Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارش، نشیبی علاقے زیر آب، موسم خوشگوار
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ، 23 اگست: بلوچستان کے مختلف شمال مشرقی، وسطی اور دیگر علاقوں میں بارش کے نئے سلسلے کے باعث موسم خوشگوار ہوگیا، جبکہ بعض مقامات پر گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا سلسلہ جاری ہے۔
…
ون ویلنگ خضدار تک محدود نہیں، پاکستان کے نوجوانوں کی زندگیوں کے لیے سنگین خطرہ
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
خضدار کی سڑکوں پر ون ویلنگ کے بڑھتے ہوئے رجحان نے ایک بار پھر یہ اہم سوال اٹھا دیا ہے کہ کیا چند لمحوں کی تفریح اور داد کے لیے نوجوان اپنی قیمتی زندگیوں کو خطرے میں ڈالنے پر مجبور ہو رہے ہیں؟ خضدار کا حوالہ اس لیے…
جعفرآباد میں ترقیاتی منصوبوں کا معائنہ، معیار اور شفافیت یقینی بنانے کی ہدایت
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
جعفرآباد، 23 اگست: ڈپٹی کمشنر جعفرآباد خالد خان کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر ڈیرہ اللہ یار دھیرج کالرا نے محکمہ بلدیات کی جانب سے مکمل کیے گئے مختلف ترقیاتی منصوبوں کا معائنہ کیا۔
اسسٹنٹ کمشنر نے متعلقہ اسسٹنٹ…
پیشکان میں کھلی کچہری، ماہی گیروں اور کاروباری حلقوں کے چھ ماہ پرانے تنازع کا معاہدے کے ذریعے حل
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
گوادر، 23 اگست: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے عوامی مسائل کے فوری حل کے وژن کے تحت ڈپٹی کمشنر گوادر نقیب اللہ کاکڑ نے رکن صوبائی اسمبلی مولانا ہدایت الرحمان بلوچ کے ہمراہ پیشکان کا دورہ کیا، جہاں کھلی کچہری…
بلوچستان کے نوجوان مستقبل کی قیادت سنبھالنے کی بھرپور صلاحیت رکھتے ہیں، بلال خان کاکڑ
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ، 23 اگست: بلوچستان سرمایہ کاری بورڈ کے وائس چیئرمین بلال خان کاکڑ نے کہا ہے کہ بلوچستان کے نوجوان بے پناہ صلاحیتوں اور ٹیلنٹ کے مالک ہیں اور انہیں اپنی صلاحیتوں کو مثبت اور تعمیری انداز میں بروئے کار لاتے ہوئے…
سنجاوی میں ملیریا اور مچھروں سے پھیلنے والی بیماریوں کے خلاف دھواں اسپرے مہم جاری
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
سنجاوی، 22 اگست: ضلع زیارت کی تحصیل سنجاوی میں ملیریا اور مچھروں سے پھیلنے والی دیگر بیماریوں کی روک تھام اور مچھروں کی افزائش کم کرنے کے لیے دھواں اسپرے مہم جاری ہے۔
مہم کے دوران تحصیل کے مختلف علاقوں اور حساس…
مشیر کھیل مینا مجید بلوچ کا ملا فاضل کالج مند کو ایک ماہ میں فعال بنانے کا اعلان
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ، 23 اگست: مشیر برائے کھیل و امور نوجوانان مینا مجید بلوچ نے گورنمنٹ انٹر ملا فاضل کالج مند سے متعلق سامنے آنے والی خبروں کا نوٹس لیتے ہوئے کالج کے مسائل فوری حل کرنے اور اسے مکمل طور پر فعال بنانے کی یقین دہانی…
کوئٹہ، ہرنائی قومی شاہراہ بحال، سینکڑوں مسافروں کو ریلیف
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
ہرنائی: ضلعی انتظامیہ ہرنائی نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے کوئٹہ، ہرنائی قومی شاہراہ کو تمام چھوٹی اور بڑی گاڑیوں کی آمدورفت کے لیے بحال کردیا۔
ڈپٹی کمشنر ہرنائی ارشد حسین جمالی کی ہدایت پر چپر لیفٹ کے مقام پر بھاری…
سوراب بازار میں کم وزن اور مقررہ نرخوں کی خلاف ورزی پر متعدد دکانداروں کو جرمانے
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
سوراب: ڈپٹی کمشنر سوراب صاحبزادہ نجیب اللہ کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر عبدالجبار بگٹی نے تحصیلدار سوراب محمود احمد کرد اور دیگر افسران کے ہمراہ سوراب بازار کا دورہ کیا اور مختلف دکانوں کا معائنہ کیا۔
معائنے کے دوران…
سوراب میں نئے فیملی پارک کا افتتاح 5 ستمبر کو ہوگا
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
سوراب: ضلعی انتظامیہ سوراب کی جانب سے بی ایس ڈی آئی پروگرام کے تحت تعمیر کیے گئے نئے فیملی پارک کا باقاعدہ افتتاح 5 ستمبر بروز ہفتہ شام 5 بجے کیا جائے گا۔
افتتاح کے موقع پر شہریوں کے لیے تفریحی پروگرام بھی منعقد…
