Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

بلوچستان یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی خضدار کے جاری کردہ ایک اعلامیہ

خضدار 12 دسمبر:۔ بلوچستان یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی خضدار کے جاری کردہ ایک اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ جامعہ ہذا میں داخلہ کے لئے جن امیدواروں نے درخواستیں دی تھی ان کا رول نمبر سلپ این ٹی ایس کی ویب سائٹ پر آویزاں کردیا گیا…

نگران وزیر داخلہ بلوچستان میر زبیر جمالی نے ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے میں تھانے پر دہشت گردوں کے…

کوئٹہ12 دسمبر: نگران وزیر داخلہ بلوچستان میر زبیر جمالی نے ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے میں تھانے پر دہشت گردوں کے حملے کی مذمت کی ہے۔وزیر داخلہ نے حملے میں پولیس اہلکاروں کی شہادت پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔نگران وزیر داخلہ نے شہید پولیس…

ڈپٹی کمشنر پشین کیپٹن ریٹائرڈ جمعہ داد خان مندوخیل نے ضلع پشین کیلئے جامع اور تفصیلی سیکیورٹی پلان…

پشین12دسمبر: ڈپٹی کمشنر پشین کیپٹن ریٹائرڈ جمعہ داد خان مندوخیل نے ضلع پشین کیلئے جامع اور تفصیلی سیکیورٹی پلان مرتب کردیا۔ لیویز فورس کی سات سو سے زائد نفری کو ڈسٹرکٹ کے تمام تھانوں، پوسٹوں اور ناکوں پر تعینات کرنے کا حتمی آرڈر جاری کردیا۔…

ڈپٹی کمشنر پشین کیپٹن ریٹائرڈ جمعہ داد خان مندوخیل نے گزشتہ روز ڈسٹرکٹ کے ہزاروں ملازمین کی حاضری سے…

پشین12دسمبر: ڈپٹی کمشنر پشین کیپٹن ریٹائرڈ جمعہ داد خان مندوخیل نے گزشتہ روز ڈسٹرکٹ کے ہزاروں ملازمین کی حاضری سے متعلق سرکلر جاری کیا تھا جس میں تمام ضلعی محکموں کے ملازمین کو انکے آفس میں رو برو پیش ہونے کا حکم جاری کیا گیا تھا۔ جس کے…

ڈپٹی کمشنر کیپٹن(ر) جمعہ داد خان مندوخیل نے کہا ہے کہ عوام کی فلاح و بہبود کو مد نظر رکھتے ہوئے…

پشین12دسمبر:ڈپٹی کمشنر کیپٹن(ر) جمعہ داد خان مندوخیل نے کہا ہے کہ عوام کی فلاح و بہبود کو مد نظر رکھتے ہوئے انہیں زندگی کی تمام تر بنیادی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنانے کیلئے سرکاری اداروں اور ملازمین کو فعال بنایا جائے گا ان عوامی فلاحی…

بلوچستان میں حمل کے بعد فیملی پلاننگ (PPFP) کی پالیسی کے رہنما خطوط کی نقاب کشائی کے لیے آج سرینا…

کوئٹہ 12 دسمبر: بلوچستان میں حمل کے بعد فیملی پلاننگ (PPFP) کی پالیسی کے رہنما خطوط کی نقاب کشائی کے لیے آج سرینا ہوٹل کوئٹہ میں ایک اہم نشریاتی تقریب کا انعقاد کیا گیا یہ اہم اقدام محکمہ صحت، پاپولیشن ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ، اور مختلف اسٹیک…

ڈپٹی کمشنر نصیر آباد بتول اسدی کی ہدایت پر نصیر آباد کے عوام کو ہر ممکن سہولیات کی فراہمی کا سلسلہ…

نصیرآباد 12 دسمبر:ڈپٹی کمشنر نصیر آباد بتول اسدی کی ہدایت پر نصیر آباد کے عوام کو ہر ممکن سہولیات کی فراہمی کا سلسلہ جاری۔ ڈیرہ مراد جمالی شہر کے وسط سے نکاس آب کی مکمل بحالی کے لیے ہیوی مشینری کے ذریعے مین نالے کی صفائی کا کام تیزی سے کیا…

ڈپٹی کمشنر کوئٹہ لیفٹیننٹ (ر) سعد بن اسد کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ایجوکیشن کمیٹی کا جائزہ اجلاس

کوئٹہ 12 دسمبر:ڈپٹی کمشنر کوئٹہ لیفٹیننٹ (ر) سعد بن اسد کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ایجوکیشن کمیٹی کا جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل،اسسٹنٹ کمشنر کچلاک،ڈسٹرکٹ خزانہ آفیسر، ڈی او میل،ڈی او فیمیل اورڈی ڈی اوز نے شرکت کی اجلاس…

سیکرٹری صحت بلوچستان عبداللہ خان نے صدر الائیڈ ہیلتھ پروفیشنل کونسل (AHPC) پاکستان سے اسلام آباد میں…

کوئٹہ 12دسمبر:سیکرٹری صحت بلوچستان عبداللہ خان نے صدر الائیڈ ہیلتھ پروفیشنل کونسل (AHPC) پاکستان سے اسلام آباد میں ملاقات کی۔ اس موقع پر سیکرٹری اے ایچ پی سی اور دیگر نمائندے بھی موجود تھے۔ الائیڈ ہیلتھ پروفیشنل ایجوکیشن کو ترجیح دی جا رہی…

گورنر بلوچستان ملک عبدالولی خان کاکڑ کی گورنر ہاوس کوئٹہ میں مختلف وفود سے بات چیت

کوئٹہ 12 دسمبر: گورنر بلوچستان ملک عبدالولی خان کاکڑ نے کہا کہ پولیٹکل فلاسفی بلاامتیاز عوام کی خدمت اور فلاح و بہبود کے اردگرد گھومتی ہے تاکہ عوام کے بنیادی حقوق اور وقار کا تحفظ کیا جا سکیں. کسی بھی ملک اور معاشرہ کی حقیقی ترقی و خوشحالی…