Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
زیارت سانحہ کے شہید پولیس اہلکاروں کی چہلم، سنجاوی میں قرآن خوانی اور خصوصی دعا
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ: زیارت کے مانگی ڈیم سانحے میں شہید ہونے والے پولیس اہلکاروں کی چہلم کے موقع پر سنجاوی میں قرآن خوانی اور فاتحہ خوانی کا اہتمام کیا گیا۔
صوبائی وزیر حاجی نور محمد خان دمڑ اور ڈپٹی کمشنر زیارت عبدالقدوس اچکزئی نے…
پسنی میں تجاوزات کے خلاف بڑا آپریشن، ساحلی علاقوں میں درجنوں غیر قانونی تعمیرات مسمار
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
گوادر/پسنی: ضلعی انتظامیہ نے ساحلی کٹاؤ سے متاثرہ علاقوں اور حفاظتی دیوار کے اطراف غیر قانونی تجاوزات کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے درجنوں غیر قانونی تعمیرات مسمار کر دیں۔
کارروائی ڈپٹی کمشنر گوادر نقیب اللہ کاکڑ کی…
گوادر میں 70 سے زائد این جی اوز کی سرگرمیوں کا جائزہ، مقامی نوجوانوں کو روزگار میں ترجیح
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
گوادر: ڈپٹی کمشنر گوادر نقیب اللہ کاکڑ کی زیر صدارت ضلع میں کام کرنے والی غیر سرکاری تنظیموں کے نمائندگان کا اجلاس ہوا، جس میں این جی اوز کی سرگرمیوں، ترقیاتی منصوبوں، رجسٹریشن، روزگار کے مواقع، مالی شفافیت اور مقامی…
جامعہ تربت کے بہار 2027 داخلے شروع، 64 سے زائد پروگراموں میں اپلائی کا موقع
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
تربت: جامعہ تربت نے تعلیمی سال 2027 کے بہار سمسٹر کے لیے انڈر گریجویٹ اور گریجویٹ سطح کے 64 سے زائد تعلیمی پروگراموں میں داخلوں کا آغاز کر دیا ہے۔
جامعہ کے مطابق داخلوں میں بی ایس کے 19، ایسوسی ایٹ ڈگری کے 16، پوسٹ…
زیارت، ہرنائی سرحدی علاقے میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 دہشت گرد ہلاک
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
زیارت اور ہرنائی کے سرحدی پہاڑی علاقے میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کرتے ہوئے 4 دہشت گردوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق زیارت اور ہرنائی کے درمیان…
سنبل سیداں مری میں مبینہ لینڈ مافیا کی سرگرمیاں، شملات و سرکاری اراضی پر قبضے کی کوششوں کا الزام
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
مری: تحصیل مری کے گاؤں سنبل سیداں میں شملات اور سرکاری اراضی پر مبینہ قبضے، ریونیو ریکارڈ میں مبینہ ٹیمپرنگ، غیر قانونی تعمیرات اور اہلِ علاقہ کو مبینہ دھمکیوں کے معاملے پر مقامی آبادی میں تشویش پائی جاتی ہے۔ اہلِ…
کوئٹہ میں 31 اگست سے خصوصی انسداد پولیو مہم، اسکولوں اور مدارس میں ویکسینیشن ہوگی
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ، 17 اگست: ڈپٹی کمشنر کوئٹہ مہراللہ بادینی کی زیرصدارت ایف آئی پی وی اور او پی وی انسداد پولیو مہم کے حوالے سے اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں وفاق المدارس کے نمائندگان، پرائیویٹ اسکول ایسوسی ایشن، محکمہ تعلیم،…
حب ماسٹر پلان اور سیف سٹی منصوبے پر کام تیز کرنے کی ہدایت
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
حب، 17 اگست: کمشنر لسبیلہ ڈویژن سائرہ عطاء کی زیرصدارت لیڈا کانفرنس ہال میں حب ماسٹر پلان اور سیف سٹی منصوبے کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا۔
اجلاس میں ڈی آئی جی لسبیلہ رینج عبدالقیوم پتافی، ڈپٹی کمشنر حب جم داد…
موسیٰ خیل میں پولیس کارروائی، چار کلو چرس برآمد؛ ایک ملزم گرفتار
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
موسیٰ خیل، 17 اگست: ایس پی کلیم اللہ کاکڑ کی ہدایت پر پولیس نے مرغہ کبزئی روڈ پر ناکہ بندی کے دوران کارروائی کرتے ہوئے ایک ملزم کو گرفتار کرکے چار کلوگرام چرس برآمد کرلی، جبکہ دوسرا ملزم فرار ہوگیا۔
پولیس کے مطابق…
ربیع الاول: استا محمد میں سکیورٹی اور طبی انتظامات کا جامع منصوبہ تیار
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
استا محمد، 17 اگست: ربیع الاول کے مقدس ایام کے دوران محافل میلاد، جلوسوں اور دیگر مذہبی اجتماعات کے لیے سکیورٹی، صفائی، طبی سہولیات اور دیگر انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے ڈپٹی کمشنر استا محمد کی زیرصدارت اہم اجلاس…
