Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

رکن بلوچستان اسمبلی ڈاکٹر ربابہ خان بلیدی نے میر علی شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ…

کوئٹہ۔ رکن بلوچستان اسمبلی ڈاکٹر ربابہ خان بلیدی نے میر علی شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر دہشتگردی کے واقعہ کی مذمت کی ہے یہاں جاری ایک بیان میں ڈاکٹر ربابہ خان بلیدی نے کہا کہ سیکیورٹی فورسز پر حملہ قابل مذمت اور افسوس…

وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی ہدایت پر ڈپٹی کمشنر بارکھان نے اسسٹنٹ کمشنر کی سربراہی میں…

وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی ہدایت پر ڈپٹی کمشنر بارکھان نے اسسٹنٹ کمشنر کی سربراہی میں لیویز فورس کی ٹیم کو جنگلات میں لگی آگ پر قابو پانے کیلئے متحرک کردیا لیویز فورس اور مقامی افراد بارکھان اور کوہلو کے وسطی علاقے کے جنگلات…

بارکھان آتشزدگی/پی ڈیم ایم اے کی کارروائیاں

بارکھان آتشزدگی/پی ڈیم ایم اے کی کارروائیاں کوئٹہ:وزیراعلی میر سرفرازبگٹی کی ہدایت پر بارکھان کے جنگلات میں لگی آگ پر قابو پا ئ کے لئے کارروائیاں مزید تیز کردی گئیں ہیں،ڈی جی پی ڈی ایم اے کوئٹہ:ڈپٹی کمشنر بارکھان کی جانب سے ہیلی…

سینیٹ انتخابات/ کاغزات نامزدگی جمع کرانے کا آخری دن

دفتر صوبائی الیکشن کمشنر بلوچستان پریس ریلیز سینیٹ انتخابات/ کاغزات نامزدگی جمع کرانے کا آخری دن کوئٹہ: سینیٹ انتخابات کیلئے کاغزات نامزدگی جاری و جمع کرانے کا آج آخری دن ہے۔ ترجمان الیکشن کمیشن بلوچستان۔

وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر دہشتگردی کے…

وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر دہشتگردی کے واقعہ کی مذمت شمالی وزیرستان میں دہشتگردی کا واقعہ قابل مذمت ہے، وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی اس طرح کے بزدلانہ واقعات سے سیکورٹی…

کمشنر کوئٹہ ڈویژن اور ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کے خصوصی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر سریاب حافظ محمد طارق نے سریاب…

کمشنر کوئٹہ ڈویژن اور ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کے زیر نگرانی پرائس کنٹرول کمیٹی نے کی کاروائیاں تیز کردی سپیشل مسجٹریٹ احسام الدین نے ٹیم کے ہمراہ ہزارہ ٹاون میں پولٹری فروٹ اور بیف شاپ کے خلاف کاروائی کی اس دوران 53 دکانوں کا دورہ کیا مہنگے داموں…

چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت جمعہ کے روز سیکرٹریز کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا

کوئٹہ :۔چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت جمعہ کے روز سیکرٹریز کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا جس میں عوام کو بہترین سروس ڈیلیوری کی فراہمی، فائل ٹریکنگ سسٹم، آئی پی ایم ایس، پاکستان سٹیزن پورٹل، دفتروں میں وقت کی پابندی،…

کوئٹہ کمشنر کوئٹہ ڈویژن اور ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کے ہدایاگ کے مطابق مجسٹریٹ اکرم حریفال نے شہباز ٹاون…

کوئٹہ:۔کوئٹہ کمشنر کوئٹہ ڈویژن اور ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کے ہدایاگ کے مطابق مجسٹریٹ اکرم حریفال نے شہباز ٹاون سمنگلی سکیم ارباب ٹاون میں بیف شاپ مٹن شاپ پولٹری سٹورز کے خلاف کاروائی کی۔ اس دوران 53 دکانوں کا دورہ کیا اور دکانوں پر قیمتوں کا…

وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کیچ کے علاقے میر آباد میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کامیاب…

کوئٹہ :_وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کیچ کے علاقے میر آباد میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کامیاب کارروائی پر ڈپٹی کمشنر کیچ اور لیویز فورس کے جوانوں کی کارکردگی جرات اور بہادری کو سراہتے ہوئے آپریشن میں حصہ لینے والے جوانوں کے لئے…

کوئٹہ۔ وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے سبی میں ڈی ایس پی خالد زمان مری کے قتل میں ملوث ملزم…

کوئٹہ۔ وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے سبی میں ڈی ایس پی خالد زمان مری کے قتل میں ملوث ملزم کی فوری گرفتاری پر سبی پولیس کے متحرک کردار کو سراہا ہے، یہاں جاری ایک بیان میں وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا کہ سبی میں ڈی ایس…