Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

دوسرا آل بلوچستان خان شہید عبدالصمد خان اچکزئی فٹبال ٹورنامنٹ کیو ڈی اے فٹبال گراؤنڈ میں افتتاحی میچ…

کوئٹہ26 نومبر:- دوسرا آل بلوچستان خان شہید عبدالصمد خان اچکزئی فٹبال ٹورنامنٹ کیو ڈی اے فٹبال گراؤنڈ میں افتتاحی میچ یکم دسمبر بروز جمعہ کو ٹھیک دو بجے کھیلا جائے گا یاد رہے کہ اس ٹورنامنٹ میں کوئٹہ کے ٹاپ 32 ٹمییں حصہ لے گی جس میں 8 ٹیمیں…

سیکرٹری بلدیات و دیہی ترقی نورپرکانی کا یونین کونسل دشت، میونسپل کارپوریشن پشین اور ضلع کونسل پشین…

سیکرٹری لوکل گورنمنٹ ظہور الحسن، ڈویژنل ڈائریکٹر اور ڈائریکٹر ٹیکنیکل بھی ان کے ہمراہ، سیکرٹری بلدیات کا علاقے کی ترقیاتی اسکیمات کا بھی دورہ۔ افسران کو سختی سے تاکید ہے کہ وقت پے تمام کام مکمل کیے جائے اور اس میں کسی قسم کی کوتاہی برداشت…

نگراں وزیر اعلیٰ بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی نے سابق ناظم چلتن ٹاؤن میر محمد اسماعیل لہڑی کے…

کوئٹہ۔ 26 نومبر۔ نگراں وزیر اعلیٰ بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی نے سابق ناظم چلتن ٹاؤن میر محمد اسماعیل لہڑی کے انتقال پر اظہار تعزیت و افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ میر محمد اسماعیل لہڑی ایک مخلص اور عوام دوست انسان تھے نگراں وزیر…

قلات میں پارہ نقطہ انجماد سے نیچے آگیا

کوئٹہ: بلوچستان کے مختلف علاقوں میں شدید سردی کا آغاز ہوگیا ہے اور قلات میں پارہ نقطہ انجماد سے نیچے آگیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور آبر آلود رہا اور اس دوران مختلف علاقوں میں بارش و ژالہ باری بھی…

مکران سرکل میں جاری تمام ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل اور ان میں شفافیت اولین ترجیح ہونی چاہئے۔…

پنجگور۔ 25 نومبر:صوبائی سیکرٹری مواصلات و تعمیرات قمبر دشتی نے کہا ہے کہ مکران سرکل میں جاری تمام ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل اور ان میں شفافیت اولین ترجیح ہونی چاہئے ضلع واشک میں زیر تعمیر ناگ تا پالیاز شاہراہِ پر ناقص میٹریل کے استعمال…

چیئرمین سی ایم آئی ٹی میر دوستین خان جمالدینی اور ممبران سی ایم آئی ٹی عبدالروف بلوچ اور قاسم مینگل…

تربت : چیئرمین سی ایم آئی ٹی میر دوستین خان جمالدینی اور ممبران سی ایم آئی ٹی عبدالروف بلوچ اور قاسم مینگل پر مشتمل ٹیم نے ضلع کیچ کا تفصیلی دورہ کیا آر مختلف جاری ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر ڈپٹی کمشنر کیچ حسین جان بلوچ سمیت…

کمشنر کوئٹہ ڈویژن حمزہ شفقت اور ڈپٹی کمشنر پشین کیپٹن (ر) جمیل احمد کی خصوصی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر…

پشین 25نومبر: کمشنر کوئٹہ ڈویژن حمزہ شفقت اور ڈپٹی کمشنر پشین کیپٹن (ر) جمیل احمد کی خصوصی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر ارسلان چوہدری نے جمعے کے روز کلی بٹے زئی میں منشیات کیخلاف کارروائی کرتے ہوئے ایک مقام سے لاکھوں مالت کے عمان برآمد کر کے نذر…

ڈپٹی کمشنر پشین کیپٹن (ر) جمیل احمد کی خصوصی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر پشین ارسلان چوہدری نے نفری کے…

پشین 25نومبر: ڈپٹی کمشنر پشین کیپٹن (ر) جمیل احمد کی خصوصی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر پشین ارسلان چوہدری نے نفری کے ہمراہ پشین شہر میں خودساختہ مہنگاہی اور تجاوزات کیخلاف کارروائی کرتے ہوئے شہر کے فٹ پاتھوں پر سے ناجائز تجاوزات ہٹا دیئے اور…

ڈپٹی کمشنر جھل مگسی اعجاز سرور نے ضلعی ناظم صحت ڈاکٹر رخسانہ مگسی صاحبہ اور ایس پی جھل مگسی اسرار…

جھل مگسی 25نومبر: آج بروز ہفتہ ڈپٹی کمشنر جھل مگسی اعجاز سرور نے ضلعی ناظم صحت ڈاکٹر رخسانہ مگسی صاحبہ اور ایس پی جھل مگسی اسرار احمد عمرانی ودیگر شعبہ صحت سے منسلک آفیسران کے ہمراہ پانچ سال تک کی عمر کے بچوں کو انسداد پولیو سے بچاؤ کے قطرے…

ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر آواران ڈاکٹر محمد اسلم اور میڈیکل سپرنٹینڈنٹ ہیڈکوارٹر ہاسپٹل آواران ڈاکٹر امیر…

آواران 25 نومبر۔ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر آواران ڈاکٹر محمد اسلم اور میڈیکل سپرنٹینڈنٹ ہیڈکوارٹر ہاسپٹل آواران ڈاکٹر امیر بخش قمبرانی نے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خبر پر فوراً ایکشن لیتے ہوئے آواران کے علاقہ جھاؤ میں ایک میڈیکل ٹیم تشکیل دے کر…