Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

بلوچستان حکومت عام انتخابات کے پرامن انعقادکو یقینی بنانے کے لیے موثر حکمت عملی کے تحت صوبے بھر میں…

کوئٹہ 22جنوری:بلوچستان حکومت عام انتخابات کے پرامن انعقادکو یقینی بنانے کے لیے موثر حکمت عملی کے تحت صوبے بھر میں انتظامات اور تیاریوں کے لیے وزیراعلیٰ میر علی مردان ڈومکی کی سربراہی میں چیف سیکرٹری بلوچستان اور وازرت داخلہ ڈویژن کی سطح پر…

100 سے زائد ممالک اور عالمی ادارے چین کے "ون چائنہ” مؤقف کی تائید کرتے اور اسے تسلیم کرتے ہیں،…

چیئرمین اسٹینڈنگ کمیٹی برائے پیٹرولیم و رسورسز اور سیاسی و اقتصادی امور کے ماہر سینیٹر محمد عبدالقادر نے کہا ہے کہ 100 سے زائد ممالک اور عالمی ادارے چین کے "ون چائنہ” مؤقف کی تائید کرتے اور اسے تسلیم کرتے ہیں پاکستان بھی چین کے ون چائنہ…

مسائل کا حل پاکستان پیپلز پارٹی کے معاشی معاہدے میں شامل ہیں،جنرل عبدالقادر بلوچ

پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما نامزد امیدوار این اے 260 جنرل عبدالقادر بلوچ انتخابی مہم کے سلسلے میں ناگ رخشان کے مختلف علاقوں میں کارنر میٹنگز سے خطاب کرتے ہوئے کہا اللہ پاک نے ہمیں ایک وسیع وعریض خطہ عطا فرمایا ہے اور یہ خطہ وسائل سے…

پیپلز پارٹی اپنی کارکردگی لے کر عوام میں گئی ہے بلوچستان کی عوام ہمیں مایوس نہیں کریں گے، صمد خان…

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماو صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی بی 40سے امیدوار صمد خان گورگج نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی اپنی کارکردگی لے کر عوام میں گئی ہے انشااللہ بلوچستان کی عوام ہمیں مایوس نہیں کریں گے انشااللہ آٹھ فروری کو جیت انتخابی نشان…

آج مجھے خوشی ہوئی چاغی کے عوام ووٹ مانگنے والوں سے انکی کارکردگی پر سوال کررہے ہیں، میر اعجاز خان…

ضلع چاغی کو 35 سالوں سے پسماندہ رکھا گیا ہے آج مجھے خوشی ہوئی چاغی عوام ووٹ مانگنے والوں سے انکی کارکردگی پر سوال کررہے ہیں۔قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 260 اور صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی بی 32 کے امیدوار میر اعجاز خان سنجرانی نے دالبندین مختلف…

واشک میں پراویٹ اکیڈمی کھولنا بہت ہی اچھا اقدام ہے، حاجی محمد ہاشم نوتیز ئی

قومی سمبلی کے حلقہ این اے 260 بلوچستان نیشنل پارٹی کے نامزد امیدوار سابق وفاقی وزیر میر حاجی محمد ہاشم نوتیز ئی واشک پہنچ گئے،جہاں بلوچستان نیشنل پارٹی کے کارکنوں اور دیگر قبائلی عمائدین اور دیگر طبقے فکر کے لوگوں نے بڑی تعداد میں استقبال…

صوبائی الیکشن کمشنر کا کوئٹہ میں مرد اور خواتین پریزائڈنگ اور سینئر اسسٹنٹ پریذائڈنگ افسران کے…

صوبائی الیکشن کمشنر بلوچستان محمد فرید آفریدی نے کوئٹہ میں مرد اور خواتین پریزائڈنگ اور سینئر اسسٹنٹ پریذائڈنگ افسران کے ٹریننگ سینٹرز کا دورہ کیا۔ صوبائی الیکشن کمشنر بلوچستان نے پولنگ عملے کی تربیت کے دوران غیر حاضری کے واقعات کا سخت نوٹس…

میاں نواز شریف وزیراعظم بن گئے تو سب سے پہلے سودی نظام کا خاتمہ ہوگا، سردار یعقوب ناصر

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 252 سے مسلم لیگ (ن)کے امیدوار سابق وفاقی وزیر سردار یعقوب خان ناصر نے کہا ہے کہ 8فروری کے انتخابات کے نتیجہ میں میاں نواز شریف وزیراعظم بن گئے تو سب سے پہلے سودی نظام کا خاتمہ ہوگا، سودی نظا م نے پاکستان کی معیشت…

چیف سیکرٹری بلوچستان عام انتخابات 2024 کی تیاریوں کے سلسلے میں ایک روزہ دورے پر خضدار پہنچ گئے

چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان عام انتخابات 2024 کی تیاریوں کے سلسلے میں ایک روزہ دورے پر قلات ڈویژن کے ہیڈکوارٹر خضدار پہنچ گئے کمشنر قلات ڈویژن علی اکبر بلوچ نے ان کا استقبال کیا۔ چیف سیکرٹری کے ہمراہ ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ زاہد…

اقتدار کی رسائی چاہتے ہیں یہاں پر آباد تمام قبائل آپس میں بھائی بھائی ہیں،سردار چنگیز خان ساسولی

این اے 260رخشان ڈویژن سے آزاد امیدوار سردار چنگیز خان ساسولی نے لوگوں کے جم غفیر کی موجودگی میں دالبندین بازار میں واقع اپنے انتخابی دفتر کا افتتاح کیا اس موقع پر قبائلی رہنماء حاجی سمیع اللہ مینگل ملک فتح محمد محمد حسنی ملک محراب فقیرزئی…