Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

قومی اسمبلی میں خوشحال خان کاکڑ کا خطاب، بلوچستان اور خیبر پختونخوا کی صورتحال پر فوری بحث کا مطالبہ

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد: پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی کے سربراہ اور رکن قومی اسمبلی خوشحال خان کاکڑ نے بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں بگڑتی ہوئی امن و امان کی صورتحال پر قومی اسمبلی میں فوری اور جامع بحث کا مطالبہ کرتے ہوئے حکومت…

بلوچستان میں سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے وفاقی تعاون جاری رکھنے کی یقین دہانی

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد: بلوچستان سرمایہ کاری بورڈ کے وائس چیئرمین بلال خان کاکڑ نے وفاقی وزیر دفاع خواجہ محمد آصف سے ملاقات کی، جس میں بلوچستان میں سرمایہ کاری کے فروغ، کاروباری سہولت کاری اور سرمایہ کاروں کے لیے سازگار ماحول کی…

قلات کی پہلی خاتون ڈپٹی کمشنر انجینئر عائشہ زہری نے عہدے کا چارج سنبھال لیا

قلات (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ): انجینئر عائشہ زہری نے بطور ڈپٹی کمشنر قلات اپنے عہدے کا چارج سنبھال کر باقاعدہ طور پر انتظامی امور کی انجام دہی شروع کر دی۔ انجینئر عائشہ زہری ضلع قلات کی پہلی خاتون ڈپٹی کمشنر ہیں۔ نئی تعیناتی کے…

خالق آباد منگچر بازار دوبارہ بند، تاجروں کے احتجاج کے بعد کل شام 5 بجے تک کھولنے کا فیصلہ

قلات، خالق آباد منگچر (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ): خالق آباد منگچر بازار کو سکیورٹی وجوہات کی بنا پر آج 18 اگست کو ایک بار پھر بند کر دیا گیا، جس کے باعث تاجر برادری، مزدوروں اور عام شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ تاجروں کے مطابق…

سردار اختر جان مینگل کے منیجر رجب اور سکیورٹی گارڈ احمد بازیاب، گھر پہنچ گئے

کوئٹہ (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ): سردار اختر جان مینگل کے منیجر رجب اور سکیورٹی گارڈ احمد بازیاب ہو کر اپنے گھروں کو پہنچ گئے۔ قریبی ذرائع کے مطابق دونوں افراد بحفاظت اپنے گھروں تک پہنچ گئے ہیں۔ ان کی بازیابی سے متعلق مزید تفصیلات تاحال…

استا محمد میں چیف آفیسر کی تعیناتی کا تنازع، صفائی کا نظام متاثر، شہری مشکلات کا شکار

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ — عبداللہ مگسی استا محمد، 18 اگست 2026: میونسپل کارپوریشن استا محمد کے چیف آفیسر کی تعیناتی اور عدالتی حکم امتناع سے متعلق جاری قانونی تنازع کے باعث شہر میں صفائی اور نکاسی آب کا نظام شدید متاثر ہونے کی…

مشرقی بائی پاس پر مرغیوں کے فضلے سے مبینہ آلودگی، شہریوں کا فوری کارروائی کا مطالبہ

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ، 18 اگست 2026: مشرقی بائی پاس کے رہائشیوں نے شکایت کی ہے کہ مرغیوں کے فضلے سے مبینہ طور پر تیار ہونے والا آلودہ تیل علاقے میں ماحولیاتی اور صحت کے مسائل کا سبب بن رہا ہے، جبکہ اس کے اثرات گھروں تک پہنچنے کا…

جناح روڈ پر رکاوٹ بننے والی گاڑی ٹریفک پولیس نے ہٹا دی

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ، 17 اگست 2026: کوئٹہ کی جناح روڈ پر ٹریفک پولیس نے غیر قانونی پارکنگ کے باعث ٹریفک کی روانی میں رکاوٹ بننے والی ایک گاڑی کو لفٹر کی مدد سے سڑک سے ہٹا دیا۔ پیر کے روز کیے گئے آپریشن کے دوران ٹریفک پولیس نے پیلے…

کوئٹہ میٹروپولیٹن کارپوریشن کے ایڈمنسٹریٹر بشیر احمد بریچ نے عملے کی حاضری کو باقاعدہ بنانے اور…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ، — 17 اگست 2026: کوئٹہ میٹروپولیٹن کارپوریشن کے ایڈمنسٹریٹر بشیر احمد بریچ نے عملے کی حاضری کو باقاعدہ بنانے اور انتظامی امور میں بہتری کے لیے بائیومیٹرک نظام کے استعمال کو لازمی قرار دے دیا ہے۔ احکامات کے مطابق…

بلوچستان ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ، عدالتی امور میں بیرونی دباؤ اور سفارش پر سخت پابندی

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ: بلوچستان ہائی کورٹ نے عدالتی آزادی کے تحفظ، عدالتی کارروائیوں میں بیرونی اثر و رسوخ کی روک تھام اور ماتحت عدالتوں کے جوڈیشل افسران کی غیر جانب داری یقینی بنانے کے لیے سخت ہدایات جاری کر دی ہیں۔ چیف جسٹس…