Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

کیچ میں اساتذہ کی حاضری یقینی بنانے کا فیصلہ، غیر حاضری پر کارروائی ہوگی

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ تربت، 18 اگست: ڈپٹی کمشنر کیچ یاسر اقبال دشتی کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ایجوکیشن گروپ کے اجلاس میں تعلیمی امور، اساتذہ کی حاضری اور اسکولوں کو درپیش مسائل کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں محکمہ تعلیم، ضلعی انتظامیہ، یونیسف…

جامعہ گوادر میں خزاں 2026 داخلہ مہم تیز کرنے کا فیصلہ

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ گوادر، 18 اگست: جامعہ گوادر کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر عبدالرزاق صابر کی زیر صدارت اجلاس میں خزاں 2026 کے داخلوں، مقررہ اہداف اور نئے تعلیمی سمسٹر کی تیاریوں کا جائزہ لیا گیا۔ وائس چانسلر نے ہدایت کی کہ داخلہ…

موسیٰ خیل میں 39 نئے اساتذہ کو تعیناتی کے احکامات جاری

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ موسیٰ خیل، 18 اگست: ڈپٹی کمشنر موسیٰ خیل عبدالرزاق خجک کی زیر صدارت تقریب میں نئے بھرتی ہونے والے 39 کنٹریکٹ اساتذہ میں تعیناتی کے احکامات تقسیم کیے گئے۔ تقریب میں ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر حافظ جمال الدین…

گوادر ٹیچنگ ہسپتال میں جولائی کے دوران ہزاروں مریضوں کو طبی سہولیات 

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ گوادر، 18 اگست: میر عبدالغفور کلمتی ٹیچنگ ہسپتال گوادر میں جولائی کے دوران ہزاروں مریضوں کو علاج، تشخیص اور دیگر طبی سہولیات فراہم کی گئیں۔ میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر حفیظ بلوچ کے مطابق جولائی میں ہسپتال کی بیرونی …

جیوانی میں 8 ماہی گیروں کو گرین بوٹس، طوفان متاثرین میں امدادی چیکس تقسیم

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ گوادر/جیوانی، 18 اگست: بلوچستان حکومت کی جانب سے ساحلی علاقوں کے ماہی گیروں کی فلاح اور روزگار کے فروغ کے لیے جیوانی میں گرین بوٹ اسکیم کی قرعہ اندازی اور سمندری طوفان سے متاثرہ ماہی گیروں میں امدادی چیکس…

استا محمد پولیس کو 183 اہلکاروں کی فوری ضرورت

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ استا محمد، 18 اگست: ایس پی استا محمد حافظ معاذ الرحمٰن خان نے کہا ہے کہ نئے ضلعے میں مؤثر پولیسنگ، جرائم کی روک تھام اور امن و امان کے قیام کے لیے پولیس نظام کو مزید منظم کیا جا رہا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ زور گڑھ…

بلوچستان میں غیر رجسٹرڈ سروس فراہم کنندگان کے خلاف کارروائی تیز

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ، 18 اگست: بلوچستان ریونیو اتھارٹی نے صوبے بھر میں غیر رجسٹرڈ سروس فراہم کنندگان کے خلاف خصوصی کارروائی تیز کردی ہے۔ بلوچستان سیلز ٹیکس آن سروسز ایکٹ 2015 کے تحت ان اداروں اور افراد کے خلاف قانونی کارروائی کی…

 ہرنائی میں مون سون شجرکاری مہم کا آغاز، شہریوں سے بھرپور شرکت کی اپیل

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ ہرنائی، 18 اگست: سیکریٹری جنگلات و جنگلی حیات بلوچستان عمران گچکی اور چیف کنزروٹر علی عمران کی ہدایات پر ہرنائی میں مون سون شجرکاری مہم 2026 کا باقاعدہ آغاز کردیا گیا۔ اس سلسلے میں منعقدہ تقریب میں ضلعی انتظامیہ،…

بلوچستان ہائی کورٹ توسیعی منصوبہ مقررہ مدت میں مکمل کرنے کی ہدایت 

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ، 18 اگست: سیکریٹری مواصلات و تعمیرات بلوچستان بابر خان نے بلوچستان ہائی کورٹ کی عمارت کے توسیعی منصوبے کا تفصیلی دورہ کرکے جاری تعمیراتی کام کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر چیف انجینئر کوئٹہ زون عبدالرحیم بنگلزئی، …

جیوانی میں ماہی گیر کالونی کیلئے 200 ایکڑ اراضی کا معائنہ

گوادر/جیوانی، 18 اگست: رکن بلوچستان اسمبلی گوادر مولانا ہدایت الرحمان بلوچ نے جیوانی کے دورے کے دوران ماہی گیر کالونی کے لیے مختص 200 ایکڑ اراضی کا معائنہ کیا اور موقع پر زمین کی صورتحال کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر جیوانی بھی…