عالیہ بلوچستان کے ججز، چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر…

ڈویژنل ڈائریکٹر لائیو سٹاک مکران بمقام تربت ڈاکٹر سخی بخش بلوچ کے زیر صدارت لائیوسٹاک کے ضلعی افسران…

تربت 20 جنوری: ڈویژنل ڈائریکٹر لائیو سٹاک مکران بمقام تربت ڈاکٹر سخی بخش بلوچ کے زیر صدارت لائیوسٹاک کے ضلعی افسران کا ماہانہ کارکردگی،منصوبوں کی تکمیل اور دیگر امور کے حوالے سے ایک جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں لائیوسٹاک کے ضلعی افسران…

,لیویز پولیس کو مطلوب خطرناک ملزم جاور خان ہلاک ہو گیا جبکہ دیگر گرفتار ملزمان لورالائی, دکی اور…

لورالائی 20جنورری۔ لیویز پولیس کو مطلوب خطرناک ملزم جاور خان ہلاک ہو گیا جبکہ دیگر گرفتار ملزمان لورالائی, دکی اور سنجاوی پولیس اور لیویز کو مختلف کیسز میں مطلوب تھے ڈپٹی کمشنر لورالائی کو اطلاع ملی کہ میختر کے علاوہ چمازہ میں انڈس کار میں…

ڈپٹی کمشنر لورالائی میران بلوچ نے کہا ہے کہ پولیو کا خاتمہ ناگزیر بن چکا ہے ضلع انتظامیہ حکومت کے…

لورالائی 20جنوری ۔ ڈپٹی کمشنر لورالائی میران بلوچ نے کہا ہے کہ پولیو کا خاتمہ ناگزیر بن چکا ہے ضلع انتظامیہ حکومت کے احکامات کی روشنی میں ہر ممکن دستیاب وسائل کو برو کار لا رہی ہے. محکمہ صحت اور ڈبلیو ایچ او کے ساتھ ہر قسم کی معاونت کو…

شہر میں حالیہ امن و امان کی صورتحال اور ٹریفک مسائل کے حل کے لیے ڈپٹی کمشنر ذوالفقار علی کرار کی…

سوراب 20 جنوری۔ : شہر میں حالیہ امن و امان کی صورتحال اور ٹریفک مسائل کے حل کے لیے ڈپٹی کمشنر ذوالفقار علی کرار کی سربراہی میں ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں انجمن تاجران اور ٹرانسپورٹرز کے نمائندوں نے شرکت کی۔اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ڈپٹی…

چمن کے اطراف میں پہاڑوں اور درہ کوڑک ٹاپ قومی شاہراہ پر رات بھر برفباری کا سلسلہ جاری رہا

چمن 20جنوری۔ چمن کے اطراف میں پہاڑوں اور درہ کوڑک ٹاپ قومی شاہراہ پر رات بھر برفباری کا سلسلہ جاری رہا۔ گزشتہ رات ڈپٹی کمشنر چمن حبیب احمد بنگلزئی کی نگرانی میں ضلعی انتظامیہ این ایچ اے اور پی ڈی ایم اے نے بھاری مشینری اور نمک چھڑکاو کے…

ڈپٹی کمشنر نصیرآباد منیر احمد خان کاکڑ نے عوام کی شکایات پر نادرا آفس ڈیرہ مراد جمالی کا دورہ کیا

نصیرآباد20جنوری ۔ ڈپٹی کمشنر نصیرآباد منیر احمد خان کاکڑ نے عوام کی شکایات پر نادرا آفس ڈیرہ مراد جمالی کا دورہ کیا- دورے کے موقع پر انہوں نے متعلقہ افیسران اور لوگوں سے ملاقات کی. عوام کی جانب سے ٹوکن کی اجرا سمیت دیگر درپیش مسائل کے متعلق…

ڈپٹی کمشنر نصیر آباد منیر احمد خان کاکڑ نے یونیورسٹی کیمپس نصیر آباد کا دورہ کیا دورے کے موقع پر…

نصیرآباد20جنوری س۔ ڈپٹی کمشنر نصیر آباد منیر احمد خان کاکڑ نے یونیورسٹی کیمپس نصیر آباد کا دورہ کیا- دورے کے موقع پر انہوں نے کلاس رومز لائبریری کمپیوٹر لیب سمیت دیگر شعبوں میں زیر تعلیم بچوں سے ملاقات کی. اس موقع پر یونیورسٹی کیمپس…

ڈپٹی کمشنر کیچ اسماعیل ابراہیم سے پاک ایران بارڈر رابطہ کمیٹی کیچ کے وفد نے ملاقات کی

تربت20 جنوری۔ ڈپٹی کمشنر کیچ اسماعیل ابراہیم سے پاک ایران بارڈر رابطہ کمیٹی کیچ کے وفد نے ملاقات کی- ملاقات میں بارڈر کمیٹی کے وفد نے مطالبہ کیا کہ بارڈر نوبت لسٹ کو شیڈول کے مطابق شائع کیا جائے گزشتہ روز 19 جنوری کو بلیدہ کے نوبت لسٹ کے…